QC TV

QC TV On this Platform everyone update social and Current highlighted issues... Welcome to QC TV, the premier channel brought to you by the H&H Production.

We are dedicated to delivering the latest news and updates with unmatched speed and accuracy. Stay informed, stay ahead with QC Tv! At QC TV, we understand the importance of being up to date in today's fast-paced world. Our team of experienced journalists and reporters work tirelessly to bring you the most relevant and breaking news from across the globe. We cover a wide range of topics, including

politics, business, technology, sports, entertainment, Crime and more. What sets QC TV apart is our commitment to speed and efficiency. We prioritize delivering news as it happens, ensuring that you are always in the know. Our streamlined reporting process allows us to quickly gather, verify, and present the facts, so you can rely on QC TV to provide you with accurate and timely information. Join us on QC TV and stay connected to the world around you.

09/10/2025

غزہ جنگ کے دو سال | تباہی کی نئی رپورٹ منظرِ عام پر | انسانی جانوں کا المیہ جاری

for video plz check first comment
09/10/2025

for video plz check first comment

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکماوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 282روپے 25پیسے ک...
09/10/2025

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 282روپے 25پیسے کی سطح پر بند ہوئی

کابینہ سے منظوری ملنے تک جنگ بندی نافذ العمل نہیں ہوگی؛ اسرائیل کا یوٹرنغزہ جنگ بندی کی منظوری کے لیے کابینہ اجلاس آج ر...
09/10/2025

کابینہ سے منظوری ملنے تک جنگ بندی نافذ العمل نہیں ہوگی؛ اسرائیل کا یوٹرن
غزہ جنگ بندی کی منظوری کے لیے کابینہ اجلاس آج رات ہوگا

امریکا میں لڑکی نے انوکھا ریکارڈ بنا ڈالا22 سالہ لڑکی نے کومک کردار ’جوکر‘ سے متعلقہ 2318 اشیاء اکٹھی کر کے گینیز ورلڈ ر...
09/10/2025

امریکا میں لڑکی نے انوکھا ریکارڈ بنا ڈالا
22 سالہ لڑکی نے کومک کردار ’جوکر‘ سے متعلقہ 2318 اشیاء اکٹھی کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا

علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد گورنر کے پی متحرک ہوگئےگورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں اسپیکر ایاز...
09/10/2025

علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد گورنر کے پی متحرک ہوگئے
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں اسپیکر ایاز صادق اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سےملاقات کی

اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید گہرا کرنے کی خواہش کا اظہاراسحاق ڈار نے مشرق وسطیٰ اور وسی...
09/10/2025

اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید گہرا کرنے کی خواہش کا اظہار
اسحاق ڈار نے مشرق وسطیٰ اور وسیع تر خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی مسلسل سفارتی کاوشوں کو اجاگر کیا

غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کی نگرانی میں شامل ہوں گے؛ ترک صدرغزہ کی تعمیرِ نو بالخصوص تباہ شدہ انفرا اسٹریکچر اور...
09/10/2025

غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کی نگرانی میں شامل ہوں گے؛ ترک صدر
غزہ کی تعمیرِ نو بالخصوص تباہ شدہ انفرا اسٹریکچر اور انسانی امداد کے حوالے سے بھی بھرپور تعاون کرے گا

افغان سرزمین سے دہشت گردی ہو رہی ہے یہاں چند لوگ ان کی مذمت کرنے سے کتراتے ہیں، وزیردفاعافغانستان جا کرکہا گیا کہ آپ کی ...
09/10/2025

افغان سرزمین سے دہشت گردی ہو رہی ہے یہاں چند لوگ ان کی مذمت کرنے سے کتراتے ہیں، وزیردفاع
افغانستان جا کرکہا گیا کہ آپ کی سرزمین سے ہمارے ملک میں دہشت گردی ہو رہی ہے تو انہوں نے 10 ارب مانگے، خواجہ آصف

بابر اور رضوان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی کا امکان؟ اہم خبر سامنے آگئیٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کے درمیان اہم اجلاس آ...
09/10/2025

بابر اور رضوان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی کا امکان؟ اہم خبر سامنے آگئی
ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کے درمیان اہم اجلاس آئندہ چند روز میں متوقع ہے

09/10/2025

CCD کی بڑی کارروائی | نوجوان گرفتار | پولیس کا اہم ایکشن

پی ٹی آئی میں متوقع تبدیلیوں کے حوالے سے بیرسٹر گوہر کا ردعملمیری چئیرمین شپ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، چیئرمین پی ٹی آئی بی...
09/10/2025

پی ٹی آئی میں متوقع تبدیلیوں کے حوالے سے بیرسٹر گوہر کا ردعمل
میری چئیرمین شپ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو

Adresse

Angjelaveien 10
Sandefjord
3235

Nettsted

http://www.qalamclub.com/

Varslinger

Vær den første som vet og la oss sende deg en e-post når QC TV legger inn nyheter og kampanjer. Din e-postadresse vil ikke bli brukt til noe annet formål, og du kan når som helst melde deg av.

Del

Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