Sports Extra Cover

Sports Extra Cover It's All About Cricket🏏🇵🇰 . Everyone Can Follow Me For Amazing Cricket Updates & Cricket Videos ❣️

16/01/2026

آئی سی سی کا دوغلہ پن سیدھا سیدھا BCCI کو فیورزم دی جارہی ہے

دوستو سننے میں آیا ہے کہ اس مرتبہ صائم ایوب اس PSL میں پشاور زلمی کو خیر آباد کہہ دیں گے  کسی اور ٹیم کی طرف سے کھیلیں گ...
15/01/2026

دوستو سننے میں آیا ہے کہ اس مرتبہ صائم ایوب اس PSL میں پشاور زلمی کو خیر آباد کہہ دیں گے کسی اور ٹیم کی طرف سے کھیلیں گے کیا یہ بات سچ ہے۔۔؟

چلو آج ایک سروے کرتے ہیں فیورزم سے ہٹ کے دوستو آپ سب نے مجھے بتانا ہے کہ کیا محمد رضوان کو BBLکے باقی میچز کھیلنے چاہیے ...
15/01/2026

چلو آج ایک سروے کرتے ہیں فیورزم سے ہٹ کے دوستو آپ سب نے مجھے بتانا ہے کہ کیا محمد رضوان کو BBLکے باقی میچز کھیلنے چاہیے یا نہیں قسم سے اب تو مجھے بھی شرم آ رہی ہے as پاکستانی کہ محمد رضوان یار کیا کر رہا ہے جا کے آج پھر آپ دیکھ لو 4 بالز پے 3 رنز بنائیں ہیں کوئی پرفارمنس نہیں ہے دیکھتا ہوں آپ لوگ کیا کہتے ہیں عوام کیا فیصلہ کرتے ہیں

یہ میچ ہر بجھن سنگھ کو کبھی نہیں بھولے گا اس میچ میں شاہد آفریدی نے ہر بجھن سنگھ کو لگاتار 4 چھکے مارے تھے ٹیسٹ میچ میں ...
15/01/2026

یہ میچ ہر بجھن سنگھ کو کبھی نہیں بھولے گا اس میچ میں شاہد آفریدی نے ہر بجھن سنگھ کو لگاتار 4 چھکے مارے تھے ٹیسٹ میچ میں کیا ٹائم تھا وہ بھی جب ہماری پاکستان کی ٹیم ٹیسٹ میچ میں 600 600 رنز بناتی تھی

کیا حارث راؤف زمان خان کی طرح لاسٹ اوور میں 6رنز سیو کر سکتا ہے۔۔۔؟
15/01/2026

کیا حارث راؤف زمان خان کی طرح لاسٹ اوور میں 6رنز سیو کر سکتا ہے۔۔۔؟

شاباش زمان خان شاباش ❣️ 👏 کوئی پوچھے تو کہنا زمان خان آیا تھا دوستو کنجوسی نہیں کرنی آج اس شہزادے کے لیے ❤️  کا بٹن دباؤ...
14/01/2026

شاباش زمان خان شاباش ❣️ 👏
کوئی پوچھے تو کہنا زمان خان آیا تھا دوستو کنجوسی نہیں کرنی آج اس شہزادے کے لیے ❤️ کا بٹن دباؤ سارے
کیا کمال کا اوور پھینکا ہے لاسٹ اوور میں آج اس نے 6 رنز سیو کیے ہیں اپنی ٹیم کے لیے اور اپنے ٹیم کو 3 رنز سے یہ میچ جتوایاہے فیورزم سے ہٹ کر سچ سچ بتانا ہے کہ اس نے شاہین شاہ آفریدی سے کئی گناہ بہتر بولنگ کی ہے یا نہیں۔۔۔؟کیونکہ اس شاہین شاہ آفریدی کی جگہ لیا گیا تھا

انڈیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف 3 وکٹوں پے 116 رنز بنا لیے ہیں اور اسی کے ساتھ ساتھ ویراٹ کوہلی 1400 دنوں بعد ایک مرتبہ پھر ...
14/01/2026

انڈیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف 3 وکٹوں پے 116 رنز بنا لیے ہیں اور اسی کے ساتھ ساتھ ویراٹ کوہلی 1400 دنوں بعد ایک مرتبہ پھر ICC ODI رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں کنگ تو پھر کنگ ہے نا👑

14/01/2026

انڈیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف 23 رنز بنا لیے ہیں لیکن آج تو نیوزی لینڈ والے فیلڈنگ میں سپائڈر مین بنے ہوئے ہیں بہت اچھی فی...
14/01/2026

انڈیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف 23 رنز بنا لیے ہیں لیکن آج تو نیوزی لینڈ والے فیلڈنگ میں سپائڈر مین بنے ہوئے ہیں بہت اچھی فیلڈنگ کررہے ہیں ویلڈن ❣️

یہ ہے جی ہمارے سینیئر پلیئرز کے BBL میں پرفارمنس کیا کہتے ہیں دوستو آپ اس پرفارمنس کے بارے میں۔۔۔؟
13/01/2026

یہ ہے جی ہمارے سینیئر پلیئرز کے BBL میں پرفارمنس کیا کہتے ہیں دوستو آپ اس پرفارمنس کے بارے میں۔۔۔؟

صاحبزادہ فرحان کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شاندار بیٹنگ جاری 42 بالز پے 60 رنز ویلڈن ❣️ یہ بندہ رکنے کا نام نہیں لیتا  ...
13/01/2026

صاحبزادہ فرحان کی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شاندار بیٹنگ جاری 42 بالز پے 60 رنز ویلڈن ❣️ یہ بندہ رکنے کا نام نہیں لیتا

دوستو ان میں سے T20 ورلڈکپ کے لیے کس کو وکٹ کیپر ہونا چاہیے اپنی رائے دیں
13/01/2026

دوستو ان میں سے T20 ورلڈکپ کے لیے کس کو وکٹ کیپر ہونا چاہیے اپنی رائے دیں

Address

Central

Telephone

+639603482926

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Extra Cover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share