
09/09/2024
میں اپنے جملہ ساتھیوں کو تاج مولویت کے اس پر بہار موقع پر عمیق قلب سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ❣️🤍💞 اور اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی آپ سب کے علم و عمل و زہد و تقوی میں مزید اضافہ فرمائے 🤲 اور آپ سب کو مسلک حق۔ أعني۔ مسلک اعلیٰ حضرت پر قائم و دائم رہنے کے ساتھ ساتھ اہل سنت و جماعت کی خدمت کرنے کی توفیق رفیق عطا فرمائے ۔۔۔ آمين يارب العالمين 🤲🥰🖤
طالب دعا۔۔ !!