Faisal bhatti

Faisal bhatti News media and latest news

وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے گذشتہ پیر کو خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا تھا کہ ان کی حکومت نے روس سے خام تیل خر...
17/06/2023

وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے گذشتہ پیر کو خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا تھا کہ ان کی حکومت نے روس سے خام تیل خریدنے کے لیے چینی کرنسی کا استعمال کیا ہے۔

حکومت پاکستان کے اس اقدام کو ایک بڑا پالیسی فیصلہ قرار دیا جا رہا ہے۔

روس سے رعایتی نرخوں پر خام تیل کی فراہمی کو بحران کی شکار پاکستانی معیشت اور مہنگائی میں گھری عوام کے لیے ریلیف کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف گذشتہ ہفتے کے دوران اپنی تقاریر میں یہ دعویٰ کر چکے ہیں کہ پاکستان کو عالمی منڈی کے مقابلے میں روس سے 15 ڈالر فی بیرل سستا تیل مل رہا ہے۔

پاکستان کو اس وقت ادائیگیوں کے توازن کا مسئلہ درپیش ہے اور بیرونی قرضوں کی وجہ سے ملک ڈیفالٹ ہونے کے خطرے سے دوچار ہے۔

موجود صورتحال یہ ہے کہ پاکستان کے مرکزی بینک کے پاس اتنے زرمبادلہ کے ذخائر نہیں ہیں کہ وہ ایک ماہ کی درآمدات کی ادائیگی بھی کر سکے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان رعایتی روسی تیل کا معاہدہ اس سال کے شروع میں ہوا تھا اور اس کی پہلی کھیپ گذشتہ اتوار کو کراچی پہنچی ہے۔

میونا مروئی ایک کمیونٹی ہے جو صدیوں سے ایمازون کے جنگل میں رہتی ہے2 گھنٹے قبلیہ ایک ایسی کہانی ہے جو ش*ذ و نادر ہی سنائی...
17/06/2023

میونا مروئی ایک کمیونٹی ہے جو صدیوں سے ایمازون کے جنگل میں رہتی ہے

2 گھنٹے قبل
یہ ایک ایسی کہانی ہے جو ش*ذ و نادر ہی سنائی جاتی ہے: چار بچے جن کی عمریں ایک سال سے 13 سال کے درمیان تھیں، ایمازون کے گھنے جنگل میں 40 دن تک بھٹکتے ہوئے زندہ بچ گئے۔

جس طیارے میں وہ سفر کر رہے تھے وہ ایک حادثے کا شکار ہوا۔ مرنے والوں میں ان کی ماں بھی شامل تھیں۔

یہ کہانی بچوں نے ابھی تک نہیں بتائی کہ ایک غیر آباد علاقے میں مچھروں اور جنگلی جانوروں کے رحم و کرم پر یہ بچے بغیر خوراک کے کیسے زندہ رہے۔

تاہم ان چار بچوں کے لیے جنگل کوئی انجان جگہ نہیں تھی بلکہ یہ ان کے گھر کا حصہ ہے۔ یہ ان کے قدرتی ماحول کا حصہ ہے کیونکہ یہ بچے موینا مروئی مقامی کمیونٹی سے ہیں، جنھیں ویٹوٹو قبیلے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

‏جو کہتا تھا میں اکیلا کافی ہوں، آج اکیلا بیٹھ کر رو رہا ہے۔۔۔ ‎
06/06/2023

‏جو کہتا تھا میں اکیلا کافی ہوں، آج اکیلا بیٹھ کر رو رہا ہے۔۔۔ ‎

‏عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعملپاکستان تحریک انصاف نے عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ وزیراع...
06/06/2023

‏عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف نے عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ وزیراعظم اور وزیرِ داخلہ کیخلاف درج کرنے کا مطالبہ کردیا

