Da Buner Gulona

Da Buner Gulona just ImRAN KHaN

09/05/2026

اسلام آباد سے لے کر کابل تک آمن تھا ۔
پھر ہم نے آپنے ایک پاو گوشت کے لیے پوری گائے ہی ذبح کر دی ۔ قصائی ہمارے گھر کے ہی لوگ تھے ۔ سنا ہے محترم بہت پریشان ہے اور اپنے لوگوں کو پر امن رہنے کی اپیل کر رہا ہے ۔ کیا کرے بیچارہ دوسرا کوئی راستہ ہی نہیں آب تو اپنوں سے بھی ڈر رہا ہے کہی ان کا ضمیر جاگ نہ جائے اور میری ہی گریبان پر ہاتھ نہ ڈالے ۔

05/05/2026

میا-خلیفہ کی اپنی ذاتی زندگی جیسی بھی ہو وہ اس کا اور اللہ کا معاملہ ہے پر جہاں پہ انسانی حقوق کی بات آئی ہم نے دیکھا کہ وہ ہمیشہ مظلوم کی سائیڈ کھڑی ہوتی ہیں

جبکہ دوسری طرف ہمارے پاکستان کے پولیٹیکل لیڈر ہیں جو دنیا میں موجود ظلم کے خلاف اواز اٹھانا تو کیا اس کا نام لینا بھی گوارا نہیں کرتے فلسطین کے اندر دو لاکھ کے قریب شہادتیں ہوئیں 40 ہزار کے قریب تو صرف نو مولود بچوں کا قتل ہوا اس طرح فلسطین کے علاوہ دنیا میں بہت زیادہ کمیونٹیز کے اوپر ظلم ہوتا رہا دنیا کے اندر مختلف نظریات رکھنے والے مختلف مذاہب کے لوگوں نے ان کی خلاف اوازیں اٹھائیں ریلیاں نکالی ان کے لیڈران میں امریکہ اسرائیل اور ایسے ظالموں کے ساتھ اپنے تعلقات ختم کر لیے۔۔۔۔
جبکہ پاکستان اس فہرست میں دور دور تک نظر نہیں اتا

اس لیے میرا ووٹ میا خلیفہ کی سائیڈ ہے✌️ اخلاقی ووٹ

جو کم سے کم اسرائیل 🇮🇱 جیسے واحیا+ت ملک کو نام لے کر غلط کہہ سکتی ہے جبکہ مسلم ممالک میں تو اتنی بھی ہمت نہیں

05/05/2026

ہم ایسے حافظ قرآن سپہ سالار پہ لعنت بھیجتے ہیں جس کے ملک میں ایسے بڑے بڑے علم کے روشن ستارے بے وقت غروب ہو جاتے ہیں۔
لعنت قبول کریں اور استعفی دے کر دفع ہو جاؤ
ISPR

03/03/2026

Address

Buner Agarai
Kuala Lumpur
92900

Telephone

1151883949

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Buner Gulona posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share