State Broadcast Media, Abbottabad, Hazara, Pakistan.

State Broadcast Media, Abbottabad, Hazara, Pakistan. This share News & Views about the Hazara Division, KPK, Pakistan.

21/10/2021
واجد خان جدون آوے ہی آوے ۔ واجد خان نے جنرل حبیب اللہ کالونی ، لوئرجناح آباد اور اردگرد کے علاقے میں بےشمار ترقیاتی منصو...
27/08/2021

واجد خان جدون آوے ہی آوے ۔ واجد خان نے جنرل حبیب اللہ کالونی ، لوئرجناح آباد اور اردگرد کے علاقے میں بےشمار ترقیاتی منصوبوں کو پائیے تکمیل تک پہنچایا ہے ۔ اور انشاءاللہ اس دفعہ وہ شاندار کامیابی حاصل کریں گے ۔

01/08/2021

"حقیقت پر مبنی سچی بات"

جنرل ضیاالحق ڈکٹیٹر اور جنرل مشرف ڈکٹیٹر نے پاکستان میں روول آف لا یعنی قانون کی حکمرانی یونیٹی آف کمانڈ کی تباہی کی ابتدا حکومت پاکستان کے مرکزی ایجنٹ ڈپٹی کمشنر کے ادارے کو تباہ کر کے کی ۔۔۔ تا کہ امریکی ایجنٹ قبضہ گروپ نظام کی زنجیر کے بنیادی دھاگے یعنی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ڈپٹی کمشنر کے مرکزی اختیارات کو ختم کر کے کھل کر پاکستان کی شاملاتوں ، جنگلات اور وسائل پر قبضہ کر سکے ۔۔
ایبٹ آباد میں اور پاکستان کے دیگر شہروں میں لینڈ مافیا نے سیاسیوں ، ساسوں ، سٹیشن ہیڈ کواٹر ، ڈپٹی کمشنر و تحصیل آفس ، کینٹ بورڈ و ٹی ایم اے کی ملی بھگت سے شملہ و سربن پہاڑوں کی شاملاتوں و آبی گذرگاہوں پر قبضہ کیا یے اور بدستور کر رہے ہیں ۔۔ ۔۔ جان لیوا سیلاب آ ریے ہیں ۔۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب پائن ویو روڈ ایبٹ آباد کے برساتی نالے اور شملہ پہاڑ اور اپر ملک پورہ و بالائ کینٹ سے آئے خوفناک سیلاب کے تھپیڑے کو اپنے اندر روک کر کاغان کیفے، لنک روڈ اور بلال ٹاوُن جیسے زیریں حصوں کو تباہی سے بچانے والے سو فٹ چوڑے نالے و کسی میں کینٹ بورڈ نے کمرشل پلازے بنائے اور پی ٹی آئ کے صدر علی اصغر خان بے بھی اپنے مفت گرانٹ میں ملے تیس کنال کے بنگلے میں جی ایچ کیو کے آرڈرز کے خلاف پلازے بنائے تو کینٹ بورڈ کے وکیل وسیم افضل ملک نے پشاور ہائ کورٹ کے ماحولیاتی بینچ میں جھوٹ کیوں بولا کہ کینٹ بورڈ پاکستان کی کسی سول عدالت کسی سول انتظامیہ اور کسی ماحولیاتی یا ورٹہ کے قانون کو جوابدہ نہیں ہے ۔۔ جعلی طور پر لگائے گئے لینڈ مافیا کے ایجینٹ ڈی جی محکمہ ماحولیات کے پی ڈاکٹر بشیر مروت نے عدالت کو لکھا کہ ایبٹ آباد پائن ویو نالہ کینٹ پلازہ فوج کا پراجیکٹ ہے اور فوج کو اس طرح کے ماحول دشمن کام کرنے کی قانونا اجازت حاصل ہے ۔۔ اب کینٹ ایگزیکٹو آفیسر جہلم نے ڈپٹی کمشنر جہلم کو صاف لکھا ہے کہ کینٹ آفیسر ڈی سی کی کسی قانونی حثیت یا اسکی ڈسٹرکٹ مجسٹریسی کو تسلیم نہیں کرتا ۔ ۔ اب راقم کو اپنے ریکارڈ میں ایک اہم حکم نامہ ملا یے ۔۔ جس میں کمانڈر ان چیف پاکستان آرمی جنرل لارڈ رالنسن صاحب نے کینٹ ایکٹ انیس سو چوبیس کو پاس کرتے وقت تحریر دی تھی کہ کسی بھی کینٹ کے میونسپل معاملات اور انتظامی کنٹرول اس صوبے کی سول انظامیہ یعنی چیف سیکریٹری اور ضلع کے ڈپٹی کمشنر کے انڈر ہوں گے ۔ ۔
رپورٹ محمود اسلم ایبٹ آباد

