Ghafar Buzdar

Ghafar Buzdar Please Subscribe My YouTube Channel




https://youtube.com/

14/11/2023

Dekho Sacha Pakistani honey ka jazba

Follow kr dewoooo♥️

19/01/2023
18/01/2023

Beautiful places in kashmir trip plan

ضروری اعلان برائے میلہ مکول کلاں۔۔۔۔مورخہ 2023-2-12  کو بمقام مکول کلاں ضلع تونسہ شریف میں گھوڑ دوڑ میلہ جس میں آل پاکست...
11/01/2023

ضروری اعلان برائے میلہ مکول کلاں۔۔۔۔
مورخہ 2023-2-12 کو بمقام مکول کلاں ضلع تونسہ شریف میں گھوڑ دوڑ میلہ جس میں آل پاکستان سے رلائی اور چوباز گھوڑے بہت ہی زبردست مقابلے کیلئے حصہ لے رہے ہیں۔
گھوڑوں کے شوقین حضرات اپنے اپنے گھوڑوں کی تیاری مکمل کر لیں۔
منجانب ۔۔
سردار عبدالغفار خان صاحب۔
سردار سجاد حسین خان صاحب۔
سردار محمد اویس خان صاحب۔
سردار ایمل سجاد خان صاحب۔
Plz like & share...

09/01/2023

Imran Khan speach #

29/12/2022

اورحان غازی کی تاریخی فتوحات،لڑائیاں اور کارنامے:
• اپنے والد عثمان غازی کے دور حکومت میں اورحان کی فتوحات اور لڑائیان:
1- بافیوس کی جنگ (جس میں اورحان غازی نے "18 سال" کی چھوٹی عمر میں اپنے والد کے ماتحت جنگ میں شریک ہوئے۔)
2- ڈیمبوس کی جنگ
3- کراجش قلعے کی فتح (عثمان غازی کے حکم پر)
4- مودانیا شہر کی فتح (عثمان غازی کے حکم پر)
5- اُردنس شہر کی فتح (عثمان غازی کے حکم پر)
6- اگیازی قلعے کی فتح (عثمان غازی کے حکم پر)
7- اکچاکوجا قلعے کی فتح (عثمان غازی کے حکم پر)
8- یالووا شہر کی فتح (عثمان غازی کے حکم پر)
9- بورصہ شہر کی فتح (عثمان غازی نے اس کا محاصرہ کیا اپنے بڑھاپے کی وجہ سے وہ جاری نہ رکھ سکا اور اپنے بیٹے اورہان کو محاصرہ کرنے کا حکم دیا اور 10 سال کے محاصرے کے بعد بورصہ شہر کو فتح کردیا گیا)
اورحان کو حکومت ملنے کے بعد عثمان غازی وفات پاگیا، اورحان نیا ابھرتا ہوا شہزادہ اور عثمانیہ ریاست کا (حکمران/آقا) بن گیا۔
اورحان نے فتح حاصل کرتے ہی اپنا دارالحکومت بورصہ شہر میں منتقل کیا۔
10- سبنگا شہر کی فتح
11- اسکودر شہر کی فتح (اس فتح کے بعد بازنطینی شہنشاہ بہت خوفزدہ ہوا کیونکہ شہنشاہ حویلی کی بالکنی میں کھڑا ہوتا تو وہ شہر کی دیواروں کے اوپر عثمانی پرچم کو لہراتا ہوا دیکھ سکتا تھا، پھر کاراخلیل پاشا نامی ایک وزیر نے علاؤالدین پاشا کو ایک تجویز پیش کی کہ نوجوانوں کو جنگی قیدیوں سے لے کر انہیں جنگ اور دیگر خصوصی تعلیم دے کر ایک فوج بنائیں، علاؤالدین پاشا نے یہ خیال اورہان غازی کے سامنے رکھا ا۔سے یہ خیال پسند آیا اور "1330ء" میں فوری طور پر اس پر عمل درآمد کا حکم دیا اور ایک فوج بنائی گئی جس کا نام "ینی چری/yeni çeri" رکھا۔)
12- نیکومیڈیا "ازمت" شہر کو "1333ء" میں 4 سال کے محاصرے کے بعد "1337ء" میں فتح کیا گیا۔
13- انقرہ شہر کی فتح "1354ء"
14- پولو شہر کی فتح "1354ء"
15- گیلی پولی شہر کی فتح "1356ء" (جسے اورحان غازی کے بیٹے سلیمان پاشا نے فتح کیا)
16- تکیرداغ شہر کی فتح "1357ء" (جسے اورحان غازی کے بیٹے سلیمان پاشا نے فتح کیا)
17- کشن شہر کی فتح "1357ء" (جسے اورحان غازی کے بیٹے سلیمان پاشا نے فتح کیا)
18- گورالو شہر کی فتح "1357ء" (جسے اورحان غازی کے بیٹے سلیمان پاشا نے فتح کیا)
19- ملکر شہر کی فتح "1357ء" (جسے اورحان غازی کے بیٹے سلیمان پاشا نے فتح کیا) شکار کے دوران گھوڑے سے گرنے کے نتیجے میں اچانک انتقال کرگئے اور تخت شہزادہ "مراد بن اورحان" کے حصے میں آئی جو بعد میں "سلطان مراد" بن گئے۔
• دو سال بعد "1360ء" میں عثمانیہ سلطنت کے دوسرے بڑے حکمران "اورحان غازی" 79 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، کہاجاتا ہے کہ اپنے بیٹے سلیمان پاشا کے شدید غم کی وجہ سے اُن کی موت ہوئی۔
اورحان غازی سلطنت عثمانیہ کے حقیقی بانی اور اس کے عظیم ترین حکمرانوں میں سے ایک تھے۔ جہاں اس نے 34 سال حکومت کی اس نے اپنی ریاست کو منظم کیا اور اسے ایک بڑی قوت بنایا۔ ان کے دور میں ریاست عثمان غازی کے دور کے مقابلے میں چھ گنا سے زیادہ پھیل چکا تھا۔
اللہ اس پر رحم کرے اور اسے اپنے کشادہ باغوں میں آباد کرے۔🤲🏻❤️
follow page for more

10/09/2022

Pakistan vs Srilanka final match today Live Pakistan saqud Asia cup 2022

15/08/2022

Chauki Wala silab sokir mangrohta bughlani

Address

Kareem Wala
Te Awamutu
1234

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Telephone

+923438889481

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghafar Buzdar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghafar Buzdar:

Share