سپریم کورٹ سے سرکاری پریس کانفرنس میں عمران خان کیخلاف ایک اور جھوٹے مقدمے کے اندراج کی کوشش کا فوری نوٹس لینے کی بھی استدعا

عطاءاللہ تارڑ کے الزامات مکمل طور پر لغو، بےبنیاد اور بیہودہ قرار دیکر مسترد

عبدالرزاق شر کا قتل تحریک انصاف کو کچلنے کیلئے پہلے سے جاری شرمناک، غیرآئینی اور غیرقانونی مہم کا تسلسل قرار

عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس ایک وکیل کے مجرمانہ قتل پر پردہ پوشی کی سفّاک کوشش ہے، مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن

عبدالرّزاق شر کا خون انہی ہاتھوں پر ہے جنہوں نے 9 مئی کو آگ اور خون کا شرمناک کھیل کھیلا، رؤف حسن

عبدالرزاق شر کے قتل میں وہی کردار ملوّث ہیں جنہوں نے 9 مئی کو 25 بےگناہ پاکستانیوں کو قتل، سینکڑوں کو زخمی کیا، رؤف حسن

ملک میں لاقانونیت اور آئینی و انتظامی دہشتگردی میں ملوث حکمران گروہ نے 9 مئی کو جمہور کی بالادستی کو ذبح کرنے کی کوشش کی، رؤف حسن

عبدالرزاق شر کے قتل پر بلا تحقیق 2 گھنٹوں میں چیئرمین تحریک انصاف پر الزام اسی شرمناک منصوبے کا شاخسانہ ہے، رؤف حسن

قتل و غارت گری کے واقعات اور بلاتحقیق تحریک انصاف اور چیئرمین تحریک انصاف پر الزام اب ایک روایت کی شکل اختیار کر چکی ہے، رؤف حسن

3 نومبر کو وزیرآباد میں عمران خان کو گولیاں ماری گئیں، مقدمہ درج ہوا نہ آج تک کوئی تحقیقات کی گئیں، رؤف حسن

9 مئی کو پرامن احتجاج کا فائدہ اٹھا کر جلاؤ گھیراؤ کیا گیا اور سینکڑوں شہریوں کو گولیاں ماری گئیں مگر ابھی تک کوئی تحقیق نہیں کی گئی، رؤف حسن

عبدالرزاق شر کے آج کے قتل پر بھی بلاتحقیق عمران خان کو ایک اور جھوٹے مقدمے میں نامزد کرنے کا سرکاری اعلان کیا گیا، رؤف حسن

خود پر قاتلانہ حملے کے بعد عمران خان نے وزیراعظم، وزیر داخلہ اور خفیہ ایجنسی کے ایک اعلیٰ افسر کو نامزد کیا، رؤف حسن

عمران خان نے ان تینوں افراد کے عزائم سے قوم کو مسلسل آگاہ کیا، رؤف حسن

یہ تینوں افراد بدستور عہدوں پر موجود ہیں اور ملک انتشار اور قتل و غارت گری کی آگ میں جل رہا ہے، رؤف حسن

عمران خان ڈیڑھ سو سے زائد جھوٹے مقدمات کا سامنا کررہے ہیں، رؤف حسن

عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ عمران خان کی بجائے وزیراعظم اور وزیرِداخلہ کیخلاف درج کیا جائے، رؤف حسن

دونوں کو عہدوں سے ہٹا کر شاملِ تفتیش کیا جائے، رؤف حسن

سپریم کورٹ عبدالرزاق شر کے قتل اور سرکاری پریس کانفرنس کا نوٹس لے اور ذمہ داروں کیخلاف فوری کارروائی کا اہتمام کرے، رؤف حسن

مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف

3pattiroyal.com?from_gameid=4347581&channelCode=200000.           Online earning
05/06/2023

3pattiroyal.com?from_gameid=4347581&channelCode=200000. Online earning

05/06/2023

Address

Lahore Bhatta Chowk
Biratnagur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faisal bhatti:

Share