Muhammad Abas

Muhammad Abas It's All About Cricket🏏🇵🇰 . Everyone Can Follow Me For Amazing Cricket Updates & Cricket Videos ❣️

جیو نیوز کے مطابق پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس، سالانہ تنخواہوں اور میچ فیس کا اعلان کر دیا ہے۔اب سوال یہ ہے کہ کیا ک...
18/06/2026

جیو نیوز کے مطابق پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس، سالانہ تنخواہوں اور میچ فیس کا اعلان کر دیا ہے۔
اب سوال یہ ہے کہ کیا کھلاڑیوں کو ملنے والی بھاری تنخواہوں اور میچ فیس کے مطابق کارکردگی بھی نظر آئے گی؟
آپ کی رائے میں کیا پاکستانی کھلاڑی اپنی تنخواہوں اور میچ فیس کے مطابق پرفارم کر رہے ہیں؟
👇 اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔

لڑکیاں بھی بالکل لڑکوں کے نقش قدم پہ چل رہی ہیں ویلڈن کوئی میچ نہیں جیتنا ہم نے🙏
17/06/2026

لڑکیاں بھی بالکل لڑکوں کے نقش قدم پہ چل رہی ہیں ویلڈن کوئی میچ نہیں جیتنا ہم نے🙏

انڈیا والے تو افغانستان کے ساتھ ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں😜🤣
17/06/2026

انڈیا والے تو افغانستان کے ساتھ ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں😜🤣

افغانستان والوں کو کوئی بتائے کہ بھائی آپ نے 400 رنز چیز کرنے ہیں 300 نہیں
17/06/2026

افغانستان والوں کو کوئی بتائے کہ بھائی آپ نے 400 رنز چیز کرنے ہیں 300 نہیں

انڈیا نے تو اس روڈ جیسی پچ پر 400 رنز بنا لیے ہیں کیا افغانستان بھی اس روڈ جیسی پچ پر 400 رنز بنائے گا۔۔؟
17/06/2026

انڈیا نے تو اس روڈ جیسی پچ پر 400 رنز بنا لیے ہیں کیا افغانستان بھی اس روڈ جیسی پچ پر 400 رنز بنائے گا۔۔؟

بنگلہ دیشی آج 120 بھی بنائیں گے یا نہیں۔۔؟
17/06/2026

بنگلہ دیشی آج 120 بھی بنائیں گے یا نہیں۔۔؟

جو حال بنگلہ دیش نے پہلے میچوں میں آسٹریلیا کا کیا تھا آج آسٹریلیا بنگلہ دیش کا وہ حال کر رہی ہے 😀
17/06/2026

جو حال بنگلہ دیش نے پہلے میچوں میں آسٹریلیا کا کیا تھا آج آسٹریلیا بنگلہ دیش کا وہ حال کر رہی ہے 😀

انڈین ٹیم کچھ عرصے سے سب سے اچھی کرکٹ کھیل رہی ہر فارمیٹ میں آپ مانو یا نہ مانو اور خاص طور پر افغانستان کے ساتھ بہت اچھ...
17/06/2026

انڈین ٹیم کچھ عرصے سے سب سے اچھی کرکٹ کھیل رہی ہر فارمیٹ میں آپ مانو یا نہ مانو اور خاص طور پر افغانستان کے ساتھ بہت اچھا ٹریٹ کررہی ہے 😜👌

🏏 آپ کے خیال میںODI World Cup 2027 کے لیے ان دونوں میں سے کس کو منتخب کیا جانا چاہیے؟ 🤔سفیان مقیم  یا شاداب خان ۔۔؟ آپ ک...
16/06/2026

🏏 آپ کے خیال میںODI World Cup 2027 کے لیے ان دونوں میں سے کس کو منتخب کیا جانا چاہیے؟ 🤔
سفیان مقیم یا شاداب خان ۔۔؟
آپ کس کو منتخب کریں گے؟ کیا ٹیم میں جگہ پرفارمنس کی بنیاد پر ملنی چاہیے یا ٹیلنٹ کی بنیاد پر؟
اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں! 🇵🇰🏏

اے بی ڈویلیرز کے مطابق جسپریت بمراہ وسیم اکرم سے اچھا بولر ہے سن لو بھائی اس کی بھی🤔
15/06/2026

اے بی ڈویلیرز کے مطابق جسپریت بمراہ وسیم اکرم سے اچھا بولر ہے سن لو بھائی اس کی بھی🤔

Address

Central

Telephone

+639603482926

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Abas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share