Oman News Urdu/Hindi

Oman News Urdu/Hindi Oman News / Urdu Hindi

29/09/2025

I got over 2,900 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

کیا آپ نے یہ ویڈیو دیکھ لی ہے نہیں  دیکھی تو لنک یہ رہا سب دوست احباب  مل کر سپورٹ  کریں  آپ سب کی سپورٹ کی ضرورت ہے htt...
24/09/2025

کیا آپ نے یہ ویڈیو دیکھ لی ہے
نہیں دیکھی تو لنک یہ رہا
سب دوست احباب مل کر سپورٹ کریں آپ سب کی سپورٹ کی ضرورت ہے
https://youtu.be/42Zt49RkqJQ

اسلام  علیکم ہم آپ کی مدد کر سکتے ہیں میسج کرنے سے پہلے  آپ فالو لازمی کریں جس نے فالو نہ کیا ہوگا اس کو جواب  نہیں  دیا...
23/09/2025

اسلام علیکم
ہم آپ کی مدد کر سکتے ہیں
میسج کرنے سے پہلے آپ فالو لازمی کریں
جس نے فالو نہ کیا ہوگا اس کو جواب نہیں دیا جائے گا

سلطان قابوس بن سعید دو مرتبہ پاکستان کے دورے پر آئے تھے۔ * پہلا دورہ انہوں نے 1974 میں کیا تھا جب وہ لاہور میں ہونے والی...
22/09/2025

سلطان قابوس بن سعید دو مرتبہ پاکستان کے دورے پر آئے تھے۔
* پہلا دورہ انہوں نے 1974 میں کیا تھا جب وہ لاہور میں ہونے والی اسلامی سربراہی کانفرنس (OIC Summit) میں شرکت کے لیے گئے تھے۔
* دوسرا سرکاری دورہ انہوں نے 21 سے 23 اپریل 2001 کے دوران کیا تھا۔
جہاں تک ان کے اس دورے کی وجہ کا تعلق ہے، ان کا 2001 کا دورہ اس وقت کے پاکستان کے چیف ایگزیکٹو جنرل پرویز مشرف کی دعوت پر تھا، جو انہوں نے کچھ ماہ قبل عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی بن عبداللہ کے ذریعے سلطان کو بھیجی تھی۔ اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانا اور تجارتی و اقتصادی تعاون کو بڑھانا تھا۔

نشان پاکستان سول ایوارڈ۔ ؟

جی ہاں، سلطان قابوس بن سعید کو ان کے 21 اپریل 2001 کے دورہ پاکستان کے دوران پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ، نشانِ پاکستان، دیا گیا تھا۔

معذرت کے ساتھ پہلی تحریر تھوڑی غلط ہوگئی تھی
اب درست تاریخ کے ساتھ دوبارہ شائع کر رہا ہوں
#سلطان قابوس #عمان

ہم کہاں  سے کہاں  نکل رہے ہیں
22/09/2025

ہم کہاں سے کہاں نکل رہے ہیں

آپ سب اوورسییز پاکستانیوں کی رائے جاننا چاہتا ہوں    #عمان  #صلالہ  #عمان  #پاکستان  #عمان  #پاکستان
22/09/2025

آپ سب اوورسییز پاکستانیوں کی رائے جاننا چاہتا ہوں
#عمان #صلالہ #عمان #پاکستان #عمان #پاکستان

قطر نیوز
21/09/2025

قطر نیوز

عمان ویزا کیوں بند ہے  ۔۔ کس کے کہنے پر بند ہے اس پر ایک مکمل ویڈیو آگئی ہے یوٹیوب پر آپ بھی دیکھیں  اور اپنے دوست احباب...
21/09/2025

عمان ویزا کیوں بند ہے ۔۔ کس کے کہنے پر بند ہے اس پر ایک مکمل ویڈیو آگئی ہے یوٹیوب پر
آپ بھی دیکھیں اور اپنے دوست احباب کے ساتھ بھی شئیر کریں
شکریہ آپ کی محبتوں کا 🥰❤️🤗
Youtube channel

کچھ دوست احباب ہمارے پیج پر اور یوٹیوب چینل پر کمنٹس میں  بتا رہے ہیں  کہ عمران ریاض خان صحافی نے یہ بات کی ہے کہ حکومت ...
19/09/2025

کچھ دوست احباب ہمارے پیج پر اور یوٹیوب چینل پر کمنٹس میں بتا رہے ہیں کہ عمران ریاض خان صحافی نے یہ بات کی ہے کہ حکومت نے خود اپنے کیلئے درخواست کر کے ویزے بند کروائے ہیں اس میں کتنی حقیقت ہے آپ سب دوست کمنٹس میں بتائیں شکریہ

YOUTUBE CHANNEL

یہ مکمل ویڈیو  ہمارے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ ہوچکی ہے اگر آپ دیکھنا پسند  کرے گئے تو آپ ہمارے یوٹیوب چینل MahboobTv کو وزٹ ...
19/09/2025

یہ مکمل ویڈیو ہمارے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ ہوچکی ہے
اگر آپ دیکھنا پسند کرے گئے تو آپ ہمارے یوٹیوب چینل MahboobTv
کو وزٹ کر سکتے
This full video has been uploaded on our YouTube channel
If you like to watch then you can visit our YouTube channel MahboobTv


19/09/2025

SALALAH 🌴🌴 OMAN 🇴🇲🇴🇲

صلالہ 🌴🌴عمان 🇴🇲🇴🇲

19/09/2025

🇴🇲🇴🇲 صلالہ 🌴🌴عمان
SALALAH 🌴🌴OMAN 🇴🇲🇴🇲

Address


Muscat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oman News Urdu/Hindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share