31/08/2026
ایبٹ آباد' زہریلی دڑبوڑیوں کے حملے سے دادی اور پوتا جاں بحق' ، ہسپتال میں ویکسین نہ ملنے پر تڑپ کر دم توڑ گئے
باغدرہ میں درخت کو ہاتھ لگتے ہی سینکڑوں دڑبوڑیوں کا حملہ؛ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں اینٹی وینم کی عدم دستیابی پر علاقے میں شدید غم وغصہ اور کہرام
ایبٹ باد(وقاص باکسرسے) ایبٹ باد تھانہ حویلیاں کی حدود باغدرہ میں زہریلی دڑبوریوں کیکاٹنے سے پوتااوردادی جاں بحق نعشیں لواحقین کیحوالے سینکڑوں دڑبوڑیوں نے پوتیاوردادی پر حملہ کردیاتھا اس ضمن میں زراع نے بتایاکہ گزشتہ روز مستماہ ش اپنے پوتے مستقیم کیہمراہ ایک درخت کیقریب سے گھر جارہی تھی کہ پوتے نیدرخت کوہاتھ لگالیاجس میں موجود سینکڑوں کیقریب خطرناک دربوڑیوں نے پوتے اوردادی پرحملہ کردیا جس سے انکازہریلی زہرانکے اندر چلاگیاجس ڈھوڈیال فیڈر پر ظالمانہ لوڈشیڈنگ سے درجنوں بچے بے ہوش، شنکیاری میں عطائی ڈاکٹروں کی لوٹ مار جاریواپڈا حکام کی انتقامی بندش اور بھادوں کی حبس سے عوام کا جینا دو بھر؛ کیمسٹ ایسوسی ایشن پر عطائیت کی پشت پناہی کا الزامکی وجہ سیدونوں کی موت واقع ہوگ زراع کیمطابق جب دونوں کوڈسٹرکٹ ہسبتال ایبٹ بادپہنچایاگیاہسبتال میں انکے بچاوکیلییکوی ویکسین موجود نہیں تھی انہوں نے تڑپ تڑپ کیجانیں دی ہسبتال انتظامیہ نے دونوں کی موت دڑبوڑیوں کے زہرسیواقع ہونے کی رپورٹ دی جب دونوں کی نعشیں علاقے میں پہنچیں توکہرام برپاہوگیا ۔۔