Abshirtv News

Abshirtv News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abshirtv News, Media/News Company, Abbottabad.

16/03/2024

سوھنڑاں دیس ہزارہ کی پانچھویں افطار براراست

26/01/2024

سیاسی گہما گہمی آئے روز ماحول تبدیل ہونے لگا ! بیرن گلی شہزاد گل اعوان کی جگہ جگہ میٹنگز ! شاندار استقبال ! بیرن گلی کا فیصلہ صرف شہزاد گل اعوان
بڑا سرپرائز آگیا ! شہزاد گل کے نام پر بیرن گلی کا ایکا ہوگیا

25/01/2024

فیصل میر۔ثاقب میر کی والدہ ناصر عباسی کی پھوپھو رضا الہی سے وفات پاگئی ہیں جنکی نماز جنازہ آج مورخہ25 جنوری بروز جمعرات دن 3 بجے عید گاہ اپر ملکپورہ ایبٹ آباد میں ادا کی جائے گی

24/01/2024
سردار شاھین کو DSP ٹریفک وارڈن ایبٹ آباد تعینات ہونے پر سابق صدر آل ٹریڈرز سردار شاہنواز اور سردار جہانگیر  مبارک باد دے...
24/01/2024

سردار شاھین کو DSP ٹریفک وارڈن ایبٹ آباد تعینات ہونے پر سابق صدر آل ٹریڈرز سردار شاہنواز اور سردار جہانگیر مبارک باد دے رہے ہیں

رجوعیہ امیدوار Pk 43 شہزاد گل کے آفس کا شاندار افتتاح عوام کی کثیر تعداد میں شرکت عوامی امیدوار کو ووٹ دیں گے افتتاحی تق...
24/01/2024

رجوعیہ امیدوار Pk 43 شہزاد گل کے آفس کا شاندار افتتاح عوام کی کثیر تعداد میں شرکت عوامی امیدوار کو ووٹ دیں گے افتتاحی تقریب میں عوام نے اعلان کردیا

24/01/2024

ایبٹ آباد / پیپلز پارٹی احتجاج

ایبٹ آباد : پیپلزپارٹی کا 27جنوری کوکالج گراٶنڈ میں مریم نواز کے جلسے کے خلاف مظاہر
ایبٹ آباد : پیپلز پارٹی کے امیدوار براۓ قومی اسمبلی این اے17سید سلیم شاہ کی قیادت
میں مریم نواز کے جلسے کے احتجاجی مظاہرہ اور پریس کانفرنس
ایبٹ آباد : اس سے قبل انتظامیہ نے بلاول بھٹوکوکالج گراٶنڈ میں جلسے کی اجازت نہیں دی تھی
ایبٹ آباد : پیپلز پارٹی کےرہنماٶں کاکہناہے کہ ہم کسی بھی جماعت کونہ صرف کالج گراٶنڈ
بلکہ کسی بھی سرکاری گراٶنڈ میں جلسہ نہیں کرنے دیں گے
ایبٹ آباد : اگرانتظامیہ نے اجازت دی توہم گراٶنڈ پرقبضہ کرلیں گے

24/01/2024

حلقہ پی کے 45 اور این اے 17میں تیر کے وارجاری

24/01/2024

امیدوار Pk43 شہزاد گل کی انتخابی مہم جاری تاجروں سے ملاقاتیں عوام نے ٹھان لی ووٹ صرف کپتان کے حقیقی سپاہی شہزاد گل

23/01/2024

حلقہ NA 16 کے امیدوار سردار یاسر کڑلال کا حویلیاں کے مرکزی سکول کا دورہ بچوں کی حالت زار دیکھ کر سخت برہم انہوں نے کہا کہ سابقہ حکمرانوں کے لئے اس سے بڑی شرم کی بات اور کیا ہو گی کہ قوم کے ان بچوں کو ان کا حق نہ دے سکے ان عوام انہیں جان چکی ہے 8 فروری ان کی سیاست کے خاتمے کا دن ثابت ہو گا

23/01/2024

پی کے 43 کے کپتان شہزاد گل کی حافظ بلال کے ہمراہ دربار عالیہ کھڑی پنہ شریف آمد شاندار استقبال محترم سخی پیر علی رضا شاہ کاظمی صاحب اور بڑے اجتماع نے شہزاد گل کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور خصوصی دعا بھی کروائی

23/01/2024

حلقہ این اے 17اور پی کے45میں سید سلیم شاہ نے ایبٹ آباد میں تاجروں کےساتھ ملاقاتیں شروع کردیں تاجروں کی جانب سے حمایت کی یقین دہانی کروادی

یونین کونسل نملی میرا وی سی ڈھکی کھیتر  مندیالی برادران کی اسلام آباد میں شہزاد گل  کی  کارنر میٹنگ کا انعقاد  بھرپور حم...
22/01/2024

یونین کونسل نملی میرا وی سی ڈھکی کھیتر مندیالی برادران کی اسلام آباد میں شہزاد گل کی کارنر میٹنگ کا انعقاد بھرپور حمایت کا اعلان اور گھر گھر شہزاد گل بن کر کیمپین کرنے کے عزم کا اعادہ !

22/01/2024

کڑلال برادری کے گرینڈ جرگہ سردار یاسر کڑلال امیدوار حلقہ NA 16 خطاب کر رہے ہیں

22/01/2024

ایبٹ آباد PK 43 کے امیدوار شہزاد گل اعوان کی پریس کلب آمد نو منتخب کابینہ الیکٹرانک میڈیا کو مبارک باد

22/01/2024

ایبٹ اباد سپیکر کے پی اسمبلی مشتاق احمد غنی اور علی خان کا گامی اڈہ رحمان پلازہ. کا حاجی شہزاد کی دعوت پر دورا تاجروں سے ملاقاتیں عوام کی جانب سے حمایت کا اعلان

محلہ گراندی یونین کونسل نملی میرا  کی جانب سے  امیدوار پی کے 43 شہزاد گل  کے ساتھ چلنے اور مکمل حمایت کا اعلان کردیا گیا
22/01/2024

محلہ گراندی یونین کونسل نملی میرا کی جانب سے امیدوار پی کے 43 شہزاد گل کے ساتھ چلنے اور مکمل حمایت کا اعلان کردیا گیا

Address

Abbottabad

Telephone

+923144997037

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abshirtv News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abshirtv News:

Share