UK News swat

UK News swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UK News swat, News & Media Website, .

Thank You for Supporting Our Administration Team
Atta Ullah 5+
SP Hayat Alahi 4+
Munna irfan jani 4+
Ibrahim Mukhlis 1+
Ziao Ullah BaBakhel 1+
Amjad Ali 2+
Rhamat Saeer 2+
Karim Ullah 3+
Khalil Ullah 1+
Amir Baaz ŪK 5+
ikram Ullah 1+

Gujjar Gabral
18/07/2025

Gujjar Gabral

میرے شہر میں اترا کمال کا موسم 🌧️🌧️ جولائی میں مارچ کا سا گمان، ہلکی ہلکی بارش، ٹھنڈی ہوا دلکش موسم ۔۔ EAK World
17/07/2025

میرے شہر میں اترا کمال کا موسم 🌧️🌧️
جولائی میں مارچ کا سا گمان، ہلکی ہلکی بارش، ٹھنڈی ہوا دلکش موسم ۔۔

EAK World

یہ بچہ کس کا ہے یہ لڑکا اس وقت شالپین اڈہ میں اس امیر صاحب کے پاس ہے اپنا نام اور پتہ نہیں بتاسکتے اگر کوئی جاننے والہ ہ...
17/07/2025

یہ بچہ کس کا ہے
یہ لڑکا اس وقت شالپین اڈہ میں اس امیر صاحب کے پاس ہے اپنا نام اور پتہ نہیں بتاسکتے اگر کوئی جاننے والہ ہوتو اس نمبر پر رابطہ کریں۔ 03469471651

Unknown Place🏔🧗‍♀️ First time I explore this Place 🧗‍♀️🏔
16/07/2025

Unknown Place🏔🧗‍♀️
First time I explore this Place 🧗‍♀️🏔

52 فیصد شہریوں نے سابق وزیراعلی محمود خان وزارت اعلی کو  بہتر قرار دے دیا جبکہ علی امین گنڈاپور کی 37 فیصد شہریوں نے تفص...
16/07/2025

52 فیصد شہریوں نے سابق وزیراعلی محمود خان وزارت اعلی کو بہتر قرار دے دیا
جبکہ علی امین گنڈاپور کی 37 فیصد شہریوں نے

تفصیلی خبر
خیبرپختونخوا سے 47 فیصد شہریوں نے گیلپ پاکستان کے سروے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کا مشورہ دے دیا۔

گیلپ پاکستان نے خیبرپختونخوا کے 3ہزار شہریوں کی رائے پر مبنی نیاسروے جاری کردیا۔ سروے کے مطابق خیبرپختونخوا سے 47 فیصد شہریوں نےپی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کا مشورہ دے دیا اور ان کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا البتہ 40 فیصد نے وزیر اعلیٰ کو ہٹانے کی مخالفت کی۔

سروے میں 50 فیصد شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی کو وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے بہتر قرار دیا اور کارکردگی کو بہتر قرار دینے والوں میں پی ٹی آئی کے 37 فیصد ووٹرز بھی شامل نظرآئے جبکہ 39 فیصد نے علی امین کی کارکردگی کو مریم نواز سے بہتر کہا۔

سروے میں علی امین گنڈاپور کی کارکردگی کا سابق وزرائے اعلیٰ کی کارکردگی سے بھی موازنہ کیاگیا، 52 فیصد نے اُن کی کارکردگی کو سابق وزیر اعلیٰ محمود خان سے بُری یا اُن جیسی کہا جبکہ 37 فیصد نے بہتر قرار دیا۔

سروے میں پی ٹی آئی کے 36 فیصد سپوٹررز بھی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو ہٹانے کی حمایت میں سامنے آئے البتہ پی ٹی آئی کے 53 فیصد ووٹرز نے وزیر اعلیٰ کا ساتھ دیا اور ہٹانے کی کھل کرمخالفت کی۔

