Public Point Alert

Public Point Alert ملکی، غیر ملکی، علاقائی خبریں، وی لاگ، لائیو کوریج ، انٹرویو اور عوامی نقطہ نظر

کلرسیداں:  اے ایس آئی زبیر احمد اور ہیڈ کانسٹیبل شیراز کی زبردست کاروائی، اویس اور ارسلان سے چوری شدہ 4 موٹر سائیکل برآم...
24/01/2025

کلرسیداں: اے ایس آئی زبیر احمد اور ہیڈ کانسٹیبل شیراز کی زبردست کاروائی، اویس اور ارسلان سے چوری شدہ 4 موٹر سائیکل برآمد

31/12/2024

مندرہ چکوال روڈ دولتالہ موڑ کے پاس خوفناک حادثہ رکشے والے کی غلطی سے بچارہ خود شدید زخمی ہو گیا . تھانہ جاتلی پولیس دو منٹ کے اندر موقع پے پہنچ گئ

اخر میں بس والے کی حالت چیک کریں .
اللہ جانے یہ بس والے غلط یوٹرن لیکر کہاں پہنچنا ہوتا ہے . آنکھوں کے سامنے ایکسڈنٹ لیکن بس والے کی بیغیرتی کو چیک کریں

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرخان سے چوری ہونے والی ای سی جی مشین برآمد،  چوری کرنے والے ڈاکٹر دانش کو بھی گرفتار کر لیا گ...
26/12/2024

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرخان سے چوری ہونے والی ای سی جی مشین برآمد، چوری کرنے والے ڈاکٹر دانش کو بھی گرفتار کر لیا گیا چند روز قبل تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے ای اسی جی مشین چوری ہونے پر تھانہ گوجر خان میں ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر سرمد کیانی کی مدعیعت میں ایف ائی ار درج کی گئی

ایبٹ آباد میڈیکل کمپلیکس کی لیڈی ڈاکٹر مہر النساء  کی خودکشی  کا ڈراپ سین ۔  کروڑوں کی کوٹھی اور100 تولے زیوارات ہتھیانے...
23/12/2024

ایبٹ آباد میڈیکل کمپلیکس کی لیڈی ڈاکٹر مہر النساء کی خودکشی کا ڈراپ سین ۔ کروڑوں کی کوٹھی اور100 تولے زیوارات ہتھیانے کے لئے قتل کیا گیا ۔
ایبٹ آباد لیڈی ڈاکٹر مہر انساء کی سسرالیوں کا رچایا خودکشی کا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا ہے ۔
خاوند اور سسرالیوں نے مل کر قتل کیا، خاوند اور سسرالی گرفتار کر لئے گئے ہیں ۔
ایبٹ آباد 100 تولے زیور اور 16 کروڑ کی کوٹھی کے لیے ایوب میڈیکل کمپلیکس
کی لیڈی ڈاکٹر مہر النساء کے قتل میں ملوث خاوند اور سسرالی گرفتار کر لئے گئے ہیں
ایبٹ آباد میں
27 سالہ لیڈی ڈاکٹر مہر انساء قتل کیس میں اہم پیشرفت مقتولہ مہر انساء کو لالچی سسرالیوں نے قتل کر دیا !!!!

آزاد پتن بتیاہ کے قریب کیری ڈبہ گہری کھائی میں گرنے سے دو کی افرادڈیتھ ہو گئی ہے ڈیتھ ہونے والے افراد کا تعلق راولپنڈی س...
23/12/2024

آزاد پتن بتیاہ کے قریب کیری ڈبہ گہری کھائی میں گرنے سے دو کی افرادڈیتھ ہو گئی ہے ڈیتھ ہونے والے افراد کا تعلق راولپنڈی سے ہے جبکہ تین بچے اور ایک لیڈیز شدید زخمی ہو گئی ہیں

20/12/2024

ڈی ایس پی محمود الحسن رانا اور ایس ایچ او ملک نذیر گھیبہ کی پریس کانفرنس،دو کروڑ روپے کی منشیات برآمد،
گوجرخان(احمد نواز کھوکھر)ایس ڈی پی او سرکل گوجر خان رانا محمود الحسن اور ایس ایچ او تھانہ گوجرخان ملک نذیر احمد گورائیہ نے پولیس تھانہ گوجر خان میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ نیو میٹرو سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی فائرنگ کیس میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈیرے کی تلاشی کے دوران وہاں سے ایک من 24 کلو چرس 210 گرام ہیروئن 1860 گرام افیون 730 گرام بر آمد ہوئی جس کی مالیت ڈیڑھ سے دو کروڑ روپے بنتی ہے، گرینڈ آپریشن میں اتنی بڑی مقدار میں منشیات کہ برآمدگی سرکل کی سب سے بڑی کاروائی ہے۔

گوجر خان پولیس کی موثر کاروائی،  منشیات سپلائر گرفتار،  01 کلو سے زائد آئس برآمد، گرفتار ملزم کی شناخت شان علی کے نام سے...
20/12/2024

