Mahasiba News

Mahasiba News Mahasiba News is based on true finding. A team of senior journalist's analyze the news & publish

15/08/2026
11/08/2026

Abbottabad Press club Debate

20/05/2026

ایبٹ آباد / ضلع ایبٹ آباد کی امن کمیٹی کے ڈی پی او کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں محرم الحرام کے جلوس اور دیگر عوامل سے متعلق انتہائی اہم اور کلیدی فیصلے کئے گئے۔ دو ٹوک اعلان کیا گیا کہ محرم الحرام کے جلوس کا روٹ سابقہ ہی ہو گا۔ کوئی نیا جلوس اور مجلس نہیں ہو گی۔ یوم عشور کا جلوس, 10محرم الحرام کو حسب روایت مقررہ وقت اور راستوں سے گزرے گا۔ امن و امان اور محرم الحرام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں ڈسٹرکٹ خطیب مفتی حمید الرحمن، پیر آف طوری شریف سید کمال حسین شاہ، امن کمیٹی کے ممبران سید فرمان شاہ،، شوکت ہارون خان جدون، اہل تشیع کے رہنما غلام حسین بنگش، سید علی رضا شاہ،نذر خان جدون، تاجر رہنماؤں و قائدین سردار شاہنواز، سردار شیر دل، مفتی جعفر مقبول طیار، بنارس عباسی، رشید لودھی، شہزاد گل، عبدالحمید خان جدون، شبیر قریشی، ممتاز خان اور دیگر بھی موجود تھے، میڈیا کی طرف سے نمائندگی پریس کلب کے صدر سردار نوید عالم، پریس کلب کے سابق صدر راجہ محمد ہارون اور سابق جنرل سیکرٹری سردار شفیق نے کی۔ اجلاس کے شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ محرم الحرام کے جلوس اور دیگر انتظامات ماضی کے اصول، روٹ اور جلوس کے مطابق ہوں گے، شہر کے امن کو برقرار رکھنے کے لئے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مکمل تعاون کیا جائے گا۔ پولیس کی ہر ممکن مدد یقینی بنائی جائے گی۔

17/01/2026

ایبٹ آباد/ وزیر اعلی کا دورہ ہزارہ
حویلیاں میں تحصیل چیئرمین عزیر شیر خان نے وزیر اعلی کا راستہ روک لیا
چار سال سے بلدیاتی فنڈز کی عدم فراہمی پر احتجاح

05/01/2026

ایبٹ اباد سے راجہ ہارون کی رپورٹ

Address

Abbottabad
22020

Telephone

+923115856856

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahasiba News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mahasiba News:

Shortcuts

Share