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو سروے میں 53فیصد نے صوبے میں کرپشن روکنے میں ناکامی جبکہ 49 فیصد نے روزگارکی عدم فراہمی کا ذمہ دار ٹھہرایا، اس کے برعکس 64فیصد نے صحت او ر صاف پانی کی فراہمی جبکہ 62 فیصد نے تعلیمی سہولیات کی دستیابی پر کارکردگی کو سراہا۔

خوازہ خیلہ میں مکان منہدم تین خواتین زخمی
16/07/2025

خوازہ خیلہ میں مکان منہدم تین خواتین زخمی

 سہیر قوم نے ایک فلاحی ادارہ قائم کیا ہے جس نے فلاحی کاموں میں باقی تمام اداروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔سہیر قومی اتحاد خیب...
15/07/2025


سہیر قوم نے ایک فلاحی ادارہ قائم کیا ہے جس نے فلاحی کاموں میں باقی تمام اداروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔سہیر قومی اتحاد خیبرپختونخوا کا مقصد اپنے ملک میں غریبوں، لاچاروں، بیماروں، بیواؤں، یتیموں اور مصیبت زدہ لوگوں کو ہر قسم کی مدد فراہم کرنا ہے چند روز قبل کوسانگڑئی کے علاقے میں فریدون خان کا گھر مکمل طور پر جل گیا تھا۔ آج سہیر قبیلے کے بزرگوں نے اسے خوازہ خیلہ میں اپنے دفتر میں بلایا، اس کی بڑی مہمان نوازی کی اور مالی امداد کے معاملے میں بہت فراخ دلی سے ان کی مالی مدد کی
اس سے قبل بھی بہت سے بیمار اور یتیم لوگوں کی مالی امداد کر چکے ہیں اور بے سہارا مریضوں کا مفت علاج کر چکے ہیں

پٹھان اپنے شیر خوار بچوں کو ایک خاص عمر تک باندھتے ہیں۔اس میں انکا یہ منطق ہوتاھے۔ کہ اس سے بچہ اپنے ہاتھ پاوں مارنے سے ...
12/07/2025

پٹھان اپنے شیر خوار بچوں کو ایک خاص عمر تک باندھتے ہیں۔اس میں انکا یہ منطق ہوتاھے۔ کہ اس سے بچہ اپنے ہاتھ پاوں مارنے سے ڈرتا بھی نہیں۔ اور وہ اس میں پر سکون رہتا ھے۔
طبی ماھرین اس دیہاتی فلسفے کو نہیں مانتے۔ انکا یہ کہنا ھے۔ کہ اسطرح باندھنے اور کروٹ بدلنے سے بچہ الٹے منہ رہ کرتکیہ پر اسکا منہ بند ہوکر سانس بند ہونے سےاسکی موت واقع ہو سکتی ھے۔اس لئیے اگر بندھنے کا عمل ضروری بھی ہو۔ تب بچے کے دونوں طرف تکیئے رکھ دینے چاہیئے۔ تاکہ منہ کے بل انے کے عمل کو روکا جاسکے۔اس طرح کئ کیسیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔۔۔
غور سے پڑھنے کا شکریہ۔۔۔

11/07/2025

زمونگ پہ علاقہ ھم آنلائن چوکراگان ڈیر شوئ
یو پکئ تور گل شئ ھلات خراپیگئ۔
Warning ⚠️

10/07/2025
10/07/2025

ملائیشیا میں ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ — ایک بے گناہ پاکستانی پشتون بھائی کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔
یہ نہ صرف انسانیت کا قتل ہے، بلکہ ہم سب کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ ایک پردیسی، جو بہتر زندگی کے لیے دیارِ غیر میں محنت کر رہا تھا، آج ہماری خاموشی اور بے حسی کی بھینٹ چڑھ گیا۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومتِ پاکستان اور ملائیشیا کے اعلیٰ حکام اس واقعے کا نوٹس لیں، قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے، اور بیرونِ ملک پاکستانیوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔(یوکے نیوز ملیشیا )

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UK News swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UK News swat:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share