shahzar saith

shahzar saith میری کوشش ہوگی کہ میں ہمیشہ فحاشی اور عریانی وڈیو اور تصاویر سے گریز کروں اس پیج پر آپ کو ہمیشہ اچھا مواد ہی ملے گا

09/03/2026

chain cleaer brush

09/03/2026

Water shower 🚿 stand

25/02/2026

ائمہ اہل بیت (براہِ راست نسل)
​امام زین العابدین کے بڑے صاحبزادے امام محمد باقر تھے، جو خود بہت بڑے ولی اور عالم تھے۔ ان کے بعد یہ سلسلہ کچھ اس طرح آگے بڑھا:
​امام جعفر صادق: علم و ولایت کے وہ آفتاب جن سے تصوف کے کئی سلاسل (جیسے سلسلہ نقشبندیہ) جڑتے ہیں۔
​امام موسیٰ کاظم، امام علی رضا، اور امام تقی و نقی: یہ تمام ہستیاں "ولی اللہ" کے اعلیٰ ترین مقام پر فائز ہیں۔
​2. مشہور ولی اللہ اور صوفیائے کرام
​امام زین العابدین کی اولاد میں سے بہت سے بزرگوں نے برصغیر (پاک و ہند)، ایران اور عرب میں اسلام کی تبلیغ کی:
​حضرت زید بن علی (شہید): امام زین العابدین کے صاحبزادے، جو اپنے تقویٰ اور بہادری میں بے مثال تھے۔ ساداتِ زیدی انہی کی نسل سے ہیں۔
​حضرت شاہِ ہمدان (میر سید علی ہمدانی): کشمیر میں اسلام پھیلانے والی عظیم شخصیت۔ آپ کا نسب امام زین العابدین سے ملتا ہے۔
​حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت: سہروردی سلسلے کے عظیم ولی، جن کا تعلق ساداتِ بخاری (نقوی/حسینی) سے ہے، جو امام زین العابدین کی نسل میں سے ہیں۔
​سید جلال الدین سرخ پوش بخاری: برصغیر کے مشہور بزرگ، جن کے خاندان نے دین کی عظیم خدمت کی۔
​3. ساداتِ عالم
​آج دنیا بھر میں جہاں بھی حسینی سادات موجود ہیں، وہ امام زین العابدین ہی کی اولاد ہیں۔ ان میں بے شمار ایسے "مستور" (پوشیدہ) اور مشہور اولیاء گزرے ہیں جن کی درگاہیں آج بھی مرجع خلائق ہیں۔
​خلاصہ: امام زین العابدین کی آل میں ولایت کا سلسلہ ختم نہیں ہوا، بلکہ یہ کہنا بجا ہوگا کہ تصوف اور ولایت کے اکثر بڑے سلاسل کی جڑیں امام زین العابدین کے گھرانے سے ہی نکلتی ہیں

کسوہ کعبہ جو کہ خانہ کعبہ کا غلاف ہے اور اس کی بے حرمتی کی گئی تھی
09/02/2026

کسوہ کعبہ جو کہ خانہ کعبہ کا غلاف ہے
اور اس کی بے حرمتی کی گئی تھی

میرا بھتیجا فوت ہو گیا ہے
25/01/2026

میرا بھتیجا فوت ہو گیا ہے

گوجرانوالہ پولیس نے عمری عرف عمیری کا پولیس مقابلہ کر دیا پولیس مقابلے میں عمیری کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں پولیس مقابلہ ت...
23/01/2026

گوجرانوالہ پولیس نے عمری عرف عمیری کا پولیس مقابلہ کر دیا پولیس مقابلے میں عمیری کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں پولیس مقابلہ تھانہ گرجاکھ کے علاقے میں ہوا ہے پولیس کے مطابق حافظ آباد روڈ گندے نالے کے قریب ایک شخص موٹر سائیکل پر سوار ہو کر آرہا تھا جسے روکنے کی کوشش کی گئی تو اس نے موٹر سائیکل دوڑا دی تھوڑی ہی دور جا کر گندا نالہ پلی سے موٹر سائیکل ٹکرائی قریب جا کر دیکھا موٹر سائیکل سوار کی دونوں ٹانگیں زخمی تھیں اور کمر کے ساتھ ایک شاپر بندھا ہوا تھا جس میں 1620 گرام چرس تھی زخمی ہونے والے شخص کی شناخت عمیر عرف عمیری قوم بٹ سکنہ گرجاکھ روڈ گلی مولوی خالد والی کے نام سے ہوئی ہے جو منشیات فروش ہے
نوٹ :نام کی مماثلت کی وجہ سے اسے سوشل میڈیا وائرل ویڈیو والا عمیری نا سمجھا جائے

16/01/2026

Muscat international air port video capture by Samsung s25 ultra

15/12/2025

جس کا جوان بیٹا مر جائے اس باپ پر کیا گزرتی ہے کامونکی میں خونی یوٹرن ایک اور نوجوان
حادثے میں جاں کی بازی ہار گیا

10/12/2025

بیٹری ٹرمینل نہیں تو یہ طریقہ آزمائیں

Address

Ruwi
Muscat
50661

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shahzar saith posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share