
19/07/2025
باوسوق ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والوں کا نام درجہ زیل ہے نمبر ایک شفیق الرحمن ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ افیسر نمبر دو محمد ریاض ڈیمی کنٹریکٹر سابقہ کیشر بینک نمبر تین فضل حسین ایڈیٹر اے جی افس پشاور نمبر پانچ طاہر تنویر سابقہ منیجر بینک نمبر چھ دوراج خان ٹھیکدار نمبر چھ عامر سعید ٹھیکدار نمبر 7 صوبیدار ٹھیکدار نمبر اٹھ محمد ایوب ٹھیکدار شامل ہے