
29/04/2025
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے سوشل میڈیا ایکونٹ پر لکھا "میں نے سول ایوارڈز کی پہلی تقریب میں شرکت کی جہاں پدم ایوارڈز دیے گئے۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات کو ان کی خدمات اور کارناموں پر اعزازات سے نوازا گیا".