گوجر خان پولیس کی موثر کاروائی، منشیات سپلائر گرفتار،

01 کلو سے زائد آئس برآمد،

گرفتار ملزم کی شناخت شان علی کے نام سے ہوئی ہے،

ملزم سے تفتیش کرکے چین آف سپلائی پر کام کیا جارہا ہے، دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا،

نوجوان نسل کو منشیات کے ناسور میں مبتلا کرنے والے ملزمان قانون اور معاشرہ کے مجرم ہیں، ایس پی صدر

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

شراب کی بھاری کھیپ کی سپلائی کی اطلاع پر کلر سیداں پولیس کی فوری کاروائی،480 بوتل شراب برآمد، ملزمان کے زیر استعمال گاڑی...
18/12/2024

شراب کی بھاری کھیپ کی سپلائی کی اطلاع پر کلر سیداں پولیس کی فوری کاروائی،

480 بوتل شراب برآمد، ملزمان کے زیر استعمال گاڑی بھی قبضہ پولیس میں لی گئی،

کلرسیداں پولیس نے دوران ناکہ مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے گاڑی بھگا دی،

پولیس نے گاڑی کا تعاقب کیا تو ملزمان گاڑی جنگل میں کھڑی کرکے فرار ہوگئے،

گاڑی کی تلاشی لینے پر بھاری مقدار میں شراب برآمد ہوئی،

فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈز کیے جا رہے ہیں، ایس پی صدر

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

یونان میں جمعےاور ہفتے کی درمیانی رات کشتیوں کے حادثات میں،  ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔ ایتھنزمی...
18/12/2024

یونان میں جمعےاور ہفتے کی درمیانی رات کشتیوں کے حادثات میں، ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔ ایتھنزمیں پاکستان سفارتخانے نے منگل کو ہلاک ہونے والوں کے ناموں پر مشتمل ایک فہرست جاری کی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں 13 سال کا محمد عابد بھی شامل ہیں جبکہ بارہ سال کا زین علی لاپتہ ہے۔ ایتھنز میں پاکستانی صحافی اشراق نذیر نے وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ حادثے میں بچا لیے جانے والے درجنوں پاکستانیوں کو یونان کے حکام نے ایتھنز کے نواح میں مالا کاسا کے ایک کیمپ میں رکھا ہوا ہے۔ یہاں لائے گئے پاکستانیوں کی تعداد تقریباً 37 ہے۔ ایک پاکستانی شہری کو اسپتال میں رکھا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق، بچ جانے والے ان پاکستانیوں نے سیاسی پناہ کی درخواست دے دی ہے۔

17/12/2024

شدید فائرنگ گوجرخان نیو میٹروسٹی کے پروگرام میں شدید فائرنگ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ،، فائرنگ سے بھگدڑ مچ گی ۔

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔ 😥
سی ای او پراپرٹی سائٹ اور مشہور یوٹیوبر
عبدالرحمن جامی رضائی الٰہی سے وفات پا چکے ہیں۔

خیبر اور بنوں کے علاقوں میں 2 مختلف آپریشن میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے  لاہور سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ کیپٹن زوہ...
01/12/2024

خیبر اور بنوں کے علاقوں میں 2 مختلف آپریشن میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے
لاہور سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ کیپٹن زوہیب الدین
اور جھنگ کے 29 سالہ سپاہی افتخار حسین شامل
اللّہ پاک شہیدء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

29/11/2024

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی گجر خان شہرکی جاری اعلامیہ کے مطابق جی ٹی روڈ پہ یہ دو بچے موٹر سائیکل چلا رہے تھےان کو وارڈن آفس لایا موٹرسائیکل کی کنڈیشن حالت اپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں
موٹرسائکل کی کنڈیشن اپ کو دکھا دی ہے یہ دو بچے ہیں اب ان سے یہ کہا ہے کہ اپنے والد صاحب کا فون نمبر ملاؤ ہم ان سے بات کریاو تاکہ اصلاح ہو تو یہ بھائی صاحب ائے ہیں ہمارے پاس ان کی اپنی حالت دیکھ لیں انہوں نے بھی ہمارے ساتھ جھوٹ بولا ہے کہ یہ میرا چھوٹا بھائی ہے جب باز پرس کی ہے تو پتہ چلا یہ دوست ہے ان سارے حالات میں جب کوئی حادثہ واقعہ رونما ہو جاتا ہے تو ہم سارے پھر اپنی تقدیر کا رونا روتے ہیں والدین یہاں پہ کہاں کھڑے ہیں ان کی کیا ذمہ داری ہے یہ ہم سب کو سوچنا ہوگا سٹی ٹریفک پولیس گجر خان ٹیم نے اپنی ذمہ داری پوری کررہی ہے والدین اپنے بچوں کا دوست بنیں نہ کے ایسے دوستوں کے حوالہ اپنے بچوں کوکریں جو کل پھر باعث شرمندگی ہو

Address

Way2508
Muscat
113

Telephone

+96895422661

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Point Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Public Point Alert:

Share