
14/03/2025
عمراکمل 🗣️
میری عمر33سال ہے میری فٹنس ٹیسٹ لیا جائےلیکن مجھے خدارا ایک موقع دیا جائے میں مزید چار سال کرکٹ کھیل سکتاہوں میں بہت کوشش کررہاہؤن ٹیم میں واپسی کیلئے میرا کیریر تباہ ہونے سے بچایا جائے میں ٹیم کیلئے کھیل کر پرفارمنس دینا چاہتاہوں اگر ٹیم میں اکرمیں نے پرفارمنس نہین دی تو بیشک مجھے پھر ڈراپ کیا جائے لیکن مجھے کھیلنا کا موقع دیا جائے ؟