Musafar TV official

Musafar TV official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Musafar TV official, Main bazar bakhshali chowk, Muscat.

01/12/2025
دارو کوئین کو نئے شوہر نے طلاق دے دی، ٹک ٹوکر دارو کوئین کسی تعارف کی محتاج نہیں شاید ہی اسکی کوئی ایسی ویڈو نظر سے گزرے...
30/01/2025

دارو کوئین کو نئے شوہر نے طلاق دے دی،
ٹک ٹوکر دارو کوئین کسی تعارف کی محتاج نہیں شاید ہی اسکی کوئی ایسی ویڈو نظر سے گزرے جو اس نے دوپٹے
کے بغیر بنائی ہو ! اپنے شوہر اور دو معصوم بچوں کیساتھ خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہی تھی
مگر غیر مردوں کے سامنے لائیو آنے کا چسکے نے اسکے بچےکچھے کردار کو بھی مسل دیا مادیت پرستی دولت کی ہوس شیروں کے لالچ نے اسکی خوشگوار ازدواجی زندگی میں زیر گھول دیا اور یوں وہ اپنے محبوب شوھر کو چھوڑ چھاڑ کر ایک گفٹر کی گود میں جا بیٹھی۔۔ اور بلآخر اس گفٹر نے بھی طلاق دے دی
ہنستی بستی مسکراتی زندگی برباد ہوگئی ۔۔ تعلیم یافتہ عورتوں میں شرح طلاق زیادہ ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے۔۔۔ کہ وہ ڈگری ہولڈر تو ہوتی ہیں مگر تربیت میں دیمک
زدہ لکڑی کی طرح اور آفاقی تعلیمات سے بالکل نابلد ، کیونکہ جس لڑکی کا ایمان مضبوط دل میں خوف خدا اور حيا شرم پردے کا حقیقی تصور موجود ہوتا ہے ۔ وہ ویلکم پارٹیوں میں نہ ہوٹنگ کرتی ہیں نہ یونیورسٹیز میں ہونے
والے مجروں میں رنگ برنگے عبایا پہن کر اچھل اچھل کر داد دیتی ہیں اور نہ غیر محرم لڑکوں سے یار یار کرتی ہیں آج دارو کوئین کی لائف ان لڑکیوں کے لئے ایک سبق ہے جو

اپنے شوھر کے چند کڑوے کسیلے جملوں سے تنگ آکر یہ سمجھتی ہیں کہ باھر کے مرد بہت با اخلاق اور ریسپکیٹ ایبل ہیں لیکن انہیں نہیں پتہ کہ دور کے ڈھول سہانے ہوتے
ہیں جب نزدیک جائیں تو ڈھم ڈھم ہی ہے

02/09/2023

دو ملک ایک ہی وقت میں آزاد ہوۓ ایک چاند پر چڑھ گیا اور دوسرا عوام پر

پاکستانیوں کے موجودہ صورتحال۔
02/09/2023

پاکستانیوں کے موجودہ صورتحال۔

🚨 بریکنگ نیوز 🚨 پاکستان بمقابلہ انڈیا میچ کے ٹکٹ 60 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں فروخت ہو گئے۔
30/08/2023

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
پاکستان بمقابلہ انڈیا میچ کے ٹکٹ 60 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں فروخت ہو گئے۔

Most Consecutive Days as No.1️⃣ ODI batter 🏏
30/08/2023

Most Consecutive Days as No.1️⃣ ODI batter 🏏

‏چائنہ میں تعینات افغانی سفیر 🏳☝ موصوف عالمِ دین ، مفتی ، پی ایچ ڈی اِ ن فائنانس اور متعدد زبانوں کے ماہر ہیں ۔ مزے کی ب...
29/08/2023

‏چائنہ میں تعینات افغانی سفیر 🏳☝

موصوف عالمِ دین ، مفتی ، پی ایچ ڈی اِ ن فائنانس اور متعدد زبانوں کے ماہر ہیں ۔

مزے کی بات یہ ہے کہ تعلیم بھی مغربی ممالک سے حاصل کی ہے
ترقی کا معیار لباس نہیں ، وہ کوئی بھی ہو لیکن ایک پوزیشن پہ جاکر اپنی مذہبی شناخت کھو دینا باعث افسوس رہتا ہے ۔
یہ دیکھ کر میری روح شاد ہوگئی آپ کیا کہتے ہیں ؟

ماشاءاللہ کتنا خوبصورت چہرہ ہے

New jersey for the new World No.1 ODI team Pakistan unveil their   kit 🇵🇰
28/08/2023

New jersey for the new World No.1 ODI team

Pakistan unveil their kit 🇵🇰

Pakistan cricket fraternity congratulated Pakistan on becoming the no.1 ODI team.  |   |   |   |
27/08/2023

Pakistan cricket fraternity congratulated Pakistan on becoming the no.1 ODI team.

| | | |

Pakistan placed to No. 1 in ODI Ranking
26/08/2023

Pakistan placed to No. 1 in ODI Ranking

Address

Main Bazar Bakhshali Chowk
Muscat
23200

Telephone

+96896605758

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musafar TV official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Musafar TV official:

Share