Mughal News Tv

Mughal News Tv MEDIA/NEWS COMPANY

17/02/2025

ایبٹ آباد، بانڈہ قاضی روڈ پر اسلامک کریئیٹو سسٹم سکول کا شاندار افتتاح کے موقع پر ملک کے مشہور نعت خواں بلبل پاکستان صاحبزادہ قاری طاہر رشید رشیدی صاحب کلام پیش کرتے ہوئے
𝐀𝐃𝐌𝐈𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍𝐒 𝐎𝐏𝐄𝐍 ( ꜱᴇꜱꜱɪᴏɴ 2025-26 )
Playgroup to Class 8th

ISLAMIC CREATIVE SCHOOL SYSTEM
Abbottabad ᴄᴀᴍᴘᴜꜱ
📌Banda Qazi Road Abbottabad
📠 0992-381111
📲0349-5069390
📞03165724604

17/01/2025
مبارکباد ❤️ ❤️ 👉 اپنے پیارے  دوست مولانا محمد راحیل احمد صاحب کو آٹھ سالہ طویل علمی سفر اور تکمیل ختم بخاری شریف پر دل ک...
17/01/2025

مبارکباد ❤️ ❤️ 👉
اپنے پیارے دوست مولانا محمد راحیل احمد صاحب
کو آٹھ سالہ طویل علمی سفر اور تکمیل ختم بخاری شریف پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ❤
#منجانب ضیاءالله خان مغل
(ایم ڈی مغل نیوز)
ایڈمن ۔۔۔

مبارکباد ❤️ ❤️ 👉 اپنے پیارے  دوست مولانا  ابرار احمد ہاشمی صاحب کو آٹھ سالہ طویل علمی سفر اور تکمیل ختم بخاری شریف پر دل...
17/01/2025

مبارکباد ❤️ ❤️ 👉
اپنے پیارے دوست مولانا ابرار احمد ہاشمی صاحب
کو آٹھ سالہ طویل علمی سفر اور تکمیل ختم بخاری شریف پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ❤ #منجانب ضیاءالله خان مغل
ایم ڈی مغل نیوز
ایڈمن ۔۔۔

آپ تمام احباب کو دل کی گہرائیوں سے دعوت خاص ہے ۔۔امید ہے شرکت فرما کر بندہ کی حوصلہ افزائی فرمائیں گے ۔۔۔محمد
04/01/2025

آپ تمام احباب کو دل کی گہرائیوں سے دعوت خاص ہے ۔۔
امید ہے شرکت فرما کر بندہ کی حوصلہ افزائی فرمائیں گے ۔۔۔محمد

 #مانسہرہ خواجگان  میں  #شادی کی  #خوشیاں  #موت کے غم میں  #بدل گئیں   #بیرون ملک سے  #واپس آنے والا  #نوجوان نکاح سے ای...
24/10/2024

#مانسہرہ خواجگان میں #شادی کی #خوشیاں #موت کے غم میں #بدل گئیں
#بیرون ملک سے #واپس آنے والا #نوجوان نکاح سے ایک قبل #حادثے میں #جاں بحق ۔۔۔۔۔۔
مانسہرہ خواجگان مراد پور سے کا رہائشی بیرون ملک سے شادی کیلئے واپس آنے نوجوان نکاح سے ایک دن قبل ہی موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہو گیا متوفی عدیل رحمان جو حال ہی میں بیرون ملک سے اپنی شادی کے سلسلے میں گاؤں واپس آیا تھا ، تقریب نکاح سے ایک دن پہلے جس کی شادی کٹھائی میں طے تھی 26 اکتوبر کو رخصتی تھی جس کا موٹر سائیکل ٹیلی فون ایکسچینج مراد پور کے پاس حادثے کا شکار ہوگیا جس میں وہ شدید زخمی ہو گیا تھا لگ اور دو دن آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج رہنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اس دُنیائے فانی سے کوچ کر گیا اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور جملہ پسماندگان کو اس غم کی اس عظیم گھڑی میں صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

چئیرمین ویلج بانڈه گیسچ یونین کونسل جبوڑی بابو عبد القیوم قریشی  کی نماز جنازه  مانسهره ڈب نمبر دو  میں ادا کر دی گئی
24/09/2024

چئیرمین ویلج بانڈه گیسچ یونین کونسل جبوڑی بابو عبد القیوم قریشی کی نماز جنازه مانسهره ڈب نمبر دو میں ادا کر دی گئی

مغل نیوز کے فیس بک الیکشن پول میں 24 گھنٹے  کا پول مکمل ہو چکا ہے جس میں پاکستان تحریک انصاف کے سردار سفی الله نے 3939 و...
11/09/2024

مغل نیوز کے فیس بک الیکشن پول میں 24 گھنٹے کا پول مکمل ہو چکا ہے
جس میں پاکستان تحریک انصاف کے سردار سفی الله نے 3939 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی اور ان کے مدمقابل پاکستان مسلم لیگ ن کے سعد مغل نے 1414 ووٹ حاصل کئے ہیں
الیکشن پول میں کل 5353 لوگوں نے آپنی رائے کا اظہار کیا۔۔۔

01/07/2024

#سابقہ ناظم جبوڑی مشتاق احمد عرف کالا خان ،سابقہ نائب ناظم محمد فاروق، خطیب کائیاں مولانا عبد الشکور خان مغل، خطیب حضر مسجد ایبٹ آباد مولانا عبد القدوس خان مغل، خطیب نواز خان مسجد ایبٹ آباد مفتی ثناءالله ساقی ٹھکدار محمد خالد ایوب ،محمد صادق ایوب اور ایم ڈی زید کے ایم ضیاءاللہ خان مغل نے کائیاں میں حاجی عبدالجلیل مرحوم کے پوتے حبیب الرحمن کے بیٹے محمد صدام حسین کی دعوت ولیمہ میں شرکت کے موقع پر اہلیان علاقہ کے عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
Mughal news TV

04/06/2024

جامعہ الصفہ سلہڈ دینی ودنیاوی تعلیم کابہترین ادارہ، ناظم سکول کاخصوصی پیغام

💐مبارک۔۔! 💐مبارک۔۔! ڈاکٹر حذیفہ اورنگزیب مغل اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر ہاجرہ نیاز مغل نے CSS کے امتحان میں نمایاں کامیابی حا...
07/05/2024

💐مبارک۔۔! 💐مبارک۔۔!
ڈاکٹر حذیفہ اورنگزیب مغل اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر ہاجرہ نیاز مغل
نے CSS کے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی اور بطور اے ایس پی اور اسسٹنٹ کمشنر تعینات ہو گئے۔

Address

15
Abbottabad

Telephone

+923165724604

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal News Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mughal News Tv:

Share