Agahi point

Agahi point A large Facebook following. They cover a wide range of gadgets, from smartphones to smart home devices.

21/09/2025

کوشش کیجیئے جو کہانیاں ہم چھوڑ جائیں وہ سنانے والی ہوں، چھپانے والی نہیں۔

21/09/2025

جب تک تم توہین سے پریشان اور تعریف سے خوش ہوتے ہو، تب تک تم غلام ہی ہو۔

20/09/2025

اختلافات میں اخلاقيات کو یاد رکھنا اعلی ظرفی ہے۔

19/09/2025

"کچھ لوگ جہاں کی ہوا ہو اسی طرف ہو جاتے ہیں، حالانکہ یہ کام تو ” کچرے” کا ہے۔

19/09/2025

بھروسہ کرنے میں بہت احتیاط کیجئے" کیونکہ شیطان بھی پہلے فرشتہ ہوا کرتا تھا"۔

18/09/2025

عمر گذر گئی آج تک ایسا کوئی چندے کا ڈبہ نہیں دیکھا جس پر لکھا ہو "صرف حلال مال چاہئیے۔

کسی بھی قانون کا زوال وہاں سے شروع ہوتا ہےجہاں ایک ہی جرم کے دو فیصلے، صرف صنف کی بنیاد پر ہوتے ہیں۔ جہاں مرد کی خطا “غل...
18/09/2025

کسی بھی قانون کا زوال وہاں سے شروع ہوتا ہے
جہاں ایک ہی جرم کے دو فیصلے، صرف صنف کی بنیاد پر ہوتے ہیں۔ جہاں مرد کی خطا “غلطی” اور عورت کی خطا “گناہ” کہلاتی ہے۔

‏جب ہم کسی سے ناراض ہو کراُسے کہہ رہے ہوتے ہیںتم نے مجھے ہرٹ کیا، میرا دل ٹوٹ گیا۔تب درحقیقت دِل پر صرف ٹھیس لگی ہوتی ہے...
18/09/2025

‏جب ہم کسی سے ناراض ہو کر
اُسے کہہ رہے ہوتے ہیں
تم نے مجھے ہرٹ کیا، میرا دل ٹوٹ گیا۔
تب درحقیقت دِل پر صرف ٹھیس لگی ہوتی ہے،
اور ہم صرف شکوہ کر رہے ہوتے ہیں۔
مگر جب۔۔۔۔
دِل سچ مُچ میں ٹوٹ جاتا ہے نا،
تب ہم خاموش ہو جاتے ہیں!
اگلے بندے سے شکوہ نہیں کرتے، تب ہمارے درمیان کا رشتہ ختم ہو چُکا ہوتا ہے۔

ایک طرف جہاں مذہبی معاشرے عدم برداشت، اخلاقی پستی، شدت پسندی اور کرپشن کے اندھیروں میں ڈوبے ہوئے ہیں وہیں دوسری طرف انسا...
17/09/2025

ایک طرف جہاں مذہبی معاشرے عدم برداشت، اخلاقی پستی، شدت پسندی اور کرپشن کے اندھیروں میں ڈوبے ہوئے ہیں وہیں دوسری طرف انسانی معاشرے زندگی کو مزید خوبصورت پر امن اور پر لطف بنانے کی سعی میں مصروف عمل ہیں۔

13/09/2025

"کچھ عرصے رابطے میں پہل کرنا چھوڑ دیجیے، آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کتنے مُردہ پودوں کو پانی دے رہے تھے"۔

12/09/2025

‏کچھ چیزوں پر انسان کا اختیار نہیں ہوتا، جیسے غصہ، جیسے آنسو، جیسے دل، جیسے محبت، جیسے قسمت

جنوبی سوڈان کے ارب پتی لارنس لوال پر جب حکومت نے ان کے ذرائع آمدن کی تحقیقات شروع کیں تو وہ اپنی تمام دولت سمیٹ کر کینیڈ...
12/09/2025

جنوبی سوڈان کے ارب پتی لارنس لوال پر جب حکومت نے ان کے ذرائع آمدن کی تحقیقات شروع کیں تو وہ اپنی تمام دولت سمیٹ کر کینیڈا چلے گئے۔
رخصت ہوتے وقت وہ ایک ایسا جملہ کہہ گئے جو دل کو ہلا کر رکھ دیتا ہے:
"جب میں جوبا کے فٹ پاتھ پر سوتا تھا… بارش میں بھیگتا تھا… بھوکا پیاسا دن گزارتا تھا… کچر-ے سے روٹی کے ٹکڑے نکال کر کھاتا تھا… اُس وقت کسی حکومت کو میرے سورس آف غربت میں دلچسپی کیوں نہ ہوئی؟
یاد رکھو! جس حکومت کو تمہاری غریبی کی پرواہ نہ ہو، اسے تمہاری امیری کا حساب لینے کا کوئی حق نہیں۔"

یہ جملہ صرف ایک شخص کا نہیں یہ اُن کروڑوں بے بس انسانوں کی خاموش فریاد ہے جنہیں غریبی میں نظرانداز کیا گیا، اور خوشحالی میں کٹہرے میں کھڑا کر دیا جاتا ہے۔۔

Adres

America

Website

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer Agahi point nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Delen