Shahbaz Adil Abbasi

Shahbaz Adil Abbasi PML(N) ATD

15/03/2024




15/03/2024

‎ وفاقی وزیر و سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ جناب مرتضی جاوید عباسی کی محنت رنگ لے آئی۔ حویلیاں ابیٹ آباد کے لیے 3 ارب 33 کروڈ
روپے کا صاف پانی کا منصوبہ منظور۔ ‏

‎کچھ لوگ سستی شہرت کے لیے اس منصوبے کا کریڈٹ لینے کی کوشش رہے ہیں ۔ ہم نے عوام کی فلاح کے لیے ہمیشہ کام کیا اور کریڈٹ دینے والی اللہ کی ذات ھے اور جس نے نیک نیت کے ساتھ اس پراجیکٹ پر کام کیا کریڈٹ اسی کو ملے گا اور عوام با شعور ھے عوام سب جانتی ھے۔

حویلیاں شہر کا سب سے بڑا مسلہ پانی کا تھا اس پراجیکٹ کے مطابق دس ٹیوب ویل حویلیاں سے ختم ہوں گے اور گریویٹی فلو سکیم سے 92 ہزار لوگوں کو پینے کا صاف پانی مہیاء کیا جائے گا اس معاملے پر سابق وفاقی وزیر مرتضی جاوید عباسی نے ذاتی طور پر دلچسپی لی اور محنت کی الحمدوللہ آج محنت رنگ لے
آئی۔

‎ حویلیاں واٹر سپلائی سکیم کا پراجیکٹ 2016 میں شروع ہوا اور اس پراجیکٹ پر صوبائی حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے پراجیکٹ روک دیا گیا تھا پھر دوبارہ 2021 میں اس پراجیکٹ کو شروع کرنے کی کوشش کی پھر اس کو روک دیا گیا۔

‎پھر مسلم لیگ ن کی حکومت اگست 2023 میں اس پراجیکٹ پر دوبارہ
‎کام شروع ہوا اس وقت مرتضی جاوید عباسی وفاقی وزیر تھے اس وقت CDWP سے PC2کی منظوری لی اوراب اس پراجیکٹ کی باقاعدہ منظوری ہو گئی ھےجلد اس کا کنٹریکٹ ہو گا اور کام شروع ہو گا۔

اس وقت حویلیاں کے لیے واٹر سپلائی سکیم زیر زمین پانی کے ذرائع یعنی ٹیوب ویلوں پر مبنی ہے، جنہیں ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) اور پی ایچ ای ڈویژن ایبٹ آباد چلاتے ہیں اور عوام کو پینے کا صاف پانی فراہم کرتے ہیں۔ اس وقت دس (10) ٹیوب ویل (5 شہری علاقے میں اور 5 حویلیاں ٹاؤن کے دیہی علاقے میں) TMA اور PHED نے اپنے اپنے دائرہ اختیار میں لگائے ہیں، لیکن موجودہ وسائل/سہولیات کی کمی کی وجہ سے بجلی کا بار بار بریک ہونا۔ گراؤنڈ واٹر ٹیبل کی کمی اور کمی، صارفین کو ہموار اور بلا تعطل پانی کی فراہمی ہمیشہ ایک چیلنجنگ مسئلہ ہے۔

منصوبے کی سرگرمیوں میں انٹیک سٹرکچر اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر، ڈسٹری بیوشن لائنوں کا قیام، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ آپریٹرز کی استعداد کار میں اضافہ، واٹر میٹر سسٹم پر قانون اور پالیسی کے لیے مشاورت اور زیر زمین پانی کی تحقیق شامل ہے۔

