Sajid Khan

Sajid Khan میں صرف اور صرف اس کا ذمہ دار ہوں جو میں نے کہا اس کا نہیں جو آپ نے سمجھ
ہر میچ کی اپڈیٹ کے لئے ہمارے پیج کو فولو کر لیں شکریہ

یونس خان 🗣️ یہ بچہ اتنا ٹیلنٹڈ ہے کہ میں نے پوری دنیا میں اس جیسا ٹیلنٹ نہیں دیکھا بھلا ایسا بھی کبھی ممکن ہوتا ہے کہ آپ...
10/06/2025

یونس خان 🗣️
یہ بچہ اتنا ٹیلنٹڈ ہے کہ میں نے پوری دنیا میں اس جیسا ٹیلنٹ نہیں دیکھا بھلا ایسا بھی کبھی ممکن ہوتا ہے کہ آپ کی نظریں ایک طرف ہوں اور آپ کا بلا اور فوکس اتنا تیز ہو کہ آپ بال کو بغیر دیکھے باؤنڈری کے پار پھینک دیں لیکن نولک صائم ایوب نے یہ کر دیکھایا ہے۔

بہت سے لوگ جانتے ہونگے کہ قصائی جب گوشت اتارتا ہے تو شانے کی ہڈی کو توڑ کر پھینکتا ہے کیونکہ ٹوٹی ہوئی ہڈی کسی کام کی نہ...
09/06/2025

بہت سے لوگ جانتے ہونگے کہ قصائی جب گوشت اتارتا ہے تو شانے کی ہڈی کو توڑ کر پھینکتا ہے کیونکہ ٹوٹی ہوئی ہڈی کسی کام کی نہیں لیکن ثابت ہڈی کالا جادو کرنے والوں کے بہت کام کی ہے کیونکہ کہا جاتا ہے یہ ہڈی کالے جادو کے لئے استعمال ہوتی ہے اسی لئے قصائی حضرات جو اس بات سے باخبر ہیں وہ اسے توڑ کر پھینکتے ہیں تاکہ کالا جادو کرنے والے کسی کو نقصان نہ پہنچا سکے اس لئے آپ بھی یہ خیال رکھیں کہ اگر کوئی قصائی اسے ثابت چھوڑ دے تو اسے کہا جائے کہ اسے توڑ کر پھینکو۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا ۔

, بابر اعظم، جنہیں اکثر ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی کے طور پر نظر انداز کیا جاتا ہے، کئی اہم شعبوں میں کرس گیل اور اے بی ڈی ویلیئرز...
09/06/2025

, بابر اعظم، جنہیں اکثر ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی کے طور پر نظر انداز کیا جاتا ہے، کئی اہم شعبوں میں کرس گیل اور اے بی ڈی ویلیئرز جیسے لیجنڈز سے آگے ہیں۔ جہاں گیل کا سٹرائیک ریٹ 137.5 اور ڈی ویلیئرز کا 135 ہے، وہیں بابر کا شاندار 129 سٹرائیک ریٹ زیادہ پیچھے نہیں ہے—فی 100 گیندوں پر صرف 6-8 رنز کا فرق ہے۔ تاہم، بابر دیگر اہم اعدادوشمار میں سبقت لے جاتے ہیں:

زیادہ رنز: 4223 بمقابلہ 1899 (گیل) اور 1672 (ڈی ویلیئرز)

بہتر اوسط: 40 بمقابلہ 27.92 (گیل) اور 26 (ڈی ویلیئرز)

زیادہ ففٹیز اور سنچریاں: 36 ففٹیز اور 3 سنچریاں بمقابلہ 14 ففٹیز اور 2 سنچریاں (گیل) اور 10 ففٹیز (ڈی ویلیئرز)

جیت میں زیادہ رنز: 2699 بمقابلہ 1241 (گیل) اور 1169 (ڈی ویلیئرز)

ٹاپ ٹیموں کے خلاف سنچریاں: تمام سنچریاں سینا (SENA) ممالک کے خلافاستقلال: اپنے کیریئر میں ایک موقع پر 56 کی اوسطدریں اثنا، ڈی ویلیئرز نے کبھی ورلڈ کپ نہیں جیتا، اور گیل کے دو ورلڈ کپ جیتنے کا سہرا صرف ان کے سر نہیں جاتا۔

بابر کے شاندار اعدادوشمار یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ انہیں ٹی ٹوئنٹی کے بہترین کھلاڑیوں میں کیوں شمار نہیں کیا جاتا۔

Follow Sultan Say's for more.

سابق اسپنر سعید اجمل کی طرف سے بابر اعظم اور محمد رضوان کے حق میں ایک واضح حمایت ہے، جو موجودہ بحث میں اہمیت رکھتا ہے جہ...
06/06/2025

سابق اسپنر سعید اجمل کی طرف سے بابر اعظم اور محمد رضوان کے حق میں ایک واضح حمایت ہے، جو موجودہ بحث میں اہمیت رکھتا ہے جہاں سینئر کھلاڑیوں کو نوجوانوں کے لیے جگہ دینے کی بات کی جا رہی ہے۔

🔍 اہم نکات سعید اجمل کے بیان سے:

1. بابر اور رضوان کی اہمیت:

سعید اجمل نے یاد دلایا کہ پاکستان کو ون ڈے میں نمبر 1 ٹیم بنانے میں بابر اور رضوان کا نمایاں کردار رہا۔

ٹی20 فارمیٹ میں بھی دونوں نے متعدد مواقع پر میچ وننگ پرفارمنس دی۔

2. نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی:

