29/08/2026
*ایک دن تم آخری بار سورج دیکھو گے، آخری بار کھانا کھاؤ گے اور آخری دن اپنوں کے پاس بیٹھو گے۔*
*تمہیں معلوم بھی نہیں ہوگا کہ یہ تمہارا آخری دن ہے اور پھر ایک دن آئیگا لوگ تمہاری شکل تک بھول جائیں گے,*
*تمہاری یاد میں رونے والا بھی کوئی نہیں ہوگا اور تمہارے اپنے تمہاری قبر تک بھول جائیں گے*
*تو پھر لوگوں کے پیچھے خود کو اتنا کیوں تھکا رہے ہو؟*