Dr. Umer Iqbal

  • Home
  • Dr. Umer Iqbal

Dr. Umer Iqbal Official Facebook of Dr. Umer Iqbal. I'm an emerging Youtuber and an educationist spreading awareness through videos for society.

18/11/2024

آج کل کے پاکستانی موٹیویشنل اسپیکرز

"اگر پنکھا چلتے ہوئے نہیں تھکتا تو تم کیوں تھک جاتے ہو؟"

22/08/2024

A-Level and O-Level Results 2024: The Fallout in Pakistan and India

22/08/2024

The Arrest and Court-Martial of Pakistan’s Former ISI Chief: A Deep Dive

-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-

India and Pakistan - 77th Independence Day - Current Realities of both of the nationshttps://youtu.be/3EEWR8s7vP0       ...
15/08/2024

India and Pakistan - 77th Independence Day - Current Realities of both of the nations
https://youtu.be/3EEWR8s7vP0

This in-depth analysis explores the complex relationship between India and Pakistan, 77 years after gaining independence. We dissect the current political cl...

Happy Independence Day. Long live Pakistan!
14/08/2024

Happy Independence Day. Long live Pakistan!

قیامت کی نشانی
28/05/2024

قیامت کی نشانی

یہ تصویر ہمارے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے قاتل سید اکبر ولد ببرک خان زدران کی ہے۔‏کیا آپ کو پتا ہے ایبٹ آباد میں ایک...
19/05/2024

یہ تصویر ہمارے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے قاتل سید اکبر ولد ببرک خان زدران کی ہے۔

‏کیا آپ کو پتا ہے ایبٹ آباد میں ایک تاریخی شخصیت گزشتہ دنوں 106 سال کی عمر میں وفات پا گئی
‏آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رہی تو وہ شخصیت اس سید اکبر کی بیوی تھی جس نے 1951 میں ہمارے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا لیاقت باغ راولپنڈی میں قتل کیا تھا. اس سید اکبر کو تو موقع پر ہی پکڑنے کی بجائے قتل کیا گیا تھا
‏مگر اسکے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر الاٹ کیا گیا اور سخت پہرے میں اُس وقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کی گئی تھیں
‏اسکا بڑا بیٹا دلاور خان جو اُس وقت 8 سال کا تھا، آج بھی 85 سال کی عمر میں زندہ سلامت اپنے ذاتی بہت بڑے گھر میں شملہ ہل بانڈہ املوک میں رہائش پزیر ہے کیونکہ جو گھر اس کو اور اسکی ماں کو الاٹ کیا گیا تھا وہ بیوہ کے نام پہ تھا اور انکا بچپن وہاں گزرا
‏اِسی دوران پہرہ دینے والے سپاہی سے انکی ماں نے شادی کر لی اور اسکے ہاں 5 بچے یعنی 4 بیٹے اور ایک بیٹی کی مزید پیدائش ہوئی، 8 بھائی اور ایک بہن والا کنبہ نہایت خوشحال زندگی گزارتا رہا, بالآخر دلاور خان کی شادی بھی اسکے دوسرے پاکستانی والد بدل زمان خان نے اپنی رشتہ دار سے کروائی جو 7 بچوں یعنی 4 بیٹوں اور 3 بیٹیوں کی ماں ہے، سید اکبر (لیاقت علی خان کا قاتل) کے باقی 3 بیٹے یکے بعد دیگرے امریکہ میں سیٹل کرا دیئے گئے
‏دلاور خان شادی کے کچھ عرصہ بعد کابل گیا، بقول اس کے اپنی آبائی زمینیں دیکھنے اور اپنی بیوی اور ایک ہی بیٹا جو اس وقت تھا اس کو ماں کے پاس چھوڑ رکھا تھا 8 سال بعد واپس آیا اور بیوی بچے کو بھی لے گیا مگر کچھ عرصہ آتا جاتا رہا اور بالآخر پچھلے 50 سال سے مستقل اپنے ذاتی گھر میں مقیم ہے. الاٹ ہوا گھر ماں نے فروخت کر دیا اور دوسرے خاوند کے بچوں کے ساتھ نئے بنگلوں میں رہائش پذیر ہو گئی اور بالآخر دنیا سے رخصت ہو گئیں
‏امید ہے آپ لوگوں کو پہلے وزیرِ اعظم کے قتل کے بارے میں کچھ تو سمجھ آئی ہو گی؟
‏لیاقت علی خان کو جس نے شہید کیا اس قاتل کی بیوہ کو وظیفہ دیا جاتا رہا؟ اور وزیر اعظم لیاقت علی خان کی بیوہ رعنا لیاقت علی خان کی پینشن حکومت پاکستان کی جانب سے روک دی گئی؟قاتل سید اکبر کے بیٹے امریکہ گئے اور وہاں کاروبار کر کے کروڑ پتی بنے، جبکہ بھارت میں ہزاروں ایکڑ زرعی زمین سینکڑوں ملازم اور کروڑوں روپے ملک پاکستان کی خاطر ٹھکرا کر ہجرت کرنے والے نواب لیاقت علی خان کے بچے ان کی شہادت کے بعد سکول کی فیسوں اور روٹی کے چند نوالوں کو ترستے رہے. *سید اکبر کو قتل کر کے کیس ختم/ خراب کرنے والے ڈی ایس پی کو خانیوال میں مخدوم پور پہوڑاں روڈ پر ایک چک میں 10 مربع زرعی اراضی سے نوازا گیا اسکی اولادیں بھی آج عیش کر رہی ہیں
‏یاد رہے لیاقت علی خان کو جب شہید کیا گیا تو وزیر اعظم پاکستان تھے مگر انکی شیروانی کے نیچے موجود بنیان کئی جگہ سے پھٹی ہوی تھی

‏لیاقت علی خان کے قتل کی کامیاب سازش کے بعد آج تک پاکستان کے ساتھ یہی کھلواڑ کھیلاجا رہا ہے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Umer Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share