Hazara News

Hazara News ہزارہ ڈویژن کی تازہ ترین خبروں سے آگاہ رہنے کیلئے ہمارا

27/07/2025

14 اگست یوم آزادی بچوں کیلئے اپنی مرضی کے بہترین ٹی شرٹ پرنٹ کروائیں، پورے پاکستان میں فری ڈیلیوری سروس کے ساتھ
رابطہ نمبر:0165030881
www.shopaanwear.store

11/07/2025

14 اگست یوم آزادی بچوں کیلئے اپنی مرضی کے بہترین ٹی شرٹ پرنٹ کروائیں، پورے پاکستان میں فری ڈیلیوری سروس کے ساتھ
رابطہ نمبر:03485051652
www.shopaanwear.store

محفل میلاد مصطفیٰ ص
02/09/2024

محفل میلاد مصطفیٰ ص

09/08/2024

پختونخواہ بورڈ کو ٹاپ کرنے والی باپردہ طالبہ سیدہ سویرا نے پختونوں کا سر فخر سے بلند کردیا ہے، ویلڈن

مانسہرہ کی ہونہار طالبہ سیدہ ارج بختاور دختر سید افتخار احمد شاہ ساکنہ سلونہ نے 9thکلاس کے امتحان میں523 نمبر لے کر مانس...
08/08/2024

مانسہرہ کی ہونہار طالبہ سیدہ ارج بختاور دختر سید افتخار احمد شاہ ساکنہ سلونہ نے 9thکلاس کے امتحان میں523 نمبر لے کر مانسہرہ، بٹگرام، کوہستان اور اوگی میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، عوامی سماجی حلقوں کی جانب سے مبارکباد

اعزاز السید گارڈن پبلک سکول اینڈ کالج کے طالب علم عبدالمحسن نے دسویں جماعت کے امتحان میں 1074 نمبرز حاصل کرکے نمایاں پوز...
08/08/2024

اعزاز
السید گارڈن پبلک سکول اینڈ کالج کے طالب علم عبدالمحسن نے دسویں جماعت کے امتحان میں 1074 نمبرز حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کرلی، عوامی سماجی حلقوں کی مبارکباد، عبدالمحسن کا تعلق بٹگرام کے نواحی گاؤں ہوتل دیشان سے ہے

07/08/2024

14 اگست کیلئے اس قسم کے شرٹس بنوانے کے لئے ہمارے ساتھ رابطہ کریں، ڈیلیوری پورے پاکستان میں
03228634347
03038948884
03059111219

بٹگرام سے تعلق رکھنے والے حافظ نور خان دیشانی تحریک ترقی وکمال پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مقرر، بانی پارٹی جنرل...
07/08/2024

بٹگرام سے تعلق رکھنے والے حافظ نور خان دیشانی تحریک ترقی وکمال پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مقرر، بانی پارٹی جنرل فرخ بشیر نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

06/08/2024

اس قسم کے شرٹس بنوانے کے لئے ہمارے ساتھ رابطہ کریں
03228634347
03038948884
03009111219

اطلاع عام محمد شوکت ولد محمد یعقوب سال 2008 میں اپنے گھر سے گاڑی نمبر MNK 6244 لیکر لاپتہ ہوگیا ہے، گزشتہ دنوں میں مانسہ...
29/07/2024

اطلاع عام
محمد شوکت ولد محمد یعقوب سال 2008 میں اپنے گھر سے گاڑی نمبر MNK 6244 لیکر لاپتہ ہوگیا ہے، گزشتہ دنوں میں مانسہرہ کے علاقے سے ایک ویڈیو جاری ہوئی جس میں محمد شوکت کو دیکھا گیا ہے، اہلخانہ نے مانسہرہ کی عوام سے اپیل کی ہے جس کسی نے محمد شوکت کو دیکھا ہو تو براہ کرم ان فون نمبروں پر اطلاع دیں شکریہ
نوٹ:مندرجہ بالا فوٹو محمد شوکت کی ہے
03115448575
03005081615
03445228966
03425421967

30/05/2024

13 سالہ پھول علاج معالجے کیلئے مسیحا کا منتظر
13 سالہ خوبصورت معاذ خان جو مصنوعی سانسوں پر زندگی گزار رہا ہے اپنے علاج معالجے کیلئے کروڑوں سے انسانوں سے مدد کی بھیک مانگنے پر مجبور ہے رپورٹ دیکھیں اور شیئر کیجئے

Address

Abbottabad
1019130

Telephone

+923008345109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share