Azad Pakhtoon

Azad Pakhtoon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azad Pakhtoon, Digital creator, Muscat.

زمونږه کوشش دې چې ده پښتون آواز ده دنیا هر ګوټ ته اورسي او ده حاله يئ هر سړےخبر شي زمونږ سره ده فيس بُک پانړه آزاد پښــتون له پاره مرسته وکړي
ستاسو رور جان. محمد شکيل

03/06/2026

_ درہ آدم خیل کے غیور عوام آج امن کی خاطر گھروں سے نکل آئے ہیں۔ ہم جنگ نہیں، امن چاہتے ہیں۔ ہم نفرت نہیں، بھائی چارہ چاہتے ہیں۔ ہماری آواز صرف ایک ہے: "امن، ترقی اور خوشحالی"۔ اس دھرتی کے بچوں کو خوف نہیں بلکہ سکون اور روشن مستقبل چاہیے۔

یہ بچہ صبح سکول گیا تھا واپسی پر ڈرون سے مار کر شہید کیا گیا۔ڈرون اٹیک میں کبھی بھی کسی جرنیل، جج ، گورنر اور وزیر اعلی ...
21/05/2026

یہ بچہ صبح سکول گیا تھا واپسی پر ڈرون سے مار کر شہید کیا گیا۔
ڈرون اٹیک میں کبھی بھی کسی جرنیل، جج ، گورنر اور وزیر اعلی کا بچہ نہیں مارا گیا۔لیکن ہمیشہ غریب اور لاچار لوگوں کے بچے مارے جارہے ہیں۔
کیا اس ملک میں غریبوں کا کوئی حق نہیں؟
یاد رکھیں، ہمارا رب تھمارے مظالم دیکھ رہے ہیں۔
اللہ تعالٰی ظالم کو معاف نہیں کرتا۔

Copy @

Address

Muscat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Pakhtoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share