ALL News Pakistan

ALL News Pakistan WELCOME TO MY PAGE❤️✌
SUPPORT ME MY ALL FRIEND🥰

*🛑‏میاں صاحب کو 3 بار وزیر اعظم بننے کے بعد وہ حقیقی عہدہ ملا ہے جس کے وہ حقدار تھے۔*
17/03/2025

*🛑‏میاں صاحب کو 3 بار وزیر اعظم بننے کے بعد وہ حقیقی عہدہ ملا ہے جس کے وہ حقدار تھے۔*

10/03/2025

*شہر میر پور کارپوریشن آفیسر اور صحافی میں ہائی لیول کی انگلش میں تکرار*
*ہم ان دونوں کی لڑائی میں انگلش کے ساتھ ہیں* 😂🤣🤣🙏🏻

07/03/2025

*_احسن اقبال بالکل خیریت سے ہیں۔ ڈوب مرنے کی خبریں بالکل بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔_*🤣

07/03/2025

🤣🤣تھوڑی شرم ہی کر لے۔ ویڈیو پوری دیکھے مزہ نہ آیا پیسے واپس 🤣

‏عمران خان کا نام آکسفورڈ یونیورسٹی کی 857 سالہ تاریخ میں 100 لوگوں میں سے چوتھے نمبر پر شامل کر دیا۔
14/09/2024

‏عمران خان کا نام آکسفورڈ یونیورسٹی کی 857 سالہ تاریخ میں 100 لوگوں میں سے چوتھے نمبر پر شامل کر دیا۔

‏لکی مروت: چار دنوں سے جاری پولیس دھرنا رات گئے ختمدھرنا مزاکراتی کمیٹی اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیابسڑک ٹریفک ک...
13/09/2024

‏لکی مروت: چار دنوں سے جاری پولیس دھرنا رات گئے ختم
دھرنا مزاکراتی کمیٹی اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب
سڑک ٹریفک کیلئے کھول دی گئی
مذاکرات میں اہم کردار مروت قومی جرگہ کے مشران نے ادا کیا
معاہدے کے اہم نکات، پاک آرمی چھ دنوں کے اندر لکی مروت سے نکلے گی
KPK ZINDBAD

11/09/2024

"روز روز آ کر کہتے ہیں کہ سیاست سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔۔ سپیکر صاحب! آپ بتائیے۔۔ 3 دفعہ مارشل لا کیا پشاور ٹریفک پولیس نے لگایا تھا"۔ 🔥😂 عبدالغنی خان

11/09/2024

‏"لیاقت علی خان کو انہوں نے مارا، ائین کو انہوں نے توڑا ، بھٹو کو انہوں نے پھانسی دلوائ ، بنگالیوں پر ظلم انہوں نے کیا ، عورتوں کی عزتیں انہوں نے لوٹی، ملک کے دو ٹکڑے انہوں نے کئے، ضیاء الحق کے دور میں انہوں نے خود جہادی تنظیمیں بنوائی، ہمارے 90 ہزار پشتونوں کو انہوں نے شہید کیا" ایم پی اے شکیل خان

اج 11 ستمبر ہے اور ایمبولنس سے پٹرول نکالنے کا دن ہے اور کوئی بندہ غلطی سے بھی یہ نہ کہے کہ قائد اعظم کی وفات 11 ستمبر ک...
11/09/2024

اج 11 ستمبر ہے اور ایمبولنس سے پٹرول نکالنے کا دن ہے اور کوئی بندہ غلطی سے بھی یہ نہ کہے کہ قائد اعظم کی وفات 11 ستمبر کو ہوئی بلکہ شہادت ہوئی ہے

گوجرہ منڈی بہاؤالدین  #گورنمنٹ ہائی سکول گوجرہ کے پرنسپل عتیق الرحمن سندھو صاحب کا اعزاز 🌺پنجاب گورنمنٹ ایجوکیشن ڈیپارٹم...
11/09/2024

گوجرہ منڈی بہاؤالدین #
گورنمنٹ ہائی سکول گوجرہ کے پرنسپل عتیق الرحمن سندھو صاحب کا اعزاز 🌺
پنجاب گورنمنٹ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے CEO اور DEO کی تبدیلی کے لیے سکریننگ ٹیسٹ اور تحریری امتحانات لیے گئے۔
پرنسپل عتیق الرحمن صاحب منڈی بہاؤالدین سے واحد امیدوار تھے۔ انہوں نے دونوں امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کر کے پورے پنجاب میں ٹاپ 10 پوزیشن حاصل کر لی۔
واضح رہے کہ پنجاب بھر میں 58 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔
شاندار کامیابی پر پورے منڈی بہاؤالدین کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ سکول کونسل کمیٹی و جملہ سٹاف گورنمنٹ ہائی سکول گوجرہ منڈی بہاؤالدین ۔

فخرے بارموسیٰ ❤️

Address

Muscat

Telephone

+96895328686

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALL News Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ALL News Pakistan:

Share