
17/08/2024
ایک ویب سائٹ بتا رہا ہوں جس سے آپ دو طرح سے اررنگ کرسکتے ہیں ۔ کسی بھی سکل یا ٹول کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ کام بہت آسان ہے۔آپ ویڈیو کا Transcript یا ویڈیو Caption لکھ کر 0.30$ سے 3$ فی منٹ کی ویڈیو کے حساب سے ارننگ کرسکتے ہیں۔
1. Transcript
یہ ویب سائٹ آپ کو ویڈیو پرواییڈ کرتی ہے آپ نے اس ویڈیو کا ٹرانسکرپٹ لکھ کر ان کو واپس کردینا ہے اس کے بدلے میں وہ آپ کو .30 -1.10$ فی منٹ ویڈیو کے حساب سے آپ کو پے کریں گے۔
2. Caption
اسی طرح آپ ویڈیو کی کیپشن لکھ کر بھی اس ویب سائٹ سے ارننگ کرسکتے ہیں ۔ ویڈیو کیپشن لکھنے کے لیے یہ ویب سائٹ آپ کو $0.54-1.10$ تک ایک منٹ کی آڈیو یا ویڈیو کے حساب سے آپ کو پے کرتی ہے۔
اگر آپ کو فارن لینگویجز جانتے ہیں تو آپ اسے سے بھی زیادہ ارننگ کرسکتے ہیں۔
آپ پاکستان کی لوکیشن سے اس ویب سائٹ پہ اکاؤنٹ نہیں بنا سکتے البتہ آپ VPN کا استعمال کرکے اپنا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے لائک اور شئیر کردیں ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں ۔
Rev
جزاک اللّہ خیرا 🥀