RNN TV

RNN TV ہر خبر پر نظر۔۔۔۔ سیاحت سے لیکر سیاست ۔۔کھیل سے لیکر بین الاقوامی امور کی ہر خبر
media/News company
sports
Live Broadcasting
(3)

World Record!!22 Wickets In the First Over, Most by any bowler in T20Is.
25/09/2025

World Record!!
22 Wickets In the First Over, Most by any bowler in T20Is.

25/09/2025

پاکستان ٹیم کی ابھی تک کی پرفارمنس کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں؟

25/09/2025

گلیات اور اس کے مضافاتی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ ساتھ ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ بارش کے بعد علاقے کے نظارے مزید خوبصورت ہو گئے

پاک افغان سرحد مہمند خوگا خیل گوشتہ میں شدید ژالہ باری
25/09/2025

پاک افغان سرحد مہمند خوگا خیل گوشتہ میں شدید ژالہ باری

گلیات اور اس کے مضافات میں بارش شروع
25/09/2025

گلیات اور اس کے مضافات میں بارش شروع

سلطانپور، محلہ محمد آباد میں کرنٹ کے المناک حادثہ میں معصوم عبدالمنان انتقال کر گئےسلطانپور، محلہ محمد آباد میں چھت کے س...
25/09/2025

سلطانپور، محلہ محمد آباد میں کرنٹ کے المناک حادثہ میں معصوم عبدالمنان انتقال کر گئے

سلطانپور، محلہ محمد آباد میں چھت کے ساتھ موجود ہائی وولٹیج کرنٹ کے المناک حادثہ میں شدید زخمی ہونے والا معصوم پھول عبدالمنان ولد سردار سفیر دارِ فانی سے دارِ بقاء کی طرف کوچ کر گیا۔
نمازِ جنازہ سلطانپور میں ادا کرنے کے بعد میت اپنے آبائی گاؤں ہاڑی کھیتر روانہ کر دی گئی۔
دعا ہے کہ اللہ پاک اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، والدین کے لیے شفاعت کا ذریعہ بنائے اور بہترین نعم البدل عطا کرے۔ آمین۔

25/09/2025

اَلْحَمْدُلِلّٰه
ہری پور میں باران رحمت شروع۔ موسم کافی حد تک خوشگوار

25/09/2025
24/09/2025
خیبر پختونخواہ کے سرکاری ملازمین کے لیئے بلاد سود قرضہ سکیم کا اعلان کر دیا گیا ۔۔                                 ملازم...
24/09/2025

خیبر پختونخواہ کے سرکاری ملازمین کے لیئے بلاد سود قرضہ سکیم کا اعلان کر دیا گیا ۔۔ ملازمین درخواستیں اپنے محکمہ کے توسط سے دے سکیں گے۔۔

ایبٹ آباد میں ہیوی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد ہائی کورٹ کا حکم ! ایبٹ آباد  پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے ٹریفک ...
24/09/2025

ایبٹ آباد میں ہیوی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد ہائی کورٹ کا حکم !
ایبٹ آباد پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے ٹریفک جام اور عوامی مشکلات کے پیش نظر ہیوی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کر دیے ! تفصیلات کے مطابق جسٹس صادق علی اور جسٹس ارنگ زیب پر مشتمل بینچ نے رِٹ پٹیشن نمبر 1121-A/2025 کی سماعت کے دوران عبوری ریلیف دیتے ہوئے حکم دیا کہ ہیوی گاڑیوں کو صبح 7 بجے سے 9 بجے تک اور دوپہر 12 بجے سے رات 8 بجے تک ایبٹ آباد شہر میں داخل نہ ہونے دیا جائے تاکہ ٹریفک کی روانی برقرار رہے اور عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے !
یاد رہے کہ ایبٹ آباد شہر میں ہیوی ٹریفک کی وجہ سے اکثر اوقات شدید رش اور عوامی پریشانی پیدا ہوتی ہے جس پر شہریوں نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین
24/09/2025

اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RNN TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RNN TV:

Share