SKR Group

SKR Group Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SKR Group, Social Media Agency, Abbottabad.

04/10/2025
بیرنگلی مسلم لیگ ن کا میگا پروجیکٹ گیس کے افتتاح کے موقع پر پاور شو۔۔ سابق وفاقی وزیر مرتضی جاوید عباسی،امیدوار PK-43 سر...
04/10/2025

بیرنگلی مسلم لیگ ن کا میگا پروجیکٹ گیس کے افتتاح کے موقع پر پاور شو۔۔
سابق وفاقی وزیر مرتضی جاوید عباسی،امیدوار PK-43 سردار خالد رحمان ، سابق ایم پی اے سردار اورنگزیب نلوٹھہ، ایم این اے شاہستہ خان ، ایم پی اے آمنہ سردار،ایم پی اے فائزہ ملک نے اٹھائیس کروڑ کی لاگت سے گیس کے منصوبے کا افتتاح کر دیا ایک بڑی تعداد میں عوام کی شرکت۔۔۔۔

مالسا روڈ بلیک ٹاپ منصوبے کی افتتاحی تقریبمسلم لیگ (ن) کے امیدوار برائے PK-43 سردار خالد رحمن نے مالسا روڈ کے بلیک ٹاپ م...
04/10/2025

مالسا روڈ بلیک ٹاپ منصوبے کی افتتاحی تقریب

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار برائے PK-43 سردار خالد رحمن نے مالسا روڈ کے بلیک ٹاپ منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اس موقع پر سابق ایم پی اے سردار اورنگزیب نلوٹھہ، سابق وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی اور ایم پی اے آمنہ سردار بھی شریک ہوئے
یہ منصوبہ سردار اورنگزیب نلوٹھہ کے فنڈز سے مکمل ہوا، جو مسلم لیگ (ن) کی عوامی خدمت اور عملی کارکردگی کا روشن ثبوت ہے مقررین نے اس موقع پر کہا کہ ماضی میں مسلم لیگ (ن) نے علاقے کی ترقی کے لیے بے شمار منصوبے مکمل کیے اور آئندہ بھی عوامی خدمت کا یہ سفر سردار خالد رحمان کی قیادت میں جاری رہے گا مسلم لیگ (ن) ہی وہ جماعت ہے جو عوامی اعتماد پر پوری اترتی ہے اور PK-43 کے عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے ترقی اور خوشحالی کے اس سفر کو آگے بڑھائیں گے۔

04/10/2025

کشمیری افواہوں پر کان نہ دھریں، ان کے حقوق کے محافظ تھے اور رہیں گے،
وزیراعظم شہباز شریف

Address

Abbottabad

Telephone

+923189068293

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SKR Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share