Naseeb Ali N

Naseeb Ali N Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naseeb Ali N, Jeddah.

اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ...
I Seek forgiveness from ,ALLAH, the Living, the Sustainer of the universe, and I repent to Him.

‏سعودی عرب جیسا ملک پوری دنیا میں نہیں ہے جتنا انسانیت اور اسلام پر سعودیوں نے خرچ کیا ہے اس کا عشر عشیر بھی کوئی نہیں ک...
14/09/2026

‏سعودی عرب جیسا ملک پوری دنیا میں نہیں ہے جتنا انسانیت اور اسلام پر سعودیوں نے خرچ کیا ہے اس کا عشر عشیر بھی کوئی نہیں کرسکتا فلسطین سوڈان لیبیا یمن لبنان شام غزہ افغانستان پاکستان اور افریقی ممالک میں جہاں جہاں ضرورت پڑی سعودیوں نے دل کھول کر خرچ کیا۔ ہر سال خادم الحرمین الشریفین کے خصوصی احکامات پر لاکھوں مسلمانوں کو دنیا بھر سے فری حج وعمرہ کروایا جاتا ہے کنگ سلمان ریلیف فنڈ کے ذریعے مستحقین کو اربوں ڈالرز کی امداد فراہم کی جاتی ہے غزہ میں یومیہ 25,000 لوگوں میں کھانا بنا کر تقسیم کیا جاتا ہے۔ پاکستان مصر اور دیگر اسلامی ممالک کو اربوں ڈالرز کے قرضے فراہم کیے گئے ہیں۔ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے پیچھے مکمل مالی سپورٹ سعودی عرب نے کر رکھی ہے 25 سے تیس لاکھ پاکستانی یہاں مزدوری کرتے ہیں جو ماہانہ اربوں ڈالر پاکستان بھیجتے ہیں اس سب کے باوجود کچھ بد فطرت لوگ کہتے ہیں بتاؤ سعودی عرب نے کیا کیا ہے اللہ تعالیٰ سعودی عرب کو ہمیشہ سلامت اور شاد و آباد رکھے۔ 🇸🇦آمین یارب

یہ کوئی عام نوجوان نہیں… یہ ہماری مٹی کا ہیرو ہے ❤️اس نوجوان کا نام حمزہ فاروق ہے، رہائشی بٹ خیلہ، ملاکنڈ۔اس کے پاس نہ ک...
31/08/2026

یہ کوئی عام نوجوان نہیں… یہ ہماری مٹی کا ہیرو ہے ❤️

اس نوجوان کا نام حمزہ فاروق ہے، رہائشی بٹ خیلہ، ملاکنڈ۔

اس کے پاس نہ کوئی بڑا ادارہ ہے، نہ بھاری وسائل، نہ کوئی بڑی ٹیم۔
بس ایک کیمرہ، اپنی دھرتی سے محبت اور کچھ کر گزرنے کا حوصلہ ہے۔

اپنے کیمرے کے ذریعے اس نے تابہ ہال، خیبر پختونخوا کی خوبصورتی دنیا کو دکھائی اور لوگوں کو دوبارہ اپنی فطرت، پہاڑوں اور اپنے علاقے سے محبت کرنا سکھایا۔

لیکن اس بار اس نے کیمرہ صرف خوبصورتی دکھانے کے لیے نہیں اٹھایا۔

فلاک سیر، سوات کے خطرناک پہاڑی علاقے میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے موجود ماؤنٹین ٹریکر میاں صاحب آف سوات کی لاش کی تلاش اور ریکوری کے لیے حمزہ نے خطرناک سفر کیا۔

اپنی جان خطرے میں ڈال کر وہ اس مشکل مقام تک پہنچا اور لاش کی تلاش اور اسے وہاں سے نکالنے کی کوشش میں اہم کردار ادا کیا۔

لیکن آج اس نوجوان نے جو کیا، وہ اس سے بھی بڑھ کر ہے۔

محدود مقامی وسائل کے ساتھ اپنی جان خطرے میں ڈال کر اس نے ایک ایسی کوشش کی جس نے ایک بار پھر یہ ثابت کیا کہ اگر نیت اور حوصلہ ہو تو ناممکن بھی ممکن ہو سکتا ہے۔

