Survival Vedio FTA

Survival Vedio FTA Video promotion page

 سرحد یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کے بقول میڈم کو کوئی بات ناگوار گزری انہوں نے اپنے باوردی شوہر کو بلایا جنہوں نے آتے ساتھ ہی ...
24/08/2026


سرحد یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کے بقول میڈم کو کوئی بات ناگوار گزری انہوں نے اپنے باوردی شوہر کو بلایا جنہوں نے آتے ساتھ ہی 3،4 لڑکوں کو ڈنڈے مارے جس پر سٹوڈنٹس نے انہیں روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے ہتھیار نکال لیا اور سٹوڈنٹس پر تان دیا یہاں تک کہ ٹانگوں پر 2 بار چلا دی پھر 2 بار ہوا میں اور للکارتے ہوئے پچھلے کمرے میں چلے گئے ہم نے پولیس کو بہت کہا کہ انہیں سٹوڈنٹس پر چلانے کے جرم میں گرفتار کریں پولیس نے کچھ نہیں کیا سب تماشا دیکھتے رہے ہمیں انصاف چاہئے ہماری آواز بنیں..... سٹوڈنٹس

کچھ سوالات:
1. کیا باوردی افسر کا یونیورسٹی میں ہتھیار سمیت آنا جرم نہیں?
2. کیا سٹوڈنٹس پر ڈنڈے برسنا جرم نہیں?
3. کیا پولیس کا وہاں ہوتے ہوئے بھی اسے گرفتار نہ کرنا جرم نہیں?

سیاست گئی بھاڑ میں، طلباء اس قوم کا مستقبل ہیں، ان پر ہاتھ اٹھانا سیاستدانوں پر ہاتھ اٹھانے جیسا نہیں، میری نظر میں یہ GHQ حملے جتنا ہی بڑا جرم ہے 9 مئی کی تو سی سی ٹی وی ریکارڈنگ نہیں مل سکی لیکن اسکی تو پوری ریکارڈنگ قوم نے دیکھ لی ہے لہٰذا کورٹ مارشل سے کم پر بات نہیں بنے گی. دیکھنا یہ ہے کہ آیا فوج کا بہترین میریٹ والا نظام اپنے اس افسر کو پھر بھی بچانے کی کوشش کرے گا یا پھر ادارے کے انتظام کو.

19/08/2026

07/08/2026

29/07/2026

سید نا کریم صلی اللّٰه علیہ وسلم

27/07/2026

Kashmir updates🥲

゚

07/07/2026

🤔😂

15/06/2026

25/05/2026

9 مئی کے بعد 10 ہزار ورکرز کا سراغ لگا کر اغواء کرنے والی لمبر ون ایجنسی کو کویٹہ میں دہـشت گردوں کے منصوبے کا علم ہی نہیں ہوا

Address

Muscat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Survival Vedio FTA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Survival Vedio FTA:

Shortcuts

Share

Category