بیمار ڈاکٹر

بیمار ڈاکٹر غم زدہ، انا پرست ، مطلب پرست، برباد🙂✌️🥀

22/06/2024




14/10/2023

آپ ہیرا، صدف، نگیں، کیوں ہیں
آپ بے انتہا حسیں، کیوں ہیں
آپ کی کاکلوں کے جنگل میں
اتنی موسیقیاں، مکیں کیوں ہیں
چاند خود بھی نہیں سمجھ پایا
آپ اس درجہ مہ جبیں، کیوں ہیں
شمس حیراں ہے، آپ کے عارض
پھول ہو کر بھی، آتشیں کیوں ہیں
آپ اتنے دروغ گو ہو کر
اس قدر قابلِ یقیں، کیوں ہیں
شاعروں کے دلوں پہ آپ چلیں
گامزن، برسرِ زمیں، کیوں ہیں
جتنے بے رحم دلربا ہیں، عدم
اتنے محبوب، دلنشیں، کیوں ہیں


عبدالحمید عدم

18/07/2023

کافی عرصہ______بیت گیا ہے 🥀
جانے اب وہ_____ کیسا ہوگا۔؟ 🌸

وقت کی ساری___کڑوی باتیں 🌼
چپکے چپکے______سہتا ہو گا 🥀

اب بھی بھیگی_بارش میں وہ ❣️
بن چھتری کے____ چلتا ہو گا 💫

مجھ سے بچھڑے عرصہ بیتا 🔸
اب وہ کس سے_____لڑتا ہوگا 💝

اچھا تھا جو ساتھ ہی رہتے 🥀
بعد میں اس نے سوچا ہوگا 🖤

اپنے دل کی____ ساری باتیں 💢
خود سے خود ہی__کہتا ہوگا 🏵️

کافی عرصہ______بیت گیا ہے 🌼
جانے اب وہ_____کیسا ہوگا۔؟ 🌸
🐈

میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں--💯بس تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے 💓 🐈
11/07/2023

میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں--💯
بس تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے 💓
🐈

بچھڑ جاؤ تو دیواروں سے ٹکریں مار کے روئیں مُیسّر شخص کی قیمت ٹَکے کی بھی نہیں ہوتی 🐈
11/07/2023

بچھڑ جاؤ تو دیواروں سے ٹکریں مار کے روئیں
مُیسّر شخص کی قیمت ٹَکے کی بھی نہیں ہوتی
🐈

 🐈
15/12/2022

🐈

15/12/2022

نہیں ہے رابطہ لیکن میں صدقہ دیتا رہتا ہوں
وہ اکثر اس مہینے میں بہت بیمار رہتی تھی🥺😥
🐈

‏اس نئے لہجے سے دل ڈوبنے لگتا ہے میراتم پکارو مجھے آواز پرانی دے کر...💙❤️   🐈
14/12/2022

‏اس نئے لہجے سے دل ڈوبنے لگتا ہے میرا

تم پکارو مجھے آواز پرانی دے کر...💙❤️

🐈

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بیمار ڈاکٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to بیمار ڈاکٹر:

Share