SMT Show

SMT Show Social Media Talk Show is a first Social Media Program Channel.

‎Complete Result‎NA-168‎PS 292/292‎PMLN 79306‎Ind 42623 ‎PMLN Lead 36683‎⁦‪ ‬⁩‎⁧‫ #بہاولپورشیرکا‬⁩  #بہاولپورشیرکا
27/09/2026

‎Complete Result

‎NA-168

‎PS 292/292

‎PMLN 79306

‎Ind 42623

‎PMLN Lead 36683

‎⁦‪ ‬⁩
‎⁧‫ #بہاولپورشیرکا‬⁩ #بہاولپورشیرکا

27/09/2026

‏عمران خان نے چند ماہ پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ نکما سہیل آفریدی مجھے رہا نہیں کراپایا،اس کو فارغ کریں،تب معاملہ خان کے احکامات کو اگنور کیا گیا،اب خان کی بہن پیغام لائی کہ اسے تحریک عدم اعتماد سے نکالو،اب گھنٹے صرف 100 ہیں

سہیل آفریدی اب کہہ رہا ہے کہ لانگ مارچ سے پہلے بھی تو مذاکرات کرنا چاہتے تھے اب کیوں نہیں کررہے،بھائی تو اب کرنا لانگ ما...
26/09/2026

سہیل آفریدی اب کہہ رہا ہے کہ لانگ مارچ سے پہلے بھی تو مذاکرات کرنا چاہتے تھے اب کیوں نہیں کررہے،بھائی تو اب کرنا لانگ مارچ،پرویز سندھیلہ

شاہد آفریدی کو خیبرپختونخواہ کا ایڈمنسٹریٹر لگادیں،پرویز سندھیلہ
26/09/2026

شاہد آفریدی کو خیبرپختونخواہ کا ایڈمنسٹریٹر لگادیں،پرویز سندھیلہ

گورنر راج لگنے کی صورت میں شاہد خان آفریدی ایک بہترین گورنر ثابت ہوسکتے ہیں اپنی عوامی مقبولیت اور بین الاقوامی شہرت کی ...
26/09/2026

گورنر راج لگنے کی صورت میں شاہد خان آفریدی ایک بہترین گورنر ثابت ہوسکتے ہیں اپنی عوامی مقبولیت اور بین الاقوامی شہرت کی وجہ سے،حیدر نقوی

سہیل آفریدی اور کے پی وزرا کے خلاف دھمکیوں اور نفرت انگیز تقاریر کے الزامات کی بنیاد پر مقدمات درج کئے جانے کا امکان۔ زر...
26/09/2026

سہیل آفریدی اور کے پی وزرا کے خلاف دھمکیوں اور نفرت انگیز تقاریر کے الزامات کی بنیاد پر مقدمات درج کئے جانے کا امکان۔ زرائع کے مطابق قانونی مشاورت شروع کر دی گئی،نصراللہ ملک

پی ٹی آئی قیادت کو کالا سلاملیڈر آزاد کرانے نکلنا تھا لیڈر کی بہنیں بھی پکڑوا دیں اور لانگ مارچ بھی نہیں کیا۔ عظیم بٹ
26/09/2026

پی ٹی آئی قیادت کو کالا سلام
لیڈر آزاد کرانے نکلنا تھا لیڈر کی بہنیں بھی پکڑوا دیں اور لانگ مارچ بھی نہیں کیا۔ عظیم بٹ

‏اگر لانگ مارچ نہیں ہوتا تو کیا تحریک انتشار کی قیادت معصوم کارکنان سے اکٹھا کیا ہوا چندہ واپس کرے گی؟ سلمان درانی
26/09/2026

‏اگر لانگ مارچ نہیں ہوتا تو کیا تحریک انتشار کی قیادت معصوم کارکنان سے اکٹھا کیا ہوا چندہ واپس کرے گی؟ سلمان درانی

تحریکِ انصاف کو ریلیف چاہیے تو باہر بیٹھے شہباز گل، معید پیرزادہ اور عادل راجہ جیسوں کے تسلط سے آزاد ہونا ہوگا۔محدوم شہا...
26/09/2026

تحریکِ انصاف کو ریلیف چاہیے تو باہر بیٹھے شہباز گل، معید پیرزادہ اور عادل راجہ جیسوں کے تسلط سے آزاد ہونا ہوگا۔محدوم شہاب الدین

میرے فیورٹ بھائی شفع جان، آپ تو پشاور میں صرف کنٹینر دیکھ کر ہی ہلکان ہو رہے ہیں؛ ابھی تو بہت کچھ ہونا باقی ہے۔ بس آپ نے...
26/09/2026

میرے فیورٹ بھائی شفع جان، آپ تو پشاور میں صرف کنٹینر دیکھ کر ہی ہلکان ہو رہے ہیں؛ ابھی تو بہت کچھ ہونا باقی ہے۔
بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے! حسن ایوب خان

Adres

Warmoesstraat
Amsterdam
1012HZ

Website

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer SMT Show nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Snelkoppelingen

Uitgelicht

Delen