Talagang Technology

Talagang Technology Talagang Technology DIY is a channel to promote the Technical, Repairing and Electrical SKILLS

Rate my Today’s Work (installation of a panel 400amp, cable gland work, termination work, cable size 185sqmm 4 core, ear...
17/12/2025

Rate my Today’s Work (installation of a panel 400amp, cable gland work, termination work, cable size 185sqmm 4 core, earth cable 95sqmm)

14/12/2025

Makita Cordless Angle grinder Repair

08/12/2025

اگر میک بک ائیر یا میک بک پرو آٹو ریسٹارٹ ہو رہا ہو یا میک بک کا ہیٹنگ پرابلم ہو تو اسکا بہترین حل ہوتا ہے اسکی سروس۔ کیونکہ مسلسل چل چل کر میک بک کی فین میں گرد دھول جم جاتی ہے۔ جسکی صفائی بہت ضروری ہوتی ہے۔ اس ویڈیو میں آپ کو خود سے اسکی صفائی کیسی کرنی ہے وہ سکھایا جا رہا ہے۔ ویڈیو اچھی لگے تو دوستوں کے ساتھ شئیر کریں اور پیج فالو ضرور کریں۔

MacBook Fan Not Working | Cleaning Dust Fixes Overheating & Restart Issue
06/12/2025

MacBook Fan Not Working | Cleaning Dust Fixes Overheating & Restart Issue

In this video, I show how I fixed my MacBook fan problem where the fan was not working and the laptop was overheating and restarting automatically.The main i...

02/12/2025

16Amp industrial male, Female Plug Termination

01/12/2025

اس ایک چیز کی وجہ سے سارا فریج یا فریزر ناکارہ ہو جاتا ہے۔ اگر فریج آن ہو رہا ہے اور کولنگ نئیں کر رہا تو بہت زیادہ چانس ہیں کہ یہی چیز خراب ہو گی۔ ویڈیو کو پورا دیکھیں اور چینل کو ضرور فالو کریں۔

Fridge not Cooling | Refrigerator Start Relay & Overload Protector Explained | parts & function
30/11/2025

Fridge not Cooling | Refrigerator Start Relay & Overload Protector Explained | parts & function

In this video, I have explained the refrigerator compressor start relay and overload protector in detail.I have opened both parts and showed the internal com...

30/11/2025

یہ ایک 185sqmm کی 4core کیبل ہے۔ جسکا میگر ٹیسٹ یعنی اسکے انسولیشن ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔

نیشنل استری کی گرمائش کم یا زیادہ کرنے کا طریقہ (مکمل رہنمائی)نیشنل (National) استری میں کپڑوں کی حفاظت اور بہترین استری...
27/11/2025

نیشنل استری کی گرمائش کم یا زیادہ کرنے کا طریقہ (مکمل رہنمائی)

نیشنل (National) استری میں کپڑوں کی حفاظت اور بہترین استری کے لیے گرمائش کو صحیح سیٹنگ پر رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ اگر حرارت کم یا زیادہ نہ کی جائے تو یا تو کپڑے صحیح استری نہیں ہوتے یا جلنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ نیچے آسان طریقے سے سمجھایا گیا ہے کہ نیشنل استری کی گرمائش کیسے کنٹرول کریں:

---

🔘 1۔ استری کا نوب (K**b) گھما کر گرمائش سیٹ کریں

استری کے اندر موجود تھرمو سٹیٹ نوب کی مدد سے درجہ حرارت کم یا زیادہ کیا جاتا ہے۔

نوب گھڑی کی سمت (Clockwise) گھمائیں → گرمائش زیادہ

نوب الٹی سمت (Anti-clockwise) گھمائیں → گرمائش کم

---

👕 2۔ کپڑوں کے مطابق سیٹنگ رکھیں

ہر کپڑے کے لیے درجہ حرارت مختلف ہوتا ہے:

نائلون / پالئیسٹر → کم گرمائش

ریشم / وول → درمیانی گرمائش

کپاس / جینز / لنین → زیادہ گرمائش

(زیادہ تر نیشنل استریوں پر یہ نام نوب کے پاس لکھے ہوتے ہیں)

---

💡 3۔ انڈیکیٹر لائٹ سے مدد لیں

اکثر نیشنل استری میں ایک لائٹ انڈیکیٹر ہوتا ہے:

لائٹ آن ہو → استری گرم ہو رہی ہے

لائٹ آف ہو → مطلوبہ درجہ حرارت حاصل ہو چکا ہے

---

⚠️ 4۔ احتیاطی نکات

استری گرم کرتے وقت ہمیشہ کپڑے سے پہلے خالی سطح پر ٹیسٹ کر لیں

استری کو ایک جگہ دیر تک نہ رکھیں

استعمال کے بعد پلگ بند کریں

اگر نوب خراب ہو تو فوراً تبدیل کروائیں

---

✅ خلاصہ

نیشنل استری کی گرمائش کنٹرول کرنے کے لیے:

نوب گھمائیں

کپڑوں کے مطابق درجہ حرارت منتخب کریں

انڈیکیٹر لائٹ دیکھتے رہیں

احتیاط کا دامن نہ چھوڑیں

ملائیشیا میں  سیلنگ فین کی ہک اس قسم کی ہوتی ہے۔ جو انسٹالیشن میں آسان اور  زیادہ سیفٹی کے ساتھ آتی ہے۔              ゚vi...
26/11/2025

ملائیشیا میں سیلنگ فین کی ہک اس قسم کی ہوتی ہے۔ جو انسٹالیشن میں آسان اور زیادہ سیفٹی کے ساتھ آتی ہے۔
゚viralシ

Do you know the Difference between these 2 types of Cable Lugs?
24/11/2025

Do you know the Difference between these 2 types of Cable Lugs?

Address

Shah Alam

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talagang Technology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share