Nasir amin

Nasir amin 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

18/02/2025

18/02/2025

راولپنڈی ایکسپریس 🗣️میدان میں شیرکی طرح لڑے اپنا سوفصید پیش کرۓ دنیا کی کوئی ٹیم آپکو نہیں ہراسکتی ہے یہ أپ کے پاس چیمین...
18/02/2025

راولپنڈی ایکسپریس 🗣️
میدان میں شیرکی طرح لڑے اپنا سوفصید پیش کرۓ دنیا کی کوئی ٹیم آپکو نہیں ہراسکتی ہے یہ أپ کے پاس چیمین ٹرافی دوبارہ جیتنے کا بڑا موقع ہے ،میراماننا ہے کہ فخرزمان اس چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو اپنی بلےبازی سے فتح دلائے گا کیونکہ فخرزمان اور چیمپئنز ٹرافی کا ایک الگ ہی تعلق ہے جس دن فخر کا بلا چل گیا تو چار سو رنز بھی کم پڑے جائیں گے ،بابرکو بےخوف ہوکر کھیلنا ہوگا جب تک وہ اس ڈر سے بیٹنگ کرۓ گا کہ آوٹ نہ ہوجاوں تو بڑا اسکور نہیں کرۓ گا جب یہ ڈر دل سے نکال کر بلے بازی کرے گا تو وہ ایک لمبی اننگز کھیل سکے گا،جتنی آپ جارحانہ کرکٹ کھیلیں گے تو کامیاب یقنی ہوگی ،



وسیم اکرم نے کہا بابراعظم کو نمبر 3 پر چھوڑدیں فخرزمان کے ساتھ اننگز کا آغاز کرنے کیلئے آپ عثمان خان کو آگے کریں  کیونکہ...
18/02/2025

وسیم اکرم نے کہا بابراعظم کو نمبر 3 پر چھوڑدیں فخرزمان کے ساتھ اننگز کا آغاز کرنے کیلئے آپ عثمان خان کو آگے کریں کیونکہ عثمان نے لیگ کرکٹ میں جتنی پرفارمنس دی ہے وہ بطور اوپنردی ہے اوپننگ مین فخر کی طرح تیز کھیلنے والا بلےبازہے بابرکو تیسرے نمر پر رکھیں اس فائدہ یہ ہوگا کہ آپکو اپنی بیٹنگ لاین پر بھروسہ ہوگا کہ پیچھے مضبوظ بیٹنگ موجود ہے بابر نے ون ڈے کرکٹ میں نمبر تین پراچھی پرفارمنس دی ہےاسکو اننگز کےآغاز کیلئے بیجھنے ٹھیک فیصلہ نہیں ہے ,یہ ٹی 20 گیم نہیں ہے 50 اوور کا گیم ہے بعد میں ایسا بلے باز ہونا چاہئے کہ وہ پاٹنرشپ لگا کر اننگز کو آگے لیکر جاسکے میرا مشورہ ہے کہ بابرکو اپنے نمبر پرکھیلنے دے اس سے ٹیم کا فائدہ ہوگا .

🙌

#بعد #موجود #میں

بریکنگ نیوز 🚨پی سی بی 6 سے 8 مہینے کے اندر اسلام آباد میں ایک بڑا کرکٹ  اسٹیڈیم بنانے جا رہا ہے جس میں 80 ھزار شائقین کے...
11/02/2025

بریکنگ نیوز 🚨
پی سی بی 6 سے 8 مہینے کے اندر اسلام آباد میں ایک بڑا کرکٹ اسٹیڈیم بنانے جا رہا ہے جس میں 80 ھزار شائقین کے بیٹھنے کی جگہ ھوگی🏟

11/02/2025

Steve Smith matches Joe Root for the most Test centuries among the Fab Four! 🇦🇺🔥He notches up his 36th century in just 2...
11/02/2025

Steve Smith matches Joe Root for the most Test centuries among the Fab Four! 🇦🇺🔥

He notches up his 36th century in just 206 innings – a display of pure class from Smudge!

