Inzamam Ulhaq

Inzamam Ulhaq Having a soft heart in a cruel world
Is courage ....
Not weakness...😊💘

08/04/2025

عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، تو مگر کہاں-♥️

08/12/2024

"مشکل وقت میں دوست کی خاموشی دھوکہ دینے کے برابر ہوتی ہے."

08/12/2024

اپنی زندگی میں رنگ بھرنے کا اختیار کسی کو نہ دیں ہو سکتا ھے اس کے پاس سیاہ رنگ کے سوا کوئی رنگ نہ ہو۔

07/09/2024

"ایسے لگتا ہے جیسے یادوں کے پاس بھی کوئی دل ہے جو صرف رات کو دھڑکتا ہے۔"

محمود درویش

07/09/2024

پناہ مانگا کرو " غربت " سے ، یہ تم سے
تمہارے قیمتی رشتے چھڑ وادیتی ہے🖤

06/08/2024

"جب جنگ ختم ہو جائے گی تو ہم دونوں شادی کر لیں گے اور یہ زمین تم جیسے خوبصورت پھول اُگائے گی اور تم دنیا کی خوبصورت لڑکی کو جنم دو گی ۔"

1939 میں ورلڈ وار 2 شرکت کرنے والے فوجی کی ہلاکت کے بعد اس کی جیب سے ملنے والا خط !!!

06/11/2023

بعض اوقات بہترین دوست کھونے کا غم ہنسی تک چھین لیتا ہے _

Bs bhai finally mil gyi
29/10/2023

Bs bhai finally mil gyi

24/09/2023

اگر تم سے کوئی محبت لینے آئے تو اُسے محبت ہی دینا، محبت سکھانے مت لگ جانا۔
~بانو قدسیہ

18/08/2023

یار میں تو اب بھی بے وقوف ہوں مجھے تو آج بھی لگتا ہے کہ لوگ قسم اٹھانے کے بعد سچ بولتے ہیں 💔🖤

Address

Abbottabad

Telephone

+923155654855

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inzamam Ulhaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inzamam Ulhaq:

Share