03/10/2023
گلگت
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں فیسوں میں اضافہ کے خلاف طلبہ سراپہ احتجاج تمام کلاس کا بیکاٹ کردیا۔جب تک فیسوں میں اضافہ واپس نہیں لیا جاتا تب تک احتجاج جارہی گا۔ضرورت پڑئی تو احتجاج کو تحریک میں بدل دیا جائے گا۔ طلباء تنظیموں کا اعلان۔