ملک ثاقب جاوید 🗣️شان مسعود امام الحق صائم ایوب کی کمی کو پورا نہیں کر سکتے اگر صائم ایوب کی جگہ پہ رسک لینا ہے تو سب سے ...
11/02/2025

ملک ثاقب جاوید 🗣️
شان مسعود امام الحق صائم ایوب کی کمی کو پورا نہیں کر سکتے اگر صائم ایوب کی جگہ پہ رسک لینا ہے تو سب سے بہترین تجربہ شرجیل خان
چیمپئن ٹرافی میں اگر آپ نے صائم ایوب کی کمی محسوس نہیں ہونی دینی ہے تو فخرزمان کے ساتھ شرجیل خان کو بطور اوپنر ٹیم میں شامل کریں شرجیل نے اپنا وزن کم کیا ہے اور اگر شرجیل اور فخر آپ کیلئے 15 اوور بھی کھیل جاۓ تو میچ آپ کا پکا ہے ،شرجیل اور فخر کو پوری دنیا۔جانتی ہے کہ وہ کس طرح کےبلےباز ہے ،جس دن فخرزمان کا بلا چل جاۓ تو چار سو رنز بھی کم پڑتے ہے فخر کے ساتھ اس جیسے اوپنر کی ضرورت ہےاور میرا ماننا ہے کہ صائم کے بعد اگر آپ کےپاس آپشن ہے تو صرف شرجیل ہے.

𝗠𝗜 𝗖𝗮𝗽𝗲𝘁𝗼𝘄𝗻 are the Champions of 2025 SA20.. 💙🏆💪Now It's 11th Trophy for MI Franchise 🔥IPL (2013, 2015, 2017, 2019, 2020...
11/02/2025

𝗠𝗜 𝗖𝗮𝗽𝗲𝘁𝗼𝘄𝗻 are the Champions of 2025 SA20.. 💙🏆💪

Now It's 11th Trophy for MI Franchise 🔥

IPL (2013, 2015, 2017, 2019, 2020)
CLT20 (2011, 2013)
WPL (2023)
MLC (2023)
ILT20 (2024)
SA20 (2025)*

📸 : GettyImages/ Sportskeeda Cricket

𝐒𝐭𝐞𝐯𝐞 𝐒𝐦𝐢𝐭𝐡 completes 𝟏𝟕,𝟎𝟎𝟎  runs in international cricket! 🤝
11/02/2025

𝐒𝐭𝐞𝐯𝐞 𝐒𝐦𝐢𝐭𝐡 completes 𝟏𝟕,𝟎𝟎𝟎 runs in international cricket! 🤝

انڈین ایمپائر نتن مینن نے کہا "اگر میں نے پاکستان میں چیمپینز ٹرافی میں ایمپائرنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہوتا تو مجھے بی جے پ...
11/02/2025

انڈین ایمپائر نتن مینن نے کہا "اگر میں نے پاکستان میں چیمپینز ٹرافی میں ایمپائرنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہوتا تو مجھے بی جے پی اور آر ایس ایس کے غنڈوں کی طرف سے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوتیں۔ میرے لیے زندگی پاکستان میں کھیلوں کو آفیشل کرنے سے زیادہ اہم ہے اور بدلے میں ایک ایسے ملک میں نفرت اور دھمکیاں ملتی ہیں جہاں بڑا ہو گیا ہوں۔ یہ بہت افسوسناک ہے لیکن حقیقت ہے۔"


Wonderful Wednesday 🏏 on the cards!
11/02/2025

Wonderful Wednesday 🏏 on the cards!

ٹرائی سیریز کے فائنل میں قولیفائی کرنے کے لیے پاکستان کو صرف ساؤتھ افریقہ کو شکست دینی ہو گی ۔
11/02/2025

ٹرائی سیریز کے فائنل میں قولیفائی کرنے کے لیے پاکستان کو صرف ساؤتھ افریقہ کو شکست دینی ہو گی ۔

Three finals, three heartbreaks for Aiden Markram in the last three shorter-format tournaments 💔😢
11/02/2025

Three finals, three heartbreaks for Aiden Markram in the last three shorter-format tournaments 💔😢

Trent Boult has won every final he has played for the MI group of franchises 🇮🇳🇺🇸🇦🇪🇸🇸🏆IPL 2025 with Mumbai Indians next?...
11/02/2025

Trent Boult has won every final he has played for the MI group of franchises 🇮🇳🇺🇸🇦🇪🇸🇸🏆

IPL 2025 with Mumbai Indians next? 👀

Top five Pakistani players from each decade...
11/02/2025

Top five Pakistani players from each decade...

The reigning T20 league champions from around the world 🏆🌏Welcome to the club, Dubai Capitals & MI Cape Town 🇦🇪🇿🇦
11/02/2025

The reigning T20 league champions from around the world 🏆🌏

Welcome to the club, Dubai Capitals & MI Cape Town 🇦🇪🇿🇦

Address

Sur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasir amin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nasir amin:

Share