
30/07/2025
کوزہ بانڈہ معملہ
فلائٹ کوزہ بانڈہ جا رہا تھا ، ابھی ابھی اُڑی ہی تھی کہ اچانک پائلٹ نے کاک پٹ سے زور سے چیخ کر کہا: “
اوہ میرے خدا! اوہ میرے خدا!”
پورے جہاز میں شور چھا گیا۔
مسافر خوفزدہ ہو گئے اور ایک دوسرے کی طرف دیکھنے لگے۔ سب کے چہرے کا رنگ اُڑ چکا تھا۔
تھوڑی دیر بعد پائلٹ نے مائیک پر آ کر معذرت کی: “محترم مسافرو، مجھے معاف کر دیجئے…”
“دراصل، بہت گرم چائے میری پتلون پر گر گئی ہے، اسی لیے میں زور سے چلّایا۔
مائیک آن تھا، اور آپ سب نے میری چیخیں سُن لیں۔ اگر یقین نہ آئے، تو آ کر میری پتلون دیکھ سکتے ہیں!”
یہ سُن کر ایک مسافر بول پڑا:
“بھائی… آ کر ہماری پتلونیں بھی دیکھ لو