کمیشنر ہزارہ اور سٹیشن کمانڈر ایبٹ آباد سے درخواست ہے کہ ایمرجنسی کے طور پر تمام برساتی نالوں سے لینڈ مافیا کی Encroachm...
14/07/2021

کمیشنر ہزارہ اور سٹیشن کمانڈر ایبٹ آباد سے درخواست ہے کہ ایمرجنسی کے طور پر تمام برساتی نالوں سے لینڈ مافیا کی Encroachment کو فوری طور پر ختم کیا جائے ۔ شکریہ

ایبٹ آباد میں ہزارہ ڈویژن کے انجنیئروں نے جناب انجنیئر اعجاز حسین انصاری صاحب کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کر دیا...
05/07/2021

ایبٹ آباد میں ہزارہ ڈویژن کے انجنیئروں نے جناب انجنیئر اعجاز حسین انصاری صاحب کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کر دیا ۔ جس کا اعلان ایبٹ آباد میں منعقد انجنیئرز کانفرنس میں کیا گیا ، کانفرنس سے جناب انجنیئر اعجاز حسین انصاری (صوبائی سیکریٹری C&W ), انجنیئر رفیع الدین (چیف انجنیئر C&W) , انجنیئر عطاوالرحمن خان(DG ایریگیشن) اور انجنیئر حمیدالدین بابر (سابق DCE پاکستان ٹیلیویژن) نےخطاب کیا ۔ تمام انجنیئرز نے متفقہ طور پر اعجاز حسین انصاری صاحب کو بلامقابلہ منتخب کرنے کی تجویز کی بھرپور حمایت کی ۔ انہوں نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز ہزارہ ڈویژن سے کیا جس پر ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے نے انجنیئرز خوشی کا اظہار کیا ۔

03/07/2021

پاکستان پیپلز پارٹی کے ممتاز راہنما سابق صوبائی وزیر شازی خان نے سید غلام نبی شاہ صاحب کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت فرمائی ۔ انہوں نے کہا مرحوم ایک عظیم انسان اور بہترین عالم دین تھے، اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے اور جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
امین ثمہ امین

02/05/2021

وزیراعظم عمران خاں سے اپیل ۔
ٹیلی فون ptcl والے جان بوجھ کر بل لیٹ بھیجتے ہیں اور due date ہر ماہ کی 20 تاریخ ڈال دیتے ہیں،
تاکہ لوگ بل ادا نہ کر سکیں تو ان سے جرمانہ وصول کیا جائے ۔ لہذا ptcl والوں کو ہر ماہ کے پہلے ہفتے کے اندر بل دینے کا پابند کیا جائے ۔

عوام کا مطالبہ

His Excellency Adv Amer Syed Sb the great, visiting Waga border near Lahore with official protocol .
15/03/2021

His Excellency Adv Amer Syed Sb the great, visiting Waga border near Lahore with official protocol .

News Reporter: Mr Khalid Saeed Khan former Deputy Chief of his Tribe in Lower Tanawal, former Assistant Director LG and ...
26/02/2021

News Reporter:
Mr Khalid Saeed Khan former Deputy Chief of his Tribe in Lower Tanawal, former Assistant Director LG and Chief Social Activist visiting COO this afternoon. 😀

Address

Abbottabad

Telephone

+923319990959

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State Broadcast Media, Abbottabad, Hazara, Pakistan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to State Broadcast Media, Abbottabad, Hazara, Pakistan.:

Share