25/08/2026
🌙✨ 12 ربیع الاول — جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ ✨🌙
آج وہ عظیم دن ہے جب رحمتِ عالم، سرورِ کائنات، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ دنیا میں تشریف لائے۔ ❤️
آپ ﷺ کی آمد پوری انسانیت کے لیے رحمت، محبت اور ہدایت کا پیغام ہے۔
آئیے آج کثرت سے درود و سلام پڑھیں اور اپنی زندگی کو سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کے مطابق ڈھالنے کا عہد کریں۔
💚 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ 💚