Muhammad Aftab

Muhammad Aftab Saudi Arabia

28/07/2025
دوستو اس پوسٹ کو شیئر کریں ۔بستی سلاری، کوہِ سلیمان – پل کی خستہ حالی پھر حادثے کا سبب بن گئی!آج بستی سلاری میں ایک اور ...
28/07/2025

دوستو اس پوسٹ کو شیئر کریں ۔
بستی سلاری، کوہِ سلیمان – پل کی خستہ حالی پھر حادثے کا سبب بن گئی!
آج بستی سلاری میں ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک اونٹ خستہ حال پل کی دراڑ میں پھنس کر شدید زخمی ہو گیا۔ اہلِ علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمی جانور کو نکالا، لیکن اس کے پاؤں بری طرح متاثر ہو چکے ہیں۔
یہ پہلا واقعہ نہیں۔ اس سے قبل بھی ایک اونٹ اس پل سے گر کر جان کی بازی ہار چکا ہے، اور کئی موٹر سائیکل سوار اس ہی خطرناک پل اور ادھوری سڑک کی وجہ سے حادثات کا شکار ہو چکے ہیں۔
ایف ڈبلیو او نے سڑک کی تعمیر کا کام ادھورا چھوڑ کر علاقے کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا ہے۔
ہماری درد مندانہ اپیل
ہم حکومتِ پنجاب اور متعلقہ اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ:
✅ سڑک کی فوری تعمیر مکمل کی جائے
✅ خطرناک پل کی مرمت کی جائے
✅ علاقے کی بنیادی سہولیات (سڑک) کی بحالی کو یقینی بنایا جائے
تاکہ مزید جانوروں اور انسانوں کی زندگیاں خطرے میں نہ پڑیں۔
🤲 خدارا ہمارے حال پر رحم کیا جائے!

23/07/2025

I got over 200 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

10/07/2025

کوہ سلیمان

04/07/2025

Juma Mubarak

02/07/2025

الحمد اللہ دوسری بار خانہ کابہ کا زیارت نصیب ہوا

الحمد اللہ دوسری بار عمرہ نصیب ہوا
02/07/2025

الحمد اللہ دوسری بار عمرہ نصیب ہوا

Address

Riyadh Saudi Arabia
Tabuk
3740

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Aftab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share