27/05/2026
🌙✨ دنیا ان کٹ ٹیم کی طرف سے آپ سب کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو! ✨🌙
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
یہ بابرکت عید آپ کی زندگی میں خوشیاں، کامیابیاں، صحت اور سکون لے کر آئے۔
اپنے پیاروں کے ساتھ خوشیاں بانٹیں اور عید کی حقیقی روح یعنی قربانی، محبت اور بھائی چارے کو فروغ دیں۔
عید مبارک! 🐐🌸