Karwan

Karwan News & views from and about Pakistanis living in all corners of the world

حکومت کی ایک اور ناقص ٹیکس اسکیموزیر خزانہ  نے  ’ فکسڈ ٹیکس آسان اسکیم‘ کے نام سے ایک نئے ٹیکس منصوبے کا اعلان کیا ہے جس...
05/06/2026

حکومت کی ایک اور ناقص ٹیکس اسکیم
وزیر خزانہ نے ’ فکسڈ ٹیکس آسان اسکیم‘ کے نام سے ایک نئے ٹیکس منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت دو کروڑ روپے سالانہ تک تجارتی آمدنی والے تاجر کل ٹرن اوور کا ایک فیصد ٹیکس کے طور پر ادا کریں گے۔ اس اسکیم میں آنے کے بعد ٹیکس حکام کو ایسے تاجروں کے مال و اسباب، ذرائع آمدنی اور کھاتوں کی جان پڑتال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

وزیر خزانہ  نے  ’ فکسڈ ٹیکس آسان اسکیم‘ کے نام سے ایک نئے ٹیکس منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت دو کروڑ روپے سالانہ تک تجارتی آمدنی والے تاجر   کل  ٹرن اوور کا ایک فیص...

امریکہ، اسرائیل کی جنگ لڑ رہا ہے!’دم کتے کو ہلا رہی ہے‘ کی کہاوت مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کی بہترین عکاسی کرتی ہے۔ حقی...
05/06/2026

امریکہ، اسرائیل کی جنگ لڑ رہا ہے!
’دم کتے کو ہلا رہی ہے‘ کی کہاوت مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کی بہترین عکاسی کرتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ امریکہ اسرائیل کی جنگ لڑ رہا ہے۔ صہیونی ریاست نہ صرف ایک بگاڑ پیدا کرنے والی قوت کے طور پر کام کرتی ہے بلکہ خطے میں جنگ اور امن کی شرائط بھی عملاً وہی طے کرتی ہے۔

’دم کتے کو ہلا رہی ہے‘ کی کہاوت مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کی بہترین عکاسی کرتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ امریکہ اسرائیل کی جنگ لڑ رہا ہے۔ صہیونی ریاست نہ صرف ایک بگاڑ پیدا ک...

کتاب، جی بی انتخابات اور اٹلیناول کے بادشاہ گبرئیل گارشیا مارکیز نے کہا تھا کہ اگر کوئی سیاسی نکتہ بیان کرنا چاہتے ہو تو...
05/06/2026

کتاب، جی بی انتخابات اور اٹلی
ناول کے بادشاہ گبرئیل گارشیا مارکیز نے کہا تھا کہ اگر کوئی سیاسی نکتہ بیان کرنا چاہتے ہو تو ایک اچھی کتاب لکھو۔ دلاور چودھری کے ستتر کالموں پر مشتمل کتاب ہاتھوں میں ہے اور گارشیا مارکیز کے الفاظ کانوں میں گونج رہے ہیں کہ مارکیز نے ایسی ہی کتاب تحریر کرنے کی بابت اپنا نکتہ نظر بیان کیا تھا۔

ناول کے بادشاہ گبرئیل گارشیا مارکیز نے کہا تھا کہ اگر کوئی سیاسی نکتہ بیان کرنا چاہتے ہو تو ایک اچھی کتاب لکھو۔ دلاور چودھری کے ستتر کالموں پر مشتمل کتاب ہاتھوں میں ہ....

پاکستان کے ساتھ نرمی! ملکی اور بین الاقوامی سیاست کے تین سے زیادہ دہائیوں تک پاکستان اور بیرون ملک ہوئے انتخابات، جنگوں ...
05/06/2026

پاکستان کے ساتھ نرمی!
ملکی اور بین الاقوامی سیاست کے تین سے زیادہ دہائیوں تک پاکستان اور بیرون ملک ہوئے انتخابات، جنگوں اور حساس معاملات پر مذاکرات کے بطوررپورٹر عملی مشاہدے کے باوجود میں کئی اہم معاملات کے بارے میں بچگانہ سادگی سے سوچتا ہوں۔

ملکی اور بین الاقوامی سیاست کے تین سے زیادہ دہائیوں تک پاکستان اور بیرون ملک ہوئے انتخابات، جنگوں اور حساس معاملات پر مذاکرات کے بطوررپورٹر عملی مشاہدے کے باوجود می....

پاکستان خود مختار ملک ہے، کیس کے کنٹرول میں نہیں: صدر پوتنروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ ہم انڈیا اور پاکستان کے درم...
05/06/2026

پاکستان خود مختار ملک ہے، کیس کے کنٹرول میں نہیں: صدر پوتن
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ ہم انڈیا اور پاکستان کے درمیان سرحدی مسائل کی پیچیدگیوں کو اچھی طرح سمجھتے ہیں، میں نہیں سمجھتا کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو مکمل طور پر چین کے کنٹرول میں ہے۔

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ ہم انڈیا اور پاکستان کے درمیان سرحدی مسائل کی پیچیدگیوں کو اچھی طرح سمجھتے ہیں، میں نہیں سمجھتا کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو مکمل ط...

معاہدہ ہونے پر ایرانی سپریم لیڈر کی وائٹ ہاؤس میں میزبانی اعزاز ہوگا: صدر ٹرمپامریکی صدر نے نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ...
05/06/2026

معاہدہ ہونے پر ایرانی سپریم لیڈر کی وائٹ ہاؤس میں میزبانی اعزاز ہوگا: صدر ٹرمپ
امریکی صدر نے نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ممکنہ ملاقات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ طے پاتا ہے تو وہ اس ملاقات کے لیے تیار ہوں گے۔

امریکی صدر نے نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ممکنہ ملاقات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ طے پاتا ہے تو وہ اس ملاقات کے لیے ت...

بجٹ سے آگے: معیشت کے بنیادی سوالات کب حل ہوں گے؟ہمارے ہاں بجٹ کو دیکھنے کے دو روایتی زاویے ہیں۔ ایک یہ کہ حکومت کا حامی ...
04/06/2026

بجٹ سے آگے: معیشت کے بنیادی سوالات کب حل ہوں گے؟
ہمارے ہاں بجٹ کو دیکھنے کے دو روایتی زاویے ہیں۔ ایک یہ کہ حکومت کا حامی بن کر دیکھا جائے اور دوسرا یہ کہ حکومت مخالف کی نظر سے دیکھا جائے۔

ہمارے ہاں بجٹ کو دیکھنے کے دو روایتی زاویے ہیں۔ ایک یہ کہ حکومت کا حامی بن کر دیکھا جائے اور دوسرا یہ کہ حکومت مخالف کی نظر سے دیکھا جائے۔ پہلی صورت میں ہر بجٹ شاندار ق....

ہیر و یا زیرو!کیا برا زمانہ ہے کہ اب غریب آدمی میں رشوت دینے کی استطاعت بھی نہیں رہی۔ مجھے یاد ہے بھلے وقتوں میں رشوت ک...
04/06/2026

ہیر و یا زیرو!
کیا برا زمانہ ہے کہ اب غریب آدمی میں رشوت دینے کی استطاعت بھی نہیں رہی۔ مجھے یاد ہے بھلے وقتوں میں رشوت کا ریٹ ہر پاکستانی کی دسترس میں ہوتا تھا۔ لاہور کے اے جی آفس میں کسی کلرک سے کام پڑتا تو اسے یار لوگ عبدالرحمن کے ہوٹل میں لے جاتے جہاں اعلیٰ درجے کے کھانے مع سویٹ ڈش زردے کی پلیٹ کا زیادہ سے زیادہ بل پانچ روپے بنتا تھا۔

کیا برا زمانہ ہے کہ اب غریب آدمی میں رشوت دینے کی استطاعت بھی نہیں رہی۔ مجھے یاد ہے بھلے وقتوں میں رشوت کا ریٹ ہر پاکستانی کی دسترس میں ہوتا تھا۔ لاہور کے اے جی آفس م....

ریاست کو سہارا کیسے ملے؟سابق وزیراعظم نواز شریف نے گلگت میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ایسا شکوہ کیا ہے جس نے اُن کے...
04/06/2026

ریاست کو سہارا کیسے ملے؟
سابق وزیراعظم نواز شریف نے گلگت میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ایسا شکوہ کیا ہے جس نے اُن کے بہت سے ساتھیوں اور پرستاروں کو حیران بلکہ پریشان کر دیا ہے۔ اس شکوے کےبعد مسلم لیگ (ن) کے سیاسی مخالفین کاجوابِ شکوہ بھی سامنے آ رہا ہے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے گلگت میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ایسا شکوہ کیا ہے جس نے اُن کے بہت سے ساتھیوں اور پرستاروں کو حیران بلکہ پریشان کر دیا ہے۔ اس شکوے کےب...

ٓئی ایم ایف کے مصاحب بن کر اِتراتے ہمارے وزیر خزانہملکی سیاست کے بارے میں ایک لفظ لکھنے کو بھی ذہن تیار نہیں ہوتا۔ ریاست...
04/06/2026

ٓئی ایم ایف کے مصاحب بن کر اِتراتے ہمارے وزیر خزانہ
ملکی سیاست کے بارے میں ایک لفظ لکھنے کو بھی ذہن تیار نہیں ہوتا۔ ریاستیں مگر اپنا خرچہ پانی چلانے کے لئے بجٹ نام کی ایک شے بہت محنت سے تیار کرتی ہیں۔ ملکی اور غیر ملکی یونیورسٹیوں سے علم معاشیات کی مرعوب کن ڈگریاں لینے والے کئی دنوں تک یہ طے کرنے میں مصروف رہتے ہیں کہ ریاستی خرچ چلانے کے لئے معاشرے کے کون سے طبقات سے کتنا ٹیکس وصول کیا جائے۔

ملکی سیاست کے بارے میں ایک لفظ لکھنے کو بھی ذہن تیار نہیں ہوتا۔ ریاستیں مگر اپنا خرچہ پانی چلانے کے لئے بجٹ نام کی ایک شے بہت محنت سے تیار کرتی ہیں۔ ملکی اور غیر ملکی ی....

Adresse

Fjerdingby

Varslinger

Vær den første som vet og la oss sende deg en e-post når Karwan legger inn nyheter og kampanjer. Din e-postadresse vil ikke bli brukt til noe annet formål, og du kan når som helst melde deg av.

Kontakt Bedriften

Send en melding til Karwan:

Del