حویلیاں، ایبٹ آباد (KOICA اسسٹڈ) میں کشش ثقل پر مبنی محفوظ پینے کے پانی کی فراہمی کے نظام کے لیے لاگت کا تخمینہ روپے ہے۔ اس کے بعد اس منصوبے کو سی ڈی ڈبلیو پی کی منظوری کے لیے پلاننگ کمیشن اسلام آباد کو بھجوا دیا گیا تھا۔ 4-6-2022 کو ہونے والی میٹنگ میں اس منصوبے پر سی ڈی ڈبلیو پی میں تبادلہ خیال کیا گیا تھا، اور فورم کا فیصلہ ذیل میں درج ہے۔ "CDWP نے اصولی طور پر، مناسب فزیبلٹی اسٹڈی اور لاگت کے تفصیلی تخمینے کی تیاری کے لیے اس منصوبے کی منظوری دی۔ اسپانسرز متعلقہ فورم پر غور کے لیے پروجیکٹ کا PC-II جمع کرائیں گے۔ بعد ازاں، پلاننگ کمیشن اسلام آباد نے کوریجنڈم بیئرنگ نمبر 23(I)PIA-1/PC/2022 مورخہ 14 جولائی 2022 کے ذریعے فیصلے میں ترمیم کی، جیسا کہ ذیل میں دوبارہ پیش کیا گیا ہے۔ "فیصلے کا آخری جملہ حصہ i" "اسٹیک ہولڈرز متعلقہ فورم پر غور کرنے کے لیے پروجیکٹ کا PC-II جمع کرائیں گے" کی جگہ "اسپانسرز تفصیلی ڈیزائن شیئر کریں گے، جب پلاننگ کمیشن کے ساتھ مکمل ہو جائے گا" منٹس کے بقیہ
مواد وہی رہے گا۔

‎" اس سلسلے میں کوریا انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی KOICA اسلام آباد کے دفتر نے کنسلٹنٹ، MMP کو پبلک ہیلتھ کی چھتری کے تحت "حویلیاں، ایبٹ آباد میں کشش ثقل پر مبنی سیف ڈرنکنگ واٹر سپلائی سسٹم کے بنیادی اور تفصیلی ڈیزائن" کے منصوبے کے لیے انجینئرنگ کنسلٹنسی کی خدمات فراہم کرنے کی ذمہ داری دی ہے۔ KP کا انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ (PHED)، اور یہ پروجیکٹ MMP کے ڈیزائن کے کام کا نتیجہ ہے۔

       Murtaza Javed Abbasi
06/03/2024




Murtaza Javed Abbasi

      Murtaza Javed Abbasi
04/03/2024




Murtaza Javed Abbasi

04/03/2024



04/03/2024

ہمیشہ کی طرح اپنی عوام کے درمیان رہیں گے اور عوامی فلاح و بہبود کے کام جاری رکہیں گے۔
مرتضی جاوید عباسی

      Murtaza Javed Abbasi
02/03/2024






Murtaza Javed Abbasi

02/03/2024



24/02/2024
ایبٹ اباد سابق وفاقی وزیر مرتضی جاوید عباسی صاحب کی کوشیشں رنگ لے آہی ھزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کی ٹاپ مینجمنٹ کی بھرتی...
15/02/2024

ایبٹ اباد سابق وفاقی وزیر مرتضی جاوید عباسی صاحب کی کوشیشں رنگ لے آہی ھزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کی ٹاپ مینجمنٹ کی بھرتیوں کا اشتہار جاری -
سکیل ا تا 16 ھزارہ کا ڈومیسائل رکھنے والے مقامی امیدوار میرٹ پر بھرتی ہو سکیں گئے
ھزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی مرتضٰی جاوید عباسی صاحب کا ایک درینہ خواب تھا لیکن انشاء الله اس چیز کا کریڈٹ کسی اور کو نہیں لینے دیں گے، میرے قائد مرتضٰی جاوید عباسی صاحب کی محنت اور خصوصی کاوشوں سے صوبہ ہزارہ کی پہلی بنیاد رکھ دی تھی اور انشاء الله اس کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔




Murtaza Javed Abbasi

11/02/2024

نفرتوں کے تیر کھا کے دوستوں کے شہر میں
ہم نے کس کس کو پکارا یہ کہانی پھر سہی،،
طاق میں دشمن بھی تھے اور پشت پہ احباب بھی
پہلا پتھر کس نے مارا یہ کہانی پھر سہی،،





Murtaza Javed Abbasi

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ  Murtaza Javed Abbasi
07/02/2024

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ


Murtaza Javed Abbasi

05/02/2024

05/02/2024





Send a message to learn more

30/01/2024

نواز شریف نے سردار مہتاب کو بڑے بڑے عہدوں سے نوازا،
آج بدلے میں مہتاب صاحب نے نواز شریف سے وفا نہ کر سکا
وہ مہتاب صاحب آپکی ایک ووٹ پر آپ سے وفاء کرے گا ؟؟

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahbaz Adil Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share