جن لوگوں کے پاس بے شمار وسائل تھے، شاید وہ نہ کر سکے جو ایک نوجوان نے اپنے حوصلے سے کر دکھایا۔

ہم اکثر اُن لوگوں کو شہرت اور انعامات دیتے ہیں جو صرف تفریح فراہم کرتے ہیں۔
تو پھر اُس نوجوان کو عزت اور پذیرائی کیوں نہ ملے جو انسانیت کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال دے؟

آئیں، حمزہ فاروق کو سپورٹ کریں۔
اس کے حوصلے کو سلام کریں۔
اس کی انسانیت کو سراہیں۔

خیبر پختونخوا کو ایسے ہی نوجوان ہیروز کی ضرورت ہے۔ 🇵🇰

hamza Farooq


31/08/2026

🤣🤣🤣🤣

اج خیبر پختون  خواہ اسمبلی میں بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو سرعام سزا دینے کا بل پیش کیا گیا مگر اس پر کوئی عمل...
31/08/2026

اج خیبر پختون خواہ اسمبلی میں بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو سرعام سزا دینے کا بل پیش کیا گیا مگر اس پر کوئی عمل درامد نہیں کیا گیا، ایسے ملزموں کے لیے عدالت ایک محفوظ جگہ ہے وکیل اور جج ان کے لیے بہت شفارش کرتے ہیں ،
چار سالہ معصوم آیت نور ہری پور ق-تل کیس میں گرفتار یہ وہ ملزم درندے ہیں زرا انکی تصویر کو غور سے دیکھیں کیسے اعتماد کے ساتھ ریلکس بیٹھے ہیں انکو سبق دیا جاتا تو کبھی بھی سفید کپڑوں میں اس انداز سے نہ بیٹھ پاتے۔ یہی اس سارے کیس کا خلاصہ ہے۔ اس تصویر میں سمندر کوزے میں بند ہے۔ اس ملک میں جب تک ایسی فوری عبرتناک سزا نہیں دی جاتی جسے دیکھ سن کر خوف پیدا ہو۔ بچوں اور بچیوں کے ساتھ یہ ظلم ہوتا رہے گا۔

     ゚      #
27/06/2026

゚ #

 ゚
27/06/2026

゚


نیشا پومی" جیسے بے معنی جملے سے مشہور ہونے والے ایک ان پڑھ دیہاتی لڑکے کے استقبال اور اس کے ساتھ سیلفیاں لینے کے لیے ہزا...
20/06/2026

نیشا پومی" جیسے بے معنی جملے سے مشہور ہونے والے ایک ان پڑھ دیہاتی لڑکے کے استقبال اور اس کے ساتھ سیلفیاں لینے کے لیے ہزاروں کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبہ کا ہجوم دیکھ کر چند لمحوں میں اندازہ ہو گیا کہ ہم واقعی ایک عجیب دور میں زندہ ہیں۔

تعلیم کی ڈگریاں بڑھ رہی ہیں، مگر شعور، فہم اور ترجیحات کا معیار گرتا جا رہا ہے۔ جب علم، تحقیق، کردار اور صلاحیت کے بجائے سطحی شہرت کو کامیابی کا معیار بنا لیا جائے تو یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ مسئلہ تعلیم کی کمی کا ہے یا سوچ کے بحران کا؟

میرے خیال میں اس قوم کا اصل مسئلہ صرف جہالت نہیں، بلکہ ترجیحات کا بگاڑ ہے؛ اور ایسی جہالت کو محض تعلیمی اسناد ختم نہیں کر سکتیں۔البتہ یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ کسی فرد یا پورے معاشرے کو "احمق" قرار دینے کے بجائے رویّوں اور رجحانات پر تنقید کرنا زیادہ مؤثر اور مثبت انداز سمجھا جاتا ہے۔
゚

     ゚
19/06/2026

゚



16/06/2026

Address

Jeddah
24231

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naseeb Ali N posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share