Al Habibi Tv

Al Habibi Tv For entertainment, news,social works, sports , education, information about everything

22/03/2025

بجلی کا بل کم کرنے کا وظیفہ طارق جمیل صاحب کے صاحبزادے نے بجلی کا بل کم کرنے کا وظیفہ بتا دیا۔ #بجلی

21/03/2025

اس سے بہتر تعریف شاید نہیں ہو سکتی مرزے قاد۔یانی کی۔

تمام احباب کو اس مبارک روحانی وجدانی محفل میں شرکت کی پر خلوص دعوت پیش کی جاتی ہے۔ #شب  #برات
13/02/2025

تمام احباب کو اس مبارک روحانی وجدانی محفل میں شرکت کی پر خلوص دعوت پیش کی جاتی ہے۔
#شب #برات

07/01/2025

*حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللّٰه تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ھے،*
*حضورِ اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا*
*’’میری ساری امت جنت میں داخل ہوگی مگر جس نے انکار کیا۔*
*صحابۂ کرام رَضِیَ اللّٰه تَعَالٰی عَنْہُم نے عرض کی:*
*یا رسولَ اللّٰه! ﷺ انکار کون کرے گا؟*
*ارشاد فرمایا*
*’’جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہوا*
*اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے انکار کیا۔*😰

*(بخاری، کتاب الاعتصام بالکتاب والسنّۃ، باب الاقتداء بسنن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، ۴ / ۴۹۹، الحدیث: ۷۲۸۰)*

10/12/2024

کامیابی کس میں ہے کونسے راستےمیں۔
ایسا راستہ جو آپ کے ساتھ اپکےوالدین کو بھی کامیاب بنا دے

09/12/2024
01/12/2024

قرآن پاک اور رسول کائنات کا سینہ مبارک اور ہم پہ احسان عظیم
#قران #کریم #تلاوت

تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
16/11/2024

تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

30/09/2024

ورفنا لک ذکرک
میں ازل سے تیرا پیاسا نہ ہو خالی میرا کاسا
تیرے واری تیرا بالک ورفنا لک ذکرک
#عشق #مصطفی #شاعری

Address

Kuala Lumpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Habibi Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Habibi Tv:

Share

Category