بنگلہ دیش کے خلاف نوجوانوں کی پرفارمنس کو سراہا، لیکن اجمل نے خبردار کیا کہ اصل چیلنج بڑی ٹیموں کے خلاف ہوگا۔

3. تجربہ کار کھلاڑیوں کی ضرورت:

بڑے میچز اور دباؤ میں تجربہ اور مستقل مزاجی کی ضرورت پڑتی ہے، جو بابر اور رضوان میں ہے۔

4. بابر کو مڈل آرڈر میں کھلانے کی تجویز:

یہ ایک دلچسپ اور متوازن تجویز ہے، تاکہ اوپننگ میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملے، اور بابر جیسے تجربہ کار بلے باز کو مڈل آرڈر میں اینکر رول ملے۔

سعید اجمل کا مؤقف ایک تجربہ کار کرکٹر کی سوچ کو ظاہر کرتا ہے جو جذبات نہیں بلکہ کارکردگی اور تسلسل کو دیکھتے ہیں۔ یہ رائے ٹیم کمبی نیشن میں تجربہ اور جوان خون کے توازن کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔

تنویر احمد کی کپتان سلمان علی آغا پر کڑی تنقیدجمعہ جمعہ آٹھ دن ہوۓ ہے  سلمان آغا کی کپتانی کا اور اب وہ یہ فیصلہ کرۓ گا ...
05/06/2025

تنویر احمد کی کپتان سلمان علی آغا پر کڑی تنقید
جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوۓ ہے سلمان آغا کی کپتانی کا اور اب وہ یہ فیصلہ کرۓ گا کہ مجھے بابر اور رضوان نہیں چاہئے بھائی آپ نے اب تک کسی ٹکر والی ٹیم کا سامنا نہیں کیا ہے یہ کوئی مزاق نہیں ہے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز جیتنا کوئی بڑی بات نہیں ہے سلمان علی آغا کی سفارش پر بابر اور رضوان کو ٹی 20, ٹیم سے باہر رکھاگیاہےبابر اور رضوان نے آپکو وہ میچز جیتائے ہے جو آپ کے لیجنڈ کرکٹر نہیں جیتاسکے یہ بات میری یاد رکھیں آخر میں آپکو پھر بابر اور رضوان کی طرف ہی جانا پڑے گا کچھ لوگ ہے جنہوں نے بابر کی کیریر ختم کرنے کا پورا منصوبہ بنایا ہے لیکن انکو صرف ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا

باسط علی 🗣️ٹی 20 کرکٹ میں حسن نواز محمد حارث صاحبزادہ فرحان  فخرزمان صائم ایوب  سلمان آغا کے ہوتے ہوئے اب بابر اور رضوان...
04/06/2025

باسط علی 🗣️
ٹی 20 کرکٹ میں حسن نواز محمد حارث صاحبزادہ فرحان فخرزمان صائم ایوب سلمان آغا کے ہوتے ہوئے اب بابر اور رضوان کو دوبارہ ٹی 20ٹیم میں جگہ بنانا بہت زیادہ مشکل ہوگا میری معلومات کے مطابق بابراعظم اور رضوان پی سی بی کے ٹی 20, میں پلان کا حصہ نہیں ہے البتہ ون ڈے اور ٹیسٹ میں یہ دونوں ٹیم کا حصہ ہونگے ،بنگلہ دیش کے خلاف تیسری ٹی ٹونٹی میچ میں 35 ہزار لوگ اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے لیے ائے تھے اسٹیڈیم تماشائیوں سے بھرا ہوا تھا جس سے ثابت ہوا کہ لوگ اچھی کرکٹ دیکھنے کو اتے ہیں

𝗝𝗨𝗦𝗧 𝗜𝗡🚨 Mike Hesson wants Babar Azam in the T20I squad. He spent an extra hour with Babar during the nets 🤯❤️
04/06/2025

𝗝𝗨𝗦𝗧 𝗜𝗡🚨 Mike Hesson wants Babar Azam in the T20I squad. He spent an extra hour with Babar during the nets 🤯❤️

But Wo Chokli Nazar Nhi Araha 😅🤣
04/06/2025

But Wo Chokli Nazar Nhi Araha 😅🤣

دشمنوں سے کیا شکوہ کیا گلہ رقیبوں سے "بابر جب میچ جتتا تھا تو حضور کے پاس دو دن تو ٹائم ہی نہیں ہوتا تھا… لیکن جیسے ہی R...
04/06/2025

دشمنوں سے کیا شکوہ کیا گلہ رقیبوں سے

"بابر جب میچ جتتا تھا تو حضور کے پاس دو دن تو ٹائم ہی نہیں ہوتا تھا… لیکن جیسے ہی RCB نے ٹرافی اٹھائی، یہ رات 1 بجے LIVE آ کے ویراٹ کی تعریفوں کے پل باندھنے لگا 😏
ایسا لگا جیسے مامے دا پتر ٹرافی لے آیا ہو!
بابر جیتے تو خاموشی… ویراٹ جیتے تو جذبوں کا طوفان

*Pbks Need 191* ✅
03/06/2025

*Pbks Need 191* ✅

Kohli Was In His Peak In 2018 . STILL Babar On Top ☝️
03/06/2025

Kohli Was In His Peak In 2018 . STILL Babar On Top ☝️

Address

Barka'

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:59
Tuesday 09:00 - 23:59
Wednesday 09:00 - 23:59
Thursday 09:00 - 23:59
Friday 09:00 - 23:59
Saturday 09:00 - 23:59
Sunday 09:00 - 23:59

Telephone

+96872007281

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajid Khan:

Share