Yousaf Shah Qarar

Yousaf Shah Qarar Creating Stories Through Travel ✈️, Food 🍽️ & My Camera Lens 🎬 Join The Journey 🤜🤛

Join me on a journey through street food, breathtaking landscapes, and unforgettable adventures

17/08/2026

افغانستان میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی زرعی نمائش میں بھارت اور ایران کی شرکت بھی خاصی توجہ کا مرکز رہی۔
اس نمائش کے دوران جب ایک بھارتی تاجر سے افغانستان اور پاکستان کی عوام کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا مؤقف کیا تھا؟
مکمل ویلاگ کمنٹ میں 👇۔

Afghanistan

آپ سب کا دل سے شکریہ ❤️🙏یہ سفر ابھی جاری ہے، انشاءاللّٰہ آگے بھی آپ کے ساتھ بہت کچھ نیا شیئر کرونگا۔ 🤛🤜
15/08/2026

آپ سب کا دل سے شکریہ ❤️🙏
یہ سفر ابھی جاری ہے، انشاءاللّٰہ آگے بھی آپ کے ساتھ بہت کچھ نیا شیئر کرونگا۔ 🤛🤜

14/08/2026

15 اگست افغانستان میں یومِ فتح کے طور پر منایا جاتا ہے اور 15اگست 2021 کے بعد افغانستان میں 100 فیصد امن قائم کیا گیا۔
اس تاریخی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تیاریاں جاری ہیں۔
شہروں اور بازاروں کو سجایا جا رہا ہے، جبکہ مختلف مقامات پر خصوصی پروگراموں کی تیاریاں بھی کی جا رہی ہیں۔
مکمل ویلاگ یوٹیوب پر اپلوڈ کیا جائے گا۔

12/08/2026

افغانستان میں اصلی ہوائی جہاز کو ریسٹورنٹ بنایا ہوا ہے۔
مکمل ویلاگ کمنٹ میں ہے 👇۔

11/08/2026

انگوروں کا باغ، تختِ استالف کی خوبصورتی اور افغانستان کی مشہور آئسکریم۔
مکمل ویلاگ کمنٹ میں 👇۔

09/08/2026

افغانستان میں لگژری گاڑیاں اتنی سستی کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا۔
مکمل ویلاگ کمنٹ میں 👇۔

08/08/2026

جن افغانیوں نے پاکستان میں وقت گزارا اور واپس اپنے ملک افغانستان آئے ہیں ان کا پاکستانی عوام کے بارے میں خیالات۔

05/08/2026

پاکستان سے آئے ہوئے افغانیوں کا پاکستانی عوام کیلئے پیغام۔
مکمل ویلاگ کمنٹ میں 👇۔

04/08/2026

افغانستان کا مشہور بش بازار جس کو اب مجاہدین بازار کا نام دیا گیا ہے۔
مکمل ویلاگ کمنٹ میں ہے 👇

01/08/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ آج سے 2000 سال پہلے، کابل کی وادی میں بدھ مت کی گھنٹیاں اور دعائیں گونجتی تھیں۔
مکمل ویلاگ یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں۔

Address

Frankfurt Mühlberg
Abbottabad
60437

Telephone

+923349525584

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yousaf Shah Qarar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yousaf Shah Qarar:

Shortcuts

Share