Jaago Dera Hd

Jaago Dera Hd A news page

14/09/2023

ایبٹ آباد ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ الیکٹرانک جاسوسی کی ڈیوائسسز کے ذریعے اعلی نمبروں کا حصول۔ 110 طلبہ نے 190 سے زائد نمبر حاصل کیے۔۔۔انٹیلیجنس بیورو نے 216 ڈیوائسسز پکڑ لیں۔ کرک کا ایک بڑا گروہ ملوث۔ طلبہ کے خلاف مقدمات بھی درج ہوۓ۔ ضمانتیں بھی ہو گئیں۔ لیکن ڈیوائسسز فراھم کرنے والوں کے خلاف تاحال کروائی نہ ہو سکی۔ ٹیسٹ کی شفافیت پر سوالیہ نشان اٹھ گیا۔ کیا حکومت کوئی نوٹس لیکر ٹیسٹ کو منسوخ کرے گی تاکہ حقداروں کو ان کا حق مل سکے؟؟

Address

Abbottabad
Abbottabad
921022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaago Dera Hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share