Real Talk With Misbah

Real Talk With Misbah Real talk with Misbah shares life and health advice from Quran and sunnah, helping people live well.

26/08/2026

12 ربیع الاول — جشنِ میلاد النبی ﷺ

میرے چھوٹے بھائی، ماموں تنویر عباس میاں کے بیٹے نے 12 ربیع الاول کے بابرکت موقع پر حضور نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شانِ اقدس میں شاندار تقریر کی۔

ماشاءاللہ، بہت خوبصورت انداز، پُراعتماد لہجے اور بہترین
الفاظ کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کیا

L ゚viralシ

31/07/2026

کھانے کو گند کہنا کیا !!!
یہ اللہ کی نعمت کی ناشکری ہے؟
پوری ویڈیو دیکھ کے اپنی رائے ضرور دیں
゚viralシ


30/07/2026

پاکستان میں شوگر، بلڈ پریشر اور اینٹی بایوٹک ریزسٹنس بڑھ رہی ہے، پھر بھی فارماسسٹ کو کیوں نظر انداز کیا جا رہا ہے؟
゚viral




29/07/2026

کیا آپ چاہتے ہیں؟ مرنے کے بعد بھی آپ کا نام عزت سے لیا جائے؟
پھر رزق حلال کمائیں
゚viral ゚

26/07/2026

دھوپ، بارش اور بہتا دریا | چیلا واہن سے ہیڈ سائفن تک کا خوبصورت سفر

آج ہم ہیڈ سائفن کا دورہ کیا، جہاں دریا میں پانی کی آمد اور اس کا تیز بہاؤ اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ یہ منظر دیکھ کر بے اختیار دل سے دعا نکلی کہ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔

گزشتہ سال سیلاب نے بہت سے لوگوں کا بہت مالی نقصان پہنچایا تھا، اسی لیے اس بار بھی لوگوں کے ذہنوں میں تشویش پائی جاتی ہے کہ کہیں دوبارہ ایسی صورتحال تو پیدا نہیں ہوگی۔

ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس پانی کو رحمت اور برکت کا ذریعہ بنائے، ہمارے کسانوں کی فصلوں میں خیر عطا فرمائے، اور پورے ملک کو سیلاب، تباہی اور ہر قسم کی آفات سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
゚viralシ


25/07/2026

مسلم دنیا میں سائنسدان کم کیوں پیدا ہو رہے ہیں جبکہ غیر مسلم ممالک میں ان کی تعداد زیادہ ہے؟
゚viralシ


23/07/2026

مسلمان 2 ارب ہیں... پھر بھی ذلیل کیوں!
قرآن و حدیث کا حیران کن جواب!

゚viralシ


22/07/2026

ہر فارمیسی سے دوا مت خریدیں! پہلے یہ بات ضرور جان لیں
゚viralシ

21/07/2026

جس عزت کے پیچھے ہم بھاگ رہے ہیں، کیا وہ حقیقی ہے؟ قرآن سے جانیے
゚viralシ


Adresse

Olav M. Troviks Vei
Oslo
0864

Varslinger

Vær den første som vet og la oss sende deg en e-post når Real Talk With Misbah legger inn nyheter og kampanjer. Din e-postadresse vil ikke bli brukt til noe annet formål, og du kan når som helst melde deg av.

Snarveier

Del