Mera Pakistan

Mera Pakistan A.K.B
BUNER

19/04/2024

ملک بھر میں 17 تا22 اپریل تک بارشوں کاسلسلہ متوقع جبکہ 25 تا 29 اپریل کے دوران دوسرا سپیل بارش، تیز ہواؤں کے ساتھ ژالہ باری کا باعث بن سکتا ہے ۔
لہذا خطرے سے دوچار پہاڑی علاقوں کیطرف سفر اور برساتی ندی نالوں کو پار کرنے سے گریز کریں۔ بجلی کے کھمبوں، کمزور انفراسٹرکچر سے دور رہیں۔ موسمی حالات سے باخبر رہیں ۔
محتاط رہیں ۔ محفوظ رہیں

At Qadir Nagar mazzar
19/04/2024

At Qadir Nagar mazzar

22/07/2023


15/07/2023
17/11/2022

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

افسوس ناک خبر: زبیر والد امیر سلطان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئےاِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن  اللہ تعالی...
22/10/2022

افسوس ناک خبر:
زبیر والد امیر سلطان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین

مکران کوسٹل ہائی وے نلینٹ کے مقام پر گاڑی حادثے کا شکار ...جان محمد عرف میر جعفر نامی شخص شدید زخمی...جسے گوادر ہسپتال م...
22/10/2022

مکران کوسٹل ہائی وے نلینٹ کے مقام پر گاڑی حادثے کا شکار ...
جان محمد عرف میر جعفر نامی شخص شدید زخمی...
جسے گوادر ہسپتال منتقل کیا گیا.

18/10/2022

فائرنگ ، مار پیٹ اور گرفتاریاں ؛ وزیر ڈھنڈ میں دو گروپوں کے مابین تصادم ، کرش مشین مزدوروں نے معدنیات کے ٹیکس کے خلاف احتجاج کیا ، پولیس کے مطابق معدنیات والوں نے فائرنگ کی جبکہ پولیس نے بیچ بچاؤ کی ۔ ویڈیو دیکھیں...

کیمرہ و ایڈیٹنگ : عبدالوکیل

مرتے وقت آدمی کی زبان کیوں بند ہوجاتی ہے؟روایت ہے کہ مرتے وقت فرشتوں کو دیکھ کر آدمی کی زبان بند ہوجاتی ہے تو چار فرشتے ...
13/10/2022

مرتے وقت آدمی کی زبان کیوں بند ہوجاتی ہے؟
روایت ہے کہ مرتے وقت فرشتوں کو دیکھ کر آدمی کی زبان بند ہوجاتی ہے تو چار فرشتے اس کے پاس آتے ہیں اور سلام کرتے ہیں۔ پہلا فرشتہ سلام کرنے کے بعد کہتا ہے۔ اے اللہ کے بندے!!!!!!!!!!! میں تیرے رزق پر موکل تھا۔ میں تمام زمین پر تلاش کر آیا ہوں۔ مجھے تیرے رزق کا لقمہ کہیں نہیں ملا۔ اس کے بعد دوسرا فرشتہ سلام کے بعد کہتا ہے میں تیرے پانی پر موکل تھا، میں تمام زمین پر تلاش کر آیا ہوں مگر تیرے نصیب کاایک قطرہ پانی مجھے نہیں ملا۔تیسرا فرشتہ کہتا ہے میں تیری سانس پر موکل تھا، مگر اب زمین پر کہیں بھی ایک سانس نظر نہیں آیا۔ پھر چوتھا فرشتہ کہتا ہے کہ میں تیری عمر پر موکل تھا۔ اب زمین پر تیری عمر کا کوئی حصہ موجود نہیں۔ اس کے بعد نامہ، اعمال اس کو دکھائے جاتے ہیں۔ اس وقت میت کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوجاتے ہیں۔وہ دائیں بائیں دیکھتا ہے اور نامہِ اعمال پڑھنے سے ڈرتا ہے اس کے بعد ملک الموت اس کی روح قبض کر لیتے ہیں۔
یا اللہ پاک! ہم سب کا خاتمہ بلخیر فرمانا اور ہمارے اعمال ہمارے دایئں ہاتھ میں ہو اور قیامت کے روز ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا۔ آمین۔

Address

Ulu Tiram
81800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mera Pakistan:

Share

Category