PTI Scandinavia and Pakistan

PTI Scandinavia and Pakistan وہ مرد نہیں جو ڈر جائے ماحول کے خونی منظر سے
اس حال میں جینا لازم ہے جس حال میں جینا مشکل ہو

26/07/2025

26/07/2025

میری بہن عافیہ صدیقی میں شرمندہ ہوں اور روز قیامت مجھے معاف کرنا میں آپ کے حق میں صرف بول ہی سکتا ہوں . باقی آپ جانیں حکمران جانے اور ان کا روز قیامت گریبان

26/07/2025

ن لیگ والو بتاؤ کہ اسحاق ڈار نے عافیہ صدیقی کی سزا کو جائز قرار دیا ہے . اس پر بتاؤ کہ اس نے سہی کیا؟؟

“اس وقت ملک میں عاصم منیر کا قانون ہے، جیسے پاکستان اس کی ذاتی ملکیت ہو۔”- عمران خان
26/07/2025

“اس وقت ملک میں عاصم منیر کا قانون ہے، جیسے پاکستان اس کی ذاتی ملکیت ہو۔”
- عمران خان

26/07/2025

اسلام نے مرد کو چار شادیوں کی اجازت دی ہے. پھر پہلی بیوی اپنے شوہر کی دوسری شادی کو بے وفائی کیوں کہتی ہے. شریعت جب اجازت دے رہی پھر پہلی بیوی کیوں اعتراض کرتی؟

26/07/2025

یہ جو چند پٹواری رہ گئے ہیں یہ کیسے ابھی بھی ن لیگ کی حمایت کر رہے؟ سامنے ملکی حالات نظر آ رہے عوام مہنگائی کی چکی میں پِس چکی ہے. پھر بھی 🤔

“محسن نقوی کی وجہ سے آج ہماری ٹیسٹ ٹیم نویں نمبر پر پہنچ چکی ہے، جب اس طرح کے نااہل بٹھا دیے جائیں گے، تو کھیلوں سمیت ہر...
26/07/2025

“محسن نقوی کی وجہ سے آج ہماری ٹیسٹ ٹیم نویں نمبر پر پہنچ چکی ہے، جب اس طرح کے نااہل بٹھا دیے جائیں گے، تو کھیلوں سمیت ہر شعبے کا یہی حال ہوگا۔”

26/07/2025

دوسروں کی پلیٹوں کے کھانے کی تصاویر شیئر کرنے والے زرا دیکھ لیں جس گوشت کے پیس کو وہ سُور کہ رہے ہیں یہ فیِل مرغ (ٹرکی)کا گوشت ہے . یہ دکھنے میں ایک جیسے لگتے

26/07/2025

عمران خان کی گرفتاری سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے امریکہ میں اسحاق ڈار نے کہاکہ جس طرح عافیہ صدیقی کی گرفتاری اور سزا جائز ہے اسی طرح خان کی گرفتاری بھی جائز ہے

26/07/2025

Adresse

Oslo

Nettsted

Varslinger

Vær den første som vet og la oss sende deg en e-post når PTI Scandinavia and Pakistan legger inn nyheter og kampanjer. Din e-postadresse vil ikke bli brukt til noe annet formål, og du kan når som helst melde